کونسی انڈسٹری کو پاؤں پر کھڑا کرنے کے لئے ٹاسک فورس قائم کردی، فردوس عاشق اعوان نے خوشخبری سنادی

سیالکوٹ میں میڈیا سےگفتگوکرتے ہوئے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ سیالکوٹ صنعتکاروں اور مزدوروں کا شہرہے، پنجاب میں دو لاکھ 26 ہزار 600 صنعتی یونٹ قائم ہیں، سوشل سیکیورٹی کے ساتھ 77 ہزار چار سو اڑتالیس یونٹ رجسٹرڈ ہیں،ای او بی اور سوشلسیکیورٹی کے آپس میں روابط نہ ہونے کی وجہ سے مزدوروں مزید پڑھیں

شراب فروشی کے الزام میں ریسٹورنٹ سیل,متعدد افراد گرفتار، شرمناک خبر آگئی

ایس پی ملک عمران نے بتایا کہ پولیس نے ریسٹورنٹ انتظامیہ، اسٹاف اور شراب نوشی کرنے والوں کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کرلیا۔ ملزمان کے خلاف درج ایف آئی آر کے مطابق لاہور کمشنر کی ہدایت پر پولیس اور محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے ’کیفے آلاتنو‘ کے خلاف مشترکہ کارروائی کی۔ خفیہ اطلاع مزید پڑھیں

امام حسین علیہ السلام اور ان کے رفقا نے جو قربانیاں دیں اس کی دنیا میں کوئی دوسری مثال نہیں ملتی: علامہ شہنشاہ حسین نقوی

ملک کے دوسرے شہروں کی طرح کراچی میں بھی چھ محرالحرام کی مناسبت سے امام بارگاہوں ، گھروں اوردیگرمقامات پر مجالس منعقد کی گئی- امام بارگاہ شاہ سہیداں ہونے والی مجلس سے خطاب کرتے ہوئے معروف عالم دین علامہ شہنشا حسین نقوی کا کہنا تھا کہ کربلا کے میدان میں امام حسین علیہ السلام اورآن کے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر علی زیدی الزامات کی زد میں، خود مستعفیٰ ہونے کے لیے تیار،تفصیل جانیے اس خبر میں

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی پر الزام عائد کیا جا رہا ہے کہ انہوں نے اپنے ایک دوست کی کمپنی کو پشاور کے بی آر ٹی منصوبے کا ٹھیکہ دلوایا ہے۔علی زیدی پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنے دوست کی آئی ٹی کمپنی کو غیر قانونی طور پر ٹھیکہ مزید پڑھیں

صلاح الدین کیس: ڈی پی او کو عہدے سےفارغ، جوڈیشل کمیشن بنانے کا حکم

ذرائع کے مطابق پولیس حراست میں جاں بحق ہونے والے صلاح الدین کیس میں ڈی پی او رحیم یار خان عمر فاروق سلامت کو معطل کیا گیا۔ دوسری جانب وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جوڈیشل کمیشن کے لیے لاہور ہائی کورٹ کو بھی خط لکھ دیا۔ عدالت سے رابطہ کرنے کا فیصلہ صلاح الدین مزید پڑھیں

عمر رسیدہ خاتون کے ساتھ پولیس افسر نے کیوں اور کیسے ’بدتمیزی‘ کی؟ دیکھیں اس ویڈیو میں

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے ترجمان ڈاکٹر شہباز گِل نے بتایا کہ لاہور پولیس کے اے ایس آئی کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر ویڈیو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ’لاہور پولیس کو اے ایس آئی کے خلاف فوری ایکشن مزید پڑھیں

قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کے لیے اچھی خبر آگئی ، احتساب عدالت نے کس کی درخواست مسترد کردی؟

ذرائع کے مطابق آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں حمزہ شہباز کو احتساب عدالت کے جج چوہدری محمد امیر کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ نیب نےمزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کرتے ہوئےکہا کہ حمزہ شہباز تفتیش میں تعاون نہیں کر رہے۔  مزید ریمانڈ دیا جائے، وزیراعلیٰ آفس میں دو افراد کو تعینات کیا مزید پڑھیں

کیا بھارت کے پاس کشمیریوں کا موقف تسلیم کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ ہے؟ مودی پالیسی سے متعلق بڑا انکشاف سامنے آگیا

مقبوضہ کشمیر میں ایک لاکھ سے زائد کشمیر یوں کو شہید کیا جا چکا ہے جبکہ ہزاروں کی تعداد میں عورتوں کی عصمت دری سے دنیا آگاہ ہے،کرفیو کے باعث نہتے کشمیری اپنے گھروں میں محصور ہیں، کشمیریوں کے حق خود ارادیت کیلئے پاکستان کا ایک موقف ہے اور اس موقف پر افواج پاکستان ، مزید پڑھیں

وزیراعظم سے سعودی عرب اور یو اے ای کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، مسئلہ کشمیر پر تبادلہ خیال

پاکستان کے دورے پر آئے سعودی اور اماراتی وزرائے خارجہ پرائم منسٹر ہاؤس پہنچے جہاں معزز مہمانوں نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی، اس موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی موجود تھے۔ ملاقات میں مقبوضہ کشمیر کی مخدوش صورتحال، کشمیریوں پر بھارتی مظالم اور خطے کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور مزید پڑھیں