الیکشن کمیشن کے تحت 2 روزہ میڈیا ورکشاپ ختم

لاہور: الیکشن کمیشن آف پاکستان کے زیر اہتمام لاہورکے مقامی ہوٹل میں “ذمہ دارانہ رپورٹنگ برائے پر امن اور جامع انتخابات “کے عنوان کے تحت دو روزہ میڈیا ورکشاپ اختتام پذیر ہوئی ، جس کے مہمان خصوصی نامور، سینئر صحافی و تجزیہ نگار سلمان غنی اور صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب سعید گل تھے ۔   مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں کوئی الگ گروپ نہیں، جسٹس فائز کی وضاحت

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسی نے شریعت کورٹ کے چیف جسٹس کی تقریب حلف برداری کے حوالے سے وائرل ویڈیو پر وضاحت جاری کردی۔ جسٹس قاضی فائز عیسی نے وضاحتی بیان میں کہا کہ حلف برداری تقریب کے فوری بعد چیف جسٹس شریعت کورٹ اقبال حمیدالرحمان کی اہلیہ کو مزید پڑھیں

بیگناہ پاکستانیوں کو گوانتانامو جیل میں قید پر معاوضے کیلیے وزارت خارجہ سے جواب طلب

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی انسانی حقوق نے کئی سالوں تک بے گناہ پاکستانیوں کو گوانتا نامو بے جیل میں قید کے معاملے پر امریکا سے معاوضہ کی طلبی کے لیے وزارت خارجہ سے حتمی جواب مانگ لیا ۔ چیئرمین کمیٹی سینیٹر ولید اقبال نے کہا ہے کہ اب کوئی پاکستانی گوانتانامو بے جیل مزید پڑھیں

 جماعت اسلامی کا منشور نظریہ پاکستان کی تکمیل کا پروگرام ہے، دردانہ صدیقی

لاہور: سیکریٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان دردانہ صدیقی نے کہا ہے کہ اسلامی پاکستان خوشحال پاکستان ہی تمام مسائل کا حل ہے،جماعت اسلامی کا منشور  نظریہ پاکستان کی تکمیل کا پروگرام ہے۔ دردانہ صدیقی کا کہنا تھا کہ نظریے و مقاصد پر یقین، قانون  اور انصاف کی بالا دستی قوموں کو دوام واستحکام مزید پڑھیں

کچے میں ڈاکوؤں کے پاس جدید ترین ہتھیار ہیں، قائمہ کمیٹی میں انکشاف

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے استحقاق میں انکشاف ہوا ہے کہ کچے کے علاقوں میں موجود ڈاکوؤں کے پاس جدید ترین ہتھیار ہیں جو دو کلو میٹر دور سے پولیس کو نشانہ بناتے ہیں اور یہ بھی معلوم نہیں ہوتا کہ وہ کہاں بیٹھ کر فائرنگ کر رہے ہیں ۔ قائمہ کمیٹی مزید پڑھیں

رجب طیب اردوان کی حلف برداری میں شرکت کیلیے وزیراعظم ترکیہ روانہ

 اسلام آباد: ترکیہ کی دعوت پر وزیراعظم شہباز شریف رجب طیب اردوان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلیے انقرہ روانہ ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم اسلام آباد سے دو روزہ دورے پر انقرہ روانہ ہوئے جہاں وہ ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کی دعوت پر تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے۔ ترکیہ کے مزید پڑھیں

وزیراعظم نے 1100 ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دی ہے، احسن اقبال

 اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے 1100 ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دی ہے۔  اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ وزارت خزانہ نے 700 ارب روپے کے ترقیاتی فنڈز کی تجویز دی تھی، 950 پی ایس ڈی پی اور 150 پبلک پرائیویٹ مزید پڑھیں

ایک ہفتے کے دوران 19 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ

 اسلام آباد: ملک میں مسلسل دو ہفتے کمی کے بعد مہنگائی نے پھر سے سر اٹھانا شروع کردیا ہے، حالیہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.03 فیصد کا معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح42.67فیصد کی ریکارڈکی گئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ مہنگائی مزید پڑھیں

پاکستان نے 200 ماہی گیروں اور 3 سویلین کو بھارتی حکام کے حوالے کردیا

 لاہور: پاکستان نے خیرسگالی کے طور پر 3 سویلین اور 200 ماہی گیروں کو واہگہ بارڈرپر بھارتی حکام کے حوالے کر دیا ہے۔ پاکستان نے 500 ماہی گیروں کو رہائی کا اعلان کیا تھا جن میں سے 198 گزشتہ ماہ رہا کیے گئے جبکہ 100 ماہی گیروں کو آئندہ ماہ واپس ان کے ملک بھیجا جائیگا۔ مزید پڑھیں

ہیٹ ویو کے خدشات، محکمہ صحت نے ملازمین کی چھٹیوں پر پابندی عائد کردی

  کراچی: محکمہ صحت سندھ نے ہیٹ ویو کے خدشات اور مون سون کے پیش نظر ملازمین کی چھٹیوں پر فوری پابندی عائد کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق رواں موسم گرما کےد وران  محکمہ موسمیات کی جانب سے گرمی کی شدید لہر ( ہیٹ ویو) آنے کی پیش گوئی اور مون سون کے  پیش نظر محکمہ مزید پڑھیں