ایک کروڑ نوکریاں اور پچاس لاکھ گھروں کاعوام کے ساتھ مذاق کیا گیا، محمد زبیر

نجی چینل سے  گفتگو کرتے ہوئے محمد زبیر نے کہا کہ ایک سال سے تحریک انصاف کے پاس ہی سارا کنٹرول ہے اور مسلم لیگ ن نے نہ کوئی احتجاج کیا ہے اورنہ دکانیں بند کرائیں ، نہ سول نافرمانی کی تحریک چلائی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی اپنی معاشی ٹیم مزید پڑھیں

ایران اورسعودی عرب کشیدگی میں کمی: رواں برس 86 ہزار ایرانی شہریوں نے فریضہ حج ادا کیا جن کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے

اس بات کا اعلان ایرانی رہبر اعلیٰ کے ایلچی برائے امورِ حج عبدالفتاح نوابال نے مکہ مکرمہ میں ایرانی حج مشن سے اپنے خطاب میں کیا۔ نوابال نے کہا سعودی عرب اور ایران کے درمیان رابطے کے بنیادی ڈھانچے کے فقدان کے باعث زائرین کو محدود تعداد میں سعودی عرب بھیجا جائے گا۔ انہوں نے مزید پڑھیں

بی جے پی کی اسلام دشمنی ایک بار پھر کھل کر سامنے آگئی، بابری مسجد سے متعلق بیان دے دیا

کشمیر سے آرٹیکل 370 کے خاتمے سے بھارت متحد ہوگیا ہے، اب رام مندر کی تعمیر سے مزید متحد ہوگا اور لوگ بہت جلد اس کی تعمیر دیکھیں گے۔ اس سے قبل اتر پردیش کے وزیر سنیل بھارالا نے کہا تھا کہ ایودھیا میں رام مندر وزیر اعلیٰ یوگی آدیتہ ناتھ کے دور میں ہی مزید پڑھیں

نیب ان ایکشن، پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما مشکل میں تفصیل اس خبر میں

میڈیا روپورٹس  کے مطابق نیب کی جانب سے جاری کردہ لیٹر میں خورشید شاہ اور انکے اہلخانہ کے اثاثہ جات کی تفصیلات طلب کی گئی ہیں۔ نیب نے اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت ڈپٹی کمشنر دادو کو لیٹر جاری کیا ہے جس میں خورشید شاہ، انکی دونوں بیویوں ، بیٹے، بیٹیوں اور بھتیجوں کی مزید پڑھیں

پنجاب کے صوبائی کابینہ میں اکھاڑ پچھاڑ کا فیصلہ، بڑی خبر آگئی

میاں اسلم اقبال سے اطلاعات کا اضافی قلمدان واپس لیے جانے کا امکان ہے، بلدیات اور جنگلات کا نیا وزیر لگانے کا فیصلہ بھی زیر غور ہے۔ نجی نیوز چینل  کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو پنجاب کابینہ میں تبدیلیوں پر گرین سگنل دے دیا ہے۔دوسری جانب چیئرمین مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان سےگورنر سٹیٹ بینک کی ملاقات، معاشی صورتحال پر بات چیت ہوئی

وزیراعظم عمران خان سے گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر کی ملاقات وزیراعظم آفس ‏میں ہوئی میں ہوئی۔ رضا باقر نے وزیراعظم کو سٹیٹ بینک اور مالیاتی معاملات سے متعلق بریفنگ ‏دی۔ وزیراعظم اور گورنر سٹیٹ بینک کے درمیان ملاقات میں ڈالر کی قدر میں استحکام سمیت زرمبادلہ کے ذخائر پر بھی تبادلہ خیال کیا ‏گیا۔ مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کی خاتون ایم پی اے کی بجلی چوری پکڑی گئی، حیران کن خبر

لیسکو مطابق راحیلہ خادم حسین کی لاریکس کالونی مغلپورہ میں واقع رہائشگاہ پر بوگس میٹر لگا کر بجلی چوری کی جارہی تھی۔ لیسکو چیف مجاہد پرویز چٹھہ کی ہدایت پر ایسٹرن سرکل کے سپرنٹنڈنٹ انجینئر محمد رشید چوہدری کی نگرانی میں انگوری باغ سب ڈویژن میں رات گئے کارروائی کی گئی۔ ابتدائی اندازے کے مطابق مزید پڑھیں

بھارت سے سملنگ کرنے کی کوشش پاکستان ریلوے نے بنا دیا ناکام، ایسی کیا چیز تھی جانیے اس خبر میں

مضر صحت نشہ آور بھارتی گٹکے اور چھالیہ کی بڑی کھیپ مسافر ٹرین سے برآمد ہوئی۔ پاکستان پوسٹل سروس کے پارسلز کی صورت میں نشہ آور گٹکے بلوچستان سے سندھ اسمگلنگ کیے جارہے تھے۔ ذرائع کے مطابق اکبر ایکسپریس میں شامل پاکستان پوسٹل سروس کے ڈبے کی تلاشی کے دوران گٹکے اور چھالیہ برآمد ہوئی مزید پڑھیں

بھارتی سنڑل بینک نے مودی حکومت سے متعلق کیا بڑا اقدام کر دیا ؟ اقتصادی ماہرین نے بڑی وارننگ جاری کر دی

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ریزرو بینک آف انڈیا نے اعلان کیا کہ وہ حکومتی خزانے میں 17.6 کھرب (1.76 ٹریلین) روپے منتقل کر دے گا۔ ان رقوم میں اس بینک کو ہونے والا 12.3 ٹریلین روپے کا منافع بھی شامل ہے جبکہ باقی 526 ارب روپے سرمائے کے اضافی محفوظ ذخائر میں سے مہیا مزید پڑھیں

کشمیریوں سے زمینیں چھین کر ہندوؤں کو آباد کیا جارہا ہے، صدر آزاد کشمیر مسعود خان نے حیرت انگیز انکشاف کر دیا

اس موقع پر صدر آزاد کشمیر مسعود خان اور برطانوی ارکان پارلیمنٹ نے جمعہ30 اگست کو برطانیہ کے ہائیڈ پارک سے بھارتی ہائی کمیشن تک کشمیریوں کے حق میں ریلی نکالنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے لوگ آزادی مانگ رہے ہیں۔ 5اگست کو مقبوضہ کشمیر پر ایک نئی قیامت ٹوٹی، مزید پڑھیں