عثمان بزدار کا سیاست چھوڑنےکا اعلان

 کوئٹہ:سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سیاست سے دستبر داری کا اعلان کردہا۔ کوئٹہ مین پریس کانفرنس کر تے ہوئے عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ 9 مئ کے واقعات کی مذمت کرتا ہوں۔جن تنصیبات کو آگ لگائی گئی وہ ملکی ادارے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ فوج کے ساتھ کھڑے ہیں اور ہمیشہ مزید پڑھیں

شیخ رشید کی رہائشگاہ پر چھاپہ ، آئی جی اسلام آباد اور ایس ایس پی کو نوٹس جاری، جواب طلب

اسلام آباد 0:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد کی اسلام آباد والی رہائش گاہ پر پولیس کے غیر قانونی چھاپہ کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کے دوران آئی جی اسلام آباد اور ایس ایس پی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ایک ہفتے میں جواب طلب کر مزید پڑھیں

اینٹی کرپشن کورٹ نے پرویز الٰہی کو مقدمے سے بری کردیا

لاہور: اینٹی کرپشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف صدر  پرویز الٰہی کو ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن کے کیس سے بری کردیا۔  پرویزالہٰی کوسخت سکیورٹی میں بکتر بند گاڑی میں عدالت پیش کیا گیا۔ عدالت نے کہا کہ پرویز الٰہی پر ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن اور اختیارات کے ناجیئز استعمال کا الزام تھا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ غلام مزید پڑھیں

چھٹی نیشنل ماس ریسلنگ چیمپئن شپ کا آغاز آج ہوگا

اسلام آباد:پاکستان ماس ریسلنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام چھٹی نیشنل ماس ریسلنگ چیمپئن شپ کا آغاز 3 جون سے گوجرانوالہ میں ہوگا جو کہ 4جون تک جاری رہے گی۔ پاکستان ماس ریسلنگ فیڈریشن کے نواب فرقان خان نے بتایا کہ چیمپئن شپ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں جبکہ ایونٹ میں ملک بھر مزید پڑھیں

پرویز الٰہی عدالت سے بری ہوتے ہی کرپشن کے دوسرے مقدمے میں گرفتار

سابق وزیراعلیٰ پنجاب  اور پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کو عدالت سے بری ہوتے ہی کرپشن کے دوسرے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب کو گوجرانوالہ میں درج مقدمے میں گرفتار کیا گیا۔ پرویز الٰہی کو اینٹی کرپشن پنجاب کے ہیڈ کوارٹر سے گرفتار کیا گیا۔  

اسد قیصر کی تھری ایم پی او کے تحت ممکنہ گرفتاری کیخلاف درخواست پر سماعت

اسلام آباد:سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی تھری ایم پی او کے تحت ممکنہ گرفتاری کیخلاف درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔ عدالت نے اسلام آباد انتظامیہ سے پیر تک رپورٹ طلب کرلی،بتایا جائے کہ اسد قیصر کیخلاف تھری ایم پی او کی کارروائی پراسس میں ہے ؟۔ وکیل اسد قیصر نے کہا مزید پڑھیں

ظل شاہ قتل کیس:چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت میں 6 جون تک توسیع

لاہور ہائیکورٹ نے ظل شاہ قتل کیس میں چیئرمین تحریک انصاف کی عبوری ضمانت میں 6 جون تک توسیع کردی۔  ظل شاہ قتل کیس میں پی ٹی آئی سربراہ عبوری ضمانت میں توسیع کیلئے عدالت پہنچے۔ لاہور ہائیکورٹ نے تفتیشی افسر کو گاڑی میں ہی بیان قلمبند کرنے کی اجازت دی۔ وکیل پی ٹی آئی مزید پڑھیں

190ملین پائونڈ اسکینڈل:بشریٰ بی بی 7جون کو نیب راولپنڈی طلب

راولپنڈی:قومی احتساب بیورو (نیب)نے 190ملین پائونڈ اسکینڈل میں چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 7 جون کو طلب کرلیا۔ نیب نوٹس میں 190 پائونڈ سکینڈل میں سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کو 7 جون کو نیب راولپنڈی پیش ہونے کی ہدایت کی گئی۔  اس سے قبل 23 مئی کو احتساب مزید پڑھیں

جیل میں پی ٹی آئی خواتین نے پارٹی چیئرمین کی جانب سے زیادتی کے الزامات کو جھوٹا قرار دیدیا

لاہور:پاکستان تحریک انصاف کی گرفتار خواتین نے پارٹی چیئرمین کی جانب سے خواتین کے ساتھ جیل میں زیادتی اورتشدد کے الزامات کو جھوٹااور بے بنیاد قرار دے کر مسترد کردیا۔  جمعہ کے روز جیل سے خواتین کوعدالت میں پیش کیا گیاتواس دوران میڈیا کی جانب سے جیل میں ہونے والے مبینہ تشدد اورزیادتیوں کے حوالے مزید پڑھیں

امریکا میں مقیم مسلمان انسانی حقوق کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں:سینیٹر مشتاق احمد

ٹیکساس:جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے کہا ہے کہ امریکا میں مقیم مسلمان انسانی حقوق کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کریں،جبکہ ڈاکٹر عافیہ کی بہن ڈاکٹر فوزیہ نے امریکی مسلمانوں سے اپنی بہن عافیہ کیلئے مالی قانونی اور اخلاقی مدد فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔ ٹیکساس کے پلانو اسلامک سینٹر میں ڈاکٹرفوزیہ اور مزید پڑھیں