متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے کہا ہے ہم نے پارٹی اور 40 سالہ جدوجہد بچانے کیلئے بڑا فیصلہ کیا ہے۔ سینیٹ الیکشن کی 4 سیٹوں کے لیے تحلیل شدہ رابطہ کمیٹی کے ارکان سے کہتا ہوں کہ وہ اپنی مرضی کے 4 نام مجھے دے دیں، میں ان کا اعلان کر دوں گا، مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ننھی زینب قتل کیس کا فیصلہ سترہ فروری کو سنایا جائے
تفصیلات کے مطابق کوٹ لکھپت جیل میں انسداد دہشت گردی عدالت کے جج سجاد احمد نے مسلسل چوتھے روز زینب قتل کیس کی سماعت کی، آج فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد عدالت نے زینب قتل کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا جو سترہ فروری کو سنایا جائے گا۔ استغاثہ کی جانب سے زینب کیس مزید پڑھیں
جج صاحبان جس طرح کی زبان استعمال کررہے ہیں وہ انہیں زیب نہیں دیتی، نوازشریف
اسلام آباد میں احتساب عدالت میں پیشی سے قبل میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ جن لوگوں نے پرویز مشرف کے زمانے میں حلف لیا انہیں پی سی او جج کہا جاتا ہے، اب ایک آمر سے حلف لینے والے ہمیں اخلاقیات کا درس دیں گے، جو اپنے حلف سے مزید پڑھیں
نواز شریف، مریم نواز اور محمد صفدر کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں مسترد
عدالت نے نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی استثنیٰ کی درخواستیں مسترد کرتے ہوئے انھیں آئندہ سماعت پر تینوں ملزمان کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے شریف فیملی کیخلاف نیب کی جانب سے دائر ریفرنسز کی مزید پڑھیں
نواز شریف کا مستقبل بھی بانی متحدہ سے مختلف نہیں ہو گا، فواد چوہدری
فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ لودھراں کا نتیجہ ہماری توقعات کے برعکس ہے لیکن ہر ہار اپنے آپ کو بہتر کرنے کا موقع دیتی ہے لیکن یہ بات طے ہے کہ پورے پنجاب میں مقابلہ صرف (ن) لیگ اور تحریک انصاف کا ہی ہے، کہیں پر (ن) لیگ تگڑی ہے اور کہیں تحریک انصاف مزید پڑھیں
شریف خاندان کا نام فوری ای سی ایل میں ڈالا جائے، قانون کے تحت سب برابر ہیں: خورشید شاہ
تفصیلات کے مطابق شریف خاندان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے پر ردعمل دیتے ہوئے پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما نے کہا کہ اگر وزارت داخلہ نے عمل نہیں کیا، تو شرجیل میمن کا نام بھی ای سی ایل سے ہٹانا پڑے گا. ان کا کہنا تھا کہ نوازشریف، مریم نواز ،کیپٹن(ر) صفدر کا نام مزید پڑھیں
عادی مقدمہ باز‘ شاہد اورکزئی پر سپریم کورٹ میں داخلے پر پابندی عائد
لاہور ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس منصور علی شاہ کی سپریم کورٹ میں تقرری کے خلاف دائر درخواست کے سلسلے میں شاہد اورکزئی عدالت عظمیٰ میں پیش ہوئے۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریماکس دیتے ہوئے کہا کہ آپ پٹیشن دائر کرنے کے عادی ہیں اور ججوں کی تضحیک بھی کرتے ہیں۔ انہوں مزید پڑھیں
پاکستان نے دہشتگردوں کے تمام ٹھکانے ختم کردیئے، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغان دارالحکومت میں چیفس آف ڈیفنس کانفرنس میں شرکت کی۔ اپنے خطاب میں آمی چیف نے کہا کہ خطے اکٹھے ترقی کرتے ہیں، انفرادی طور پر نہیں۔ پاکستان میں بچے کھچے دہشتگرد 27 لاکھ افغان مہاجرین کا سہارا لے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دہشتگرد موثر بارڈر مزید پڑھیں
بھارت نے مہم جوئی کی غلطی کی تو اسی کی زبان میں جواب دیں گے، وزارتِ دفاع
وزارتِ دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اگر بھارت کو اس کے خیال، پیمانے اور جگہ سے قطع نظر کسی بھی جارحیت، غلط اندازے یا مہم جوئی کی صورت میں بھرپور جوابی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ وزارتِ دفاع کی جانب سے جاری بیان میں یہ بھی کہا گیا مزید پڑھیں
اے ٹی سی کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کریں گے، بھائی مشعال خان
ایمن خان نے اپنے وکلا کے ساتھ پشاور ہائی کورٹ میں ایک ملاقات منعقد کی جس میں انہوں نے اے ٹی سی کے فیصلے کے حوالے سے اپنے گھر والوں کے نقطہ نظر کے بارے میں وکلا کی ٹیم کو آگاہ کیا۔ پشاور ہائی کورٹ میں میڈیا نمائندے سے بات چیت کرتے ہوئے ایمل خان مزید پڑھیں