کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں واقع نادرا کے دفتر میں تعینات خاتون اہلکار کو شہری کا شناختی کارڈ نہ بنانے پر نوکری سے ہاتھ دھونا پڑ گئے۔ لاڑکانہ کے رہائشی ایک شخص نے نادرا لیاقت آباد سینٹر میں شناختی کارڈ بنانے کی درخواست دی جسے ڈیوٹی پر موجود خاتون اسٹاف شاہین اختر نے وصول مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
بے شرم عمران خان کتنا جھوٹ بولو گے؟خواجہ سعد رفیق کا ٹوئٹ
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق ے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے عمران خان سے سوال کیا کہ عمران جواب دو تمھاری جماعت نے حافظ حمد ا للہ کی نشاندھی کے باوجود تبدیلی کے حق میں ووٹ کیوں دیا؟ سینٹ کا ریکارڈ گواہ ہے کہ نشاندہی کے بعد جے یو مزید پڑھیں
عمران خان کی تیسری شادی ’سیاسی خود کشی‘ ہے: ریحام خان
ریحام خان نے عمران خان کی تیسری شادی کو سیاسی خود کشی قرار دے دیا ہے۔ برطانوی میڈیا سے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ سر سے پاؤں تک پردہ کرنے والی خاتون سے شادی کر کے عمران نے واضح کیا کہ وہ جدید پاکستان سے کوسوں دور ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران مزید پڑھیں
چیئرمین نیب نے وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ کے خلاف تحقیقات کا حکم دیدیا
قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے پاکستان اسپورٹس بورڈ میں مبینہ بد عنوانی اور قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کا نوٹس لے لیا۔ اعلامیے کے مطابق چیئرمین نیب نے وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ اور ڈی جی اسپورٹس بورڈ اختر گنجیرا کے خلاف مزید پڑھیں
نواز شریف پارٹی صدارت کیلئے نااہل: فیصلہ پاناما کیس سے بھی بڑا ہے، شیخ رشید
سپریم کورٹ نے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے نوازشریف کو پارٹی صدارت کے لیے بھی نااہل قرار دیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے انتخابی اصلاحات ایکٹ میں ترمیم کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کی۔ چیف جسٹس نے نوازشریف کو پارٹی صدارت کے لیے نااہل قرار مزید پڑھیں
مبارک پاکستان; ایک دفعہ پھر گو نواز گو!
بابر اعوان نے کہا کہ دو ہفتے تک مقدمہ لڑا اور وزارت عظمیٰ کے لیے نااہل نواز شریف نواز لیگ کے لیے بھی نااہل ٹھہرا۔ مبارک پاکستان! ایک دفعہ پھر گو نواز گو! — Babar Awan (@BabarAwanPK) February 21, 2018 سابق وزیر قانون نے کہا کہ لودھراں الیکشن بھی غیر قانونی ہو گیا کیونکہ مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کا فیصلہ تعصب پر مبنی ہے: مریم اورنگزیب
الیکشن ایکٹ 2017 سے متعلق درخواستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے سے متعلق بات کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ پاناما فیصلے کے بعد ایسے ہی فیصلوں کی توقعات تھیں کیونکہ پاناما میں صرف ایک شخص اور ایک خاندان کو نشانہ بنایا گیا اور اب بھی بنایا جارہا ہے۔ عدالتی فیصلہ تعصب پر مبنی مزید پڑھیں
عمران خان کے خلاف سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال کی تحقیقات شروع
چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال نے تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کے سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی جی نیب خیبرپختون خوا کو انکوائری کا حکم دیا تھا۔ جس کے بعد اب نیب ہیڈ کوارٹر کی طرف سے جاری ہونے والی ہدایت پر نیب خیبرپختون خوا نے سرکاری ہیلی کاپٹر مزید پڑھیں
پاکستانی سرزمین پر کسی اور کی جنگ نہیں لڑ سکتے:خواجہ آصف
ماسکو میں روسی ہم منصب کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خارجہ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ افغانستان میں اس وقت تکلیف دہ صورتحال ہے اور وہاں داعش کے بڑھتے ہوئے اثرو رسوخ، منشیات سے دہشت گردوں کو رقوم کی فراہمی پر تشویش ہے۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ افغانستان کے مسئلے کا مزید پڑھیں
پارلیمنٹ آئین سے متصادم قانون نہیں بنا سکتی: چیف جسٹس پاکستان
زرائع کے مطابق سپریم کورٹ میں میڈیا کمیشن کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے کہ کل پیغام دیا گیا کہ عدالت قانون سازی میں مداخلت نہیں کر سکتی، میں نے بار بار کہا پارلیمنٹ سپریم ادارہ ہے لیکن پارلیمنٹ کے اوپر بھی ایک چیز ہے وہ مزید پڑھیں