ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قام مقام صدر کی زوم گروپ کے چیئرمین سے ملاقات، کاروباری برادری کے مسائل پر گفتگو

قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی لاہور میں زوم گروپ کے چیئرمین مہر ارشد محمود کی رہائش گاہ پرگئے۔

ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، موجودہ سیاسی صورتحال، اور پٹرولیم سیکٹر اور کاروباری برادری سے متعلق مسائل پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔

اس موقع پر کاروبار دوست پالیسیوں کے فروغ اور مختلف شعبوں میں معاشی سرگرمیوں کو بڑھانے کے حوالے سے بھی خیالات کا تبادلہ کیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں