مودی حکومت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کے بعد وادی کی ٹیم میں کھیلنے والے نصف کرکٹرز لاپتہ ہیں ان سے کوئی رابطہ نہیں ہوپارہا ہے۔ جموں کشمیر کرکٹ ایسوسی ایشن نے آندھرا پردیش کرکٹ کے زیر اہتمام وشاکھا پٹنم میں شیڈول وجے ٹرافی میں ٹیم نہ بھیجنے کا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
موسمیاتی تبدیلیوں کے نقصانات سے محفوظ رہنے کیلئے درخت لگانا بےحد ضروری ہیں: چوہدری بشارت
مہمان خصوصی رہنما تحریک انصاف چوہدری بشارت رندھاوا نے پودا بھی لگایا، تقریب میں ان کے ہمراہ چوہدری مظفر سبحانی، سید غلام علی شاہ کاظمی، ڈاکٹر ہارون، ڈاکٹر مبشر، ڈاکٹر مدثر اور دیگر سٹاف بھی موجود تھا۔ اس موقع پر چوہدری بشارت رندھاوا نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے نقصانات سے محفوظ رہنے کیلئے درخت مزید پڑھیں
دریائے ستلج میں سیلاب کا خطرہ، الرٹ جاری
12سے24 گھنٹوں میں پانیگنڈا سنگھ والا کے مقام پرپاکستان میں داخل ہوگا۔ پی ڈی ایم اے پنجاب اور دیگر متعلقہ اداروں کو ہنگامی صورتحال کے لیے تیار رہنے کی ہدایت کردی ہے۔ بھارت کی طرف سے سرکاری طورپر ابھی تک کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ بھارت نے لداخ ڈیم کے5 میں سے3 اسپل ویزکھول دیئے ہیں۔ پانی کھرمنگ کے مقام پر دریائے سندھ میں شامل ہوگا۔ تمام متعلقہ اداروں مزید پڑھیں
آن لائن ڈگری کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر
ملائیشین سفیر کا کہنا تھا کہ کسی بھی ملک میں اعلیٰ تعلیم کی فراہمی کاروبار نہیں عبادت سمجھ کے کرنا چاہیئے۔ انہوں نے پاکستان زندہ باد کا نعرہ بھی لگایا۔ تقریب میں ملائشین وفد سمیت شعبہ تعلیم سے وابستہ شخصیات نے شرکت کی۔ ای یونیورسٹی میں بزنس ایڈمنسٹریشن، مینجمنٹ سائنسز، کمپیوٹر سائنسز اور میڈیا سٹڈیز مزید پڑھیں
وزیراعظم نے چیئرمین نیب کو پارلیمنٹ میں طلب کرکے تفتیش کا مطالبہ کردیا
قومی اسمبلی میں پالیسی بیان دیتے ہوئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ’اہم مسئلے کی طرف توجہ دلانا چاہتا ہوں جو حالات نیب کی وجہ سے پیدا ہو رہے ہیں اس کی کوئی مثال تاریخ میں نہیں‘۔ انہوں نے کہاکہ ’نیب کرپشن کے خلاف اپنا کردار ادا کرے اورانصاف کے تقاضے پورے کرے، مزید پڑھیں
اصغر خان کیس واضح کرتا ہے کہ (ن) لیگ کیسے اسٹیبلشمنٹ کی تخلیق ہے، عمران خان
سپریم کورٹ نے گزشتہ روز اصغر خان کیس پر عملدرآمد سے متعلق درخواست پر فیصلہ سنایا جس میں حکومت کو عدالتی فیصلے پر عملدرآمد کا حکم دیا گیا ہے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اصغر خان کیس کے حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان جاری کیا ہے۔ اصغر خان کیس مزید پڑھیں
احتساب عدالت کو شریف خاندان کیخلاف ٹرائل مکمل کرنے کیلیے مزید ایک ماہ کی توسیع
سپریم کورٹ کے جج جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے شریف خاندان اور اسحاق ڈار کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت مکمل کرنے کی ملہت میں توسیع کے لیے احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی درخواست کی سماعت کی۔ اس موقع پر جسٹس اعجاز الاحسن نے استفسار کیا کہ ٹرائل مزید پڑھیں
وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی، جنرل قمر جاوید باجوہ 2 روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے
وزیر اعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی 2 روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچے جہاں گورنر دمام شہزادہ سعود بن نائف السعود نے ان کا استقبال کیا۔ اعلامیے میں کہا گہا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور وزیر دفاع خرم دستگیر بھی وزیر مزید پڑھیں
چیف جسٹس کی درخواست پر سپریم کورٹ بار نے ہڑتال کی کال واپس لے لی
ترجمان سپریم کورٹ کے مطابق بار کونسلز کی جانب سے ہڑتال کے اعلان کے بعد چیف جسٹس ثاقب نثار نے ملک بھر کی تمام بار کونسلز سے ہڑتال واپس لینے کی درخواست کی تھی جس پر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے ہڑتال واپس لے لی ہے تاہم دیگر بار کونسلز کی جانب سے کوئی مزید پڑھیں
جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ کی ابتدائی رپورٹ چیف جسٹس کو ارسال
گزشتہ روز رات گئے سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ کے معاملے نے ہلچل مچادی۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار جہاں اپنے ساتھی جج کی خیریت دریافت کرنے فوراً پہنچے وہیں آئی پنجاب کو واقعے کی فوری تحقیقات کر کے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس مزید پڑھیں