سرکاری آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم کے ٹھیکیدار اور بسم اللہ کنسٹرکشن کمپنی کے چیف ایگزیکٹو شاہد شفیق کو نیب نے لاہور کی احتساب عدالت میں پیش کیا۔ نیب پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ شاہد شفیق کو جعلی دستاویزات کی بنیاد پر آشیانہ اسکیم کا ٹھیکہ لینے کے الزام میں گرفتار کیا، ملزم کی کمپنی بسم مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پیارے منصفو! اب بس بھی کر دو اور پاکستان کو چلنے دو: خواجہ سعد رفیق
سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ میں سعد رفیق کا کہنا تھا کہ پیارے منصفو اور محتسبو! اب بس بھی کردو اور پاکستان کو چلنے دو، 70 برس جمہوریت پسندوں کو غدار اور چور کہہ کر ملکی سالمیت کے لیے خطرہ قرار دیا گیا تاہم ہر مرتبہ موقع ملنے پر عوام نے ان ہی مزید پڑھیں
سلام آباد کے پارلیمنٹ لاجز کے بعد سندھ سرکار کا بڑا اسکینڈل سامنے آ گیا
اولڈ سندھ سیکریٹریٹ کے بیریکس میں ملنے والی نشراب کی بوتلوں نے نیا پنڈورا بکس کھول دیا۔سخت سیکورٹی کے باوجود شراب کی بوتلیں ملنے پربیوروکریٹس کے کردار پرسوال اٹھ گئے۔ شراب کی بوتلیں ملنے پراپوزیشن ارکان بھڑک اٹھے۔ فنکشنل لیگ کی نصرت سحر عباسی نےمعاملہ اسمبلی میں اٹھانے کااعلان کردیا جبکہ تحریک انصاف کے خرم مزید پڑھیں
سرکاری حج اسکیم کی قرعہ اندازی میں تاخیر سے عازمین پریشان
رواں برس کے لیے سرکاری حج اسکیم کی قرعہ اندازی تاحال تاخیرکا شکار ہے، حکومت کی جانب سے کسی واضح پالیسی نہ ہونے کے باعث 3 لاکھ 90 ہزار حج کے خواہش مند افراد تذبذب کا شکار ہیں جب کہ تاخیر کے باعث حج انتظامات میں بھی بے قاعدگی کا سامنا ہے۔ طے شدہ شیڈول مزید پڑھیں
بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر جارحیت, میرواعظ عمر فاروق کی شدید الفاظ میں مذمت
مقبوضہ کشمیر کے حریت رہنما میرواعظ عمر فاروق کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیاکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان سرحدی کشیدگی کی وجہ سے سرحدوں پر رہ رہے ہزاروں کی تعداد میں لوگ نقل مکانی پر مجبور ہو رہے ہیں اور سرحدوں پر جاری شدید گولہ باری کی وجہ سے نہ صرف مزید پڑھیں
اپنا اپنا کام کرو، مدعی اور حکمران نہیں منصف بنو: مریم نواز
سرگودھا میں مسلم لیگ (ن) کے سوشل میڈیا کے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ پاکستان اب تک مولوی تمیز الدین اور جسٹس منیر کے فیصلوں کو رو رہا ہے، عوام کی عدالت میں نواز شریف کا نہیں بلکہ پاکستان کا مقدمہ لائی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ہم آمریت مزید پڑھیں
نیب کی سابق وفاقی وزیر جاوید اشرف قاضی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست
نیب کی جانب سے وزارت داخلہ کو بھیجے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ جاوید اشرف قاضی نے ریلوے گالف کلب لاہور کی قیمتی اراضی میں خرد برد کی اور اس کی لیز اونے پونے داموں جاری کی۔ مراسلے کے مطابق اس خردبرد میں ریلوے کے سابق ڈائریکٹر مارکیٹنگ خالد نقی اور کنٹریکٹر محمد مزید پڑھیں
میموگیٹ اسکینڈل: حسین حقانی کی وطن واپسی کے لیے انٹرپول سے رابطہ
ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے انٹرپول سے رابطہ وزارت داخلہ کی منظوری کے بعد کیا گیا اور اس حوالے سے تحقیقاتی ادارے نے سابق سفیر کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کے لیے انٹرپول ہیڈکوارٹر کو خط لکھ دیا۔ ایف آئی اے کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں
پنجاب میں بیورو کریسی میں بغاوت کرائی جارہی ہے: آصف زرداری
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران آصف علی زرداری نے کہا کہ 10 بار جسٹس قیوم نے مجھے سزادی لیکن پیپلز پارٹی نےعدالتی فیصلےکو تسلیم کیا، ہم نے عدالت جاکر انصاف مانگا لیکن کوئی غیرجمہوری رویہ نہیں اپنایا، کبھی اداروں کو لڑانے کی کوشش نہیں کی، لیکن نواز شریف کی کوشش ہے کہ اداروں مزید پڑھیں
احد چیمہ کی گرفتاری و احتساب پر احتجاج شرمناک ہے: عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کی گرفتاری کے خلاف پنجاب کی بیوروکریسی کے احتجاج پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ شہباز شریف کے فرنٹ مین احد چیمہ کی گرفتاری پر بیوروکریسی کا احتجاج شرمناک ہے۔ گارڈ فادر شہباز مزید پڑھیں