کراچی کے شہریوں کیلیے خوشخبری ہے، شہر میں چارج ایبل بیٹری اور بجلی سے بسیں چلانے کے لیے نجی کمپنی میدان میں آگئی

غیرملکی ٹرانسپورٹ کمپنی نے حکومت سندھ کو بیٹری بسیں چلانے کی پیشکش کی ہے، محکمہ ٹرانسپورٹ نے بسیں چلانے کے مجوزہ منصوبے پر مشاورت شروع کردی، ابتدائی فزیبلٹی کے بعد ٹرانسپورٹ منصوبہ حتمی منظوری کے لیے وزیراعلیٰ سندھ کو ارسال کیا جائے گا۔
ایک غیرملکی سر…

باچا خان یونیورسٹی چارسدہ میں اسٹوڈنٹس پر لگی انوکھی پابندی

باچا خان یونیورسٹی چارسدہ میں طلباء اور طالبات کے اکھٹے گھومنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
یونیورسٹی انتظامیہ کی طرف سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق طلباء اور طالبات کا جوڑے بنانا غیر اسلامی اور غیر اخلاقی عمل ہے ۔ کیمپس میں اکھٹے گھومنے والوں کے خلاف سخت…

دھرنے سے ہوگا کس کو فائدہ؟ اعتزاز احسن نے مولانا فضل الرحمٰن کو ہوش کے ناخن دیئے

اعتزاز احسن کے مطابق مولانا فضل الرحمان کا منصوبہ جمہوری نظام کی بساط لپیٹ سکتا ہے جس سے ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو فائدہ نہیں ہوگا۔
معروف وکیل کا کہنا تھا کہ جن سیاسی جماعتوں کی قیادت پر مقدمات ہیں وہ عمران خان کو اتنا دھکا دینا نہیں چاہتیں کہ مارشل لا …

جسٹس گلزار احمد نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھا لیا

سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئیر جج جسٹس گلزار احمد نے بطور قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھا لیا ہے۔
جسٹس مشیر عالم نے جسٹس گلزار احمد سے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف لیا۔
گزشتہ رات چیف جسٹس پاکستان آصف سعید خان کھوسہ عمرے کی ادائیگی کے…

بھارت ہر ایک فورم پر ذلیل و رسوا، او آئی سی رابطہ گروپ کا بھارتی سرکار کو دو ٹوک پیغام

جموں کشمیر کے بارے میں اسلامی تعاون تنظیم کے رابطہ گروپ نے کشمیری عوام کے حق خودارادیت کے حصول کی منصفانہ جدوجہد اوربھارتی قبضے سے آزادی کے لئے اپنی مکمل حمایت کا اعادہ کیاہے۔
نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے چوہترویں اجلاس کے موقع پر اسلامی …

بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کا احساس پروگرام کیلئے بھاری بھرکم رقم فراہم کرنے کا اعلان

بل اینڈ میلنڈا گیٹس فائونڈیشن نے پاکستان کوآئندہ برس احساس پروگرام پرعملدرآمد کے لئے بیس کروڑ ڈالر فراہم کرنے پراتفاق کیا ہے۔
دونوں فریقوں نے نیویارک میں ایک ملاقات میں مفاہمت کی یادداشت پردستخط کئے۔
ملاقات میں وزیراعظم عمران خان، احساس پروگرام کی چی…

پاکستان، ترکی اور ملائیشیا کا اسلام مخالف پروپیگنڈے سے نمٹنے کے لئے مشترکہ چینل شروع کرنے کا فیصلہ

پاکستان، ترکی اورملائیشیا نے اسلام مخالف پروپیگنڈے اور سرگرمیوں کے چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے مشترکہ طور پر انگریزی چینل شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے یہ اعلان اپنے ایک ٹوئیٹ میں کیا۔

President Erdogan, PM Mahatir and myself had a m…

آزاد کشمیر میں زلزلے کے آفٹر شاکس، جاں بحق افراد کی تعداد 31 ہوگئی

مظفر آباد: آزاد کشمیر میں زلزلے کے آفٹر شاکس جاری ہیں جبکہ جاں بحق افراد کی تعداد 31 ہوگئی اور 452 افراد زخمی ہیں۔ آزاد کشمیر میں زلزلے کے مزید جھٹکے محسوس ہوئے ہیں جس کے بعد لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے۔ خوف کے باعث مردوں نے سڑکوں کے کنارے گرین بیلٹ پر مزید پڑھیں

زلزلے سے متعلق بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا جس کی مذمت کرتی ہوں، فردوس عاشق

میرپور: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ زلزلے اور تبدیلی سے متعلق ان کے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا جس کی وہ مذمت کرتی ہیں۔ میرپور آزاد کشمیر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ مزید پڑھیں

دنیا مسئلہ کشمیر پر کردار ادا کرے اس سے پہلے کہ بہت دیر ہوجائے، وزیر اعظم

 نیویارک: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا مسئلہ کشمیر پر اپنا کردار ادا کرے اس سے پہلے کہ بہت دیر ہوجائے کیوں کہ بھارت میں انتہا پسند جماعت حکمرانی کررہی ہے جو مسلمانوں کو ختم کرنا چاہتی ہے۔ یہ بات انہوں ںے اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی۔ ان کے ہمراہ وزیر مزید پڑھیں