اوورسیزپاکستانیوں کی ترسیلات زرریکارڈ3ارب60کروڑڈالرتک پہنچ گئیں

گزشتہ ماہ ملکی ترسیلات زر 13فیصد اضافے کے ساتھ ریکارڈ 3 ارب60 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں۔اس سے مالی سال2026 کی پہلی ششماہی میں مجموعی طور پر ترسیلات زر اُنیس ارب ستر کروڑ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئیں جو گزشتہ سال کے مقابلے میں اکتالیس فیصد زائد ہیں۔ملکوں کے حوالے سے ترسیلات زر کے مزید پڑھیں

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے تعلقات مؤثر معاشی تعاون کی جانب بڑھ رہے ہیں: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات مزید مؤثر معاشی تعاون اور سرمایہ کاری کی سمت بڑھ رہے ہیں۔انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں متحدہ عرب امارات کے سجوانی بزنس وفد سے ملاقات کے دوران کہی۔وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان اور یو اے ای مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کی تعداد میں 41 فیصد اضافہ

اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کی وژنری قیادت اور مربوط سہولت کاری کے باعث پاکستان کی معیشت اور سرمایہ کاری کا ماحول مستحکم ہوا ہے اور اسے عالمی سطح پر نمایاں مقام حاصل ہوا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کی تعداد میں اکتالیس فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ گزشتہ مزید پڑھیں

اورنگزیب کی ویزا سی ای ایم ای اے کی پاکستان کے مالیاتی شعبے سے وابستگی کی تحسین

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے ویزا سی ای ایم ای اے کے وفد کا خیرمقدم کرتے ہوئے پاکستان کے مالیاتی شعبے کے ساتھ اس کی مسلسل وابستگی کو سراہا۔ وہ آج اسلام آباد میں ویزا کے علاقائی صدر (وسطی یورپ، مشرق وسطیٰ اور افریقہ) طارق محمود کی قیادت میں آنے والے وفد سے مزید پڑھیں

ایشیا پیسیفک میں چھ پاکستانی بینک 2025 کے بہترین منافع کمانےوالے بینکوں میں شامل

ایس اینڈ پی گلوبل مارکیٹ انٹیلی جنس کی جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق، 2025 میں چھوٹے پاکستانی بینکوں نے ایشیا پیسیفک میں بینکنگ سیکٹر میں سب سے زیادہ منافع کمانے والے بینکوں میں شامل ہیں اور سرمایہ کاروں کو سب سے زیادہ مجموعی منافع فراہم کیا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بینک آف پنجاب مزید پڑھیں

وزیراعظم کی بینکوں کو ایس ایم ایز اور کسانوں کے لیے قرضوں میں آسانی کی ہدایت

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ نجی شعبے بالخصوص چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار (ایس ایم ایز) اور چھوٹے کسانوں کو جدید ٹیکنالوجی کے حصول کے لیے قرضوں تک آسان رسائی فراہم کرنا حکومت کی اہم ترجیحات میں شامل ہے۔ وزیراعظم اسلام آباد میں ایس ایم ایز اور زرعی شعبے کو قرضوں مزید پڑھیں

خسارے میں جانے والے سرکاری اداروں کی نجکاری حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت نجکاری کمیشن کے امور پر اجلاس وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔اجلاس کے شرکاء سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ خسارے کا شکار ریاستی ملکیتی اداروں کی نجکاری حکومت کی اولین ترجیحات میں سے ہے۔ پی آئی اے کے 75 فیصد حصص کی کامیاب نجکاری مزید پڑھیں

وزیرِ تجارت کا غیر ملکی سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ

کراچی: وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان نے غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سازگار کاروباری ماحول فراہم کرنے کے لیے حکومت کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا ہے۔ وہ آج کراچی میں امریکن بزنس کونسل کے وفد کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔ اس موقع پر وزیرِ تجارت نے مزید پڑھیں

برآمدات پر مبنی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے: وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے برآمدات، بالخصوص زرعی برآمدات میں اضافے اور ملکی تجارتی خسارہ کم کرنے کے لیے ایک جامع اور مربوط حکمتِ عملی تیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم اسلام آباد میں قومی برآمدات کے فروغ سے متعلق ایک جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم مزید پڑھیں

حکومت تیز تر معاشی ترقی اور برآمدات کے فروغ پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہے: وزیراعظم

حکومت تیز تر معاشی ترقی اور برآمدات کے فروغ پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہے: وزیراعظم وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت تیز تر معاشی ترقی، برآمدات میں توسیع اور پاکستان کو کاروبار کے لیے کہیں زیادہ آسان ملک بنانے پر بھرپور توجہ دے رہی ہے۔ وہ آج اسلام آباد میں معاشی مزید پڑھیں