ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیرخزانہ کا ملک میں کاروباردوست ماحول کوفروغ دینے کے عزم کا اعادہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پاکستان کی سرمائے کی منڈیوں کو مستحکم کرنے کی غرض سے سہولت کاری کے ماحول کو فروغ دینے کیلئے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار رئیل اسٹیٹ انویسٹمنٹ TRUSTS کی ترقی کیلئے ترغیب دلانے اور سہولت کاری سے متعلق فوکس گروپ کے ورچوئل اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔وزیر خزانہ نے کہا کہ ر ئیل اسٹیٹ انویسٹمنٹ TRUSTS معیشت کے پیداواری شعبوں میں منتقل کرنے کیلئے ادارہ جاتی اور شفاف طریقہ کار فراہم کرتا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں