جولائی 2019ء پاکستان نے 440 ملین ڈالر کے نئے قرضے لیے، چینی قرضے سکڑ کر دسواں حصہ رہ گئے

 اسلام آباد: جولائی 2019  میں پاکستان نے 440 ملین ڈالر کے نئے قرضے لیے جب کہ سی پیک کے بیشتر منصوبوں کی تکمیل کے ساتھ ہی اب پاکستان کے قرض حاصل کرنے کا رجحان چین سے دیگر ممالک اور اداروں کی جانب منتقل ہورہا ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق گزشتہ ماہ حاصل کردہ 440 ملین ڈالر   مزید پڑھیں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈیکس کی5 حدیں بحال ہو گئیں

کراچی:  ایس ای سی پی کی جانب سے ریگولیشنز میں ممکنہ طورپرنرمی کی توقعات اور حصص کی نچلی سطح پر آئی ہوئی قیمتوں پرتازہ سرمایہ کاری کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں بدھ کوتیسرے دن بھی تیزی کا تسلسل قائم رہا جس سے انڈیکس کی 30500، 30600، 30700، 30800 اور 30900 پوائنٹس کی 5 مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کی رپورٹ منظور کرلی

 اسلام آباد:  پاکستان اور فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے ایشیا پیسفک گروپ برائے انسداد منی لانڈرنگ کے درمیان مذاکرات حتمی مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں ایف اے ٹی ایف نے تیسری ایلیو ایشن رپورٹ کی منظوری دیدی ہے تاہم انسداد منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی معاونت روکنے کے حوالے سے پاکستان توسیعی مدت مزید پڑھیں

مہنگائی کا نیا بم، یوٹیلٹی اسٹورز پر 300 سے زائد اشیا 65 روپے تک مہنگی

 لاہور: یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن آف پاکستان نے عوام پرمہنگائی کا نیا بم گرا دیا جب کہ یوٹیلٹی سٹورزپر 300سے زائداشیاء کی قیمتوں میں1 روپے سے 65 روپے تک کا اضافہ کر دیاگیا ہے۔ یوٹیلٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کے درجہ اوّل اور درجہ دوم کے گھی اور کوکنگ آئل 8 روپے سے 34 روپے، مصالہ جات مزید پڑھیں

کوآپریٹو سوسائٹیوں سے متعلق شکایتی سیل قائم کرنے کا فیصلہ

کراچی: صوبائی وزیر برائے صنعت وتجارت اور امداد باہمی جام اکرام اللہ دھاریجو نے کہا ہے کہ کوآپریٹو سوسائٹیوں سے متعلق شکایات کے ازالے کے لیے شکایتی سیل قائم کیا جائے گا جس کا مقصد شہریوں کو ریلیف فراہم کرنا ہے، جام اکرام اللہ دھاریجو نے اپنے دفتر میں مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کوآپریٹو مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کی رٹائرمنٹ کی عمر میں اضافہ، وزیراعظم نے کمیٹی تشکیل دیدی

 اسلام آباد: وزیراعظم نے سرکاری ملازمین کی رٹائرمنٹ کی عمر میں 3سال اضافہ پر غور کے لیے کمیٹی بنا دی۔ وزیراعظم نے ڈاکٹر عشرت حسین کی سربراہی میں ایک کمیٹی دی ہے جو سرکاری ملازمین کی رٹائرمنٹ کی عمر میں 3سال اضافہ پر غور کریگی۔ کمیٹی کے دیگر ارکان میں دفاع ،خزانہ اور اسٹیبلشمنٹ کے سیکریٹریز شامل مزید پڑھیں

کچی آبادی نوآباد کاری کا منصوبہ شروع کرنے کا اعلان

کراچی: صوبائی وزیر غلام مرتضیٰ بلوچ نے 1997 تک کی کچی آبادی پالیسی کو ترمیم کرکے 2003 تک بڑھانے کے احکام بھی جاری کردیے۔ صوبائی وزیر غلام مرتضیٰ بلوچ نے کہا ہے کہ صوبے بھر میں مجموعی طور پر 1429 کچی آبادیاں ہیں جن میں سے 962 نوٹیفائیڈ ہیں جبکہ 360 کچی آبادیوں کو مستقل کرنے مزید پڑھیں

نان فائلرز کمرشل و صنعتی صارفین کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ

 اسلام آباد:  فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے کمرشل و صنعتی نان فائلرز کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت پہلے مرحلے میں ایک لاکھ نان فائلرز کونوٹسز بھیج دیے گئے اگلے ہفتے ایک لاکھ مزید نوٹسز بھیجے جائیں گے۔ ایف بی آر کے مطابق سالانہ 6لاکھ روپے بجلی بلوں مزید پڑھیں

جولائی میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 73 فیصد کم ہوگیا

کراچی:  رواں مالی سال کے ابتدائی ماہ (  جولائی )  میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 73 فیصد کی نمایاں کمی سے 579  ملین ڈالر رہا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی گذشتہ روز ( منگل کو) جاری کردہ رپورٹ کے مطابق گذشتہ مالی سال کے اسی ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 2.13 ارب ڈالر تھا۔ واضح رہے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف مالیاتی کنٹرول، سی پیک منصوبے لٹک گئے، وزیر اعظم کا نوٹس

 اسلام آباد:  آئی ایم ایف کی طرف سے 6 ارب ڈالر قرضے کیلیے لگائی گئی سخت شرائط کے بعد سی پیک کے 6 منصوبے عملاً لٹک گئے ہیں جن کا وزیراعظم نے نوٹس لے لیا۔ آئی ایم ایف نے موجودہ مالی سال سے گورنمنٹ گارنٹی کی حد 1.6 ٹریلین روپے تک مقرر کررکھی ہے اور ساتھ مزید پڑھیں