پی ٹی آئی کو بہت بڑے چیلنج کا سامنا، عوام کے ہاتھوں میں قاسم سوری کا مستقبل

الیکشن ٹریبونل نے حلقہ این اے 265 کی انتخابی غدرداری پر فیصلہ سناتے ہوئے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی بطور ایم این اے کامیابی کو کالعدم قرار دے دیا۔
بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنما لشکری رئیسانی نے قاسم سوری کی بطور ممبر قومی اسمبلی کامیابی کو چ…

ملک بھر میں آج مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے یوم کشمیر منایا جارہا ہے

ملک بھرمیں آج مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے یوم کشمیر منایا جارہا ہے، اس بار یوم یکجہتی کشمیر کا موضوع ’’مقبوضہ کشمیرکے بچوں کو بچانا ہے۔”
ملک بھرمیں آج مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے یوم کشمیر منایا جارہا ہے، آج ملک بھر میں قومی پرچم بھ…

قندیل بلوچ قتل کیس: کون ہوا بری؟ اور کس کو ملی عمر قید کی سزا؟ فیصلہ آگیا

عدالت نے ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا ہے جس میں مفتی عبدالقوی کو بری کر دیا گیا ہے جب کہ ماڈل کے بھائی وسیم کو عمر قید کی سزا سنا دی۔
قندیل بلوچ کو 15 جولائی 2016 کو مظفرآباد میں قتل کیا گیا تھا اور 17 جولائی 2016 سے 26 ستمبر 2019 تک اس کی…

سیاحت سے روزگار کے مواقع بڑھیں گے،غربت کم کرنے میں مدد ملے گی: وزیراعظم عمران

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ دنیا بھر کے سیاحوں، سرمایہ کاروں کو پاکستان آنے کی دعوت دیتا ہوں، غیرملکی سیاحوں کو یقین دلاتا ہوں پاکستان جنت محسوس ہوگا۔
سیاحت کے عالمی دن پر وزیراعظم عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ قدرتی حسن سے مالا مال پاکستان …

وزیر اعظم عمران خان کا آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے پہلا خطاب

وزیر اعظم عمران خان آج (جمعہ کو) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے پہلی بار خطاب کریں گے۔
جنرل اسمبلی کے 74 ویں اجلاس سے اپنے خطاب میں وزیر اعظم عمران خان مقبوضہ جموں و کشمیر کے مظلوم عوام کا مقدمہ پیش کریں گے اور اقوام عالم کے ضمیر جھنجھوڑنے کی کوشش کریں…

برطانوی اخبار کا وزیر اعظم کی کارکردگی پر تجزیہ، حقائق کو کھول کر بیان کردیا

برطانوی آن لائن اخبارانڈیپینڈنٹ نے اپنے ایک تجزیہ میں لکھا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے ایک سالہ دور اقتدار میں پاکستان عالمی پلیئر کے طورپر سامنے آیا ہے۔
پاکستان نے گزشتہ ایک سال میں ایک ذمہ دار عالمی شراکت دار کی حیثیت سے اپنی جگہ بنائی ہے اور اپنے…

بھارت ہر ایک فورم پر بے نقاب، وزیر اعظم عمران نے بھارت میں اقلیتوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کیخلاف آواز اٹھالی

وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اور دیگرعالمی فورموں پر زوردیا ہے کہ وہ کسی بھی انسانی سانحے سے بچنے کے لئے مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کے غیرقانونی اور یکطرفہ اقدامات کے خلاف سنجیدگی سے کارروائی کریں۔
نیویارک میں ایشیاسوسائٹی سے خطاب کرتے…

زلزلہ زدہ علاقوں میں آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری، مزید ادویات اور پانی کی ضرورت

 اسلام آباد: زلزلہ زدہ علاقوں میں آفٹر شاکس کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری ہے جب کہ بارش کے باعث کئی علاقوں میں امدادی کاموں میں مشکلات کا سامنا ہے۔ آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے۔ بدھ کی دوپہر آنے والے آفٹر شاکس دیگر کے مقابلے میں زیادہ شدید نوعیت کے مزید پڑھیں

پاکستان میں سیکیورٹی صورتحال تیزی سے بہتر ہورہی ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیکیورٹی صورتحال تیزی سے بہتر ہورہی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے شیخ علی بن عبداللہ الثانی کی ملاقات، شیخ علی بن عبداللہ الثانی انٹرنیشنل اسلامک بینک کے چیف مزید پڑھیں

پاکستان کے عوام روسی صدر کے دورہ پاکستان کے منتظر ہیں: عمران خان

وزیراعظم عمران خان سے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاواروف کی ملاقات ،عمران خان کی روسی صدر کو دورہ پاکستان کی دعوت ،پاکستان کے عوام روسی صدر کے دورہ پاکستان کے منتظر ہیں۔
اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 74ویں اجلاس کے موقع پر وزیر اعظم عمران خان سے روس کے وزیر خ…