سپریم کورٹ آف پاکستان نے بدنامِ زمانہ چھوٹو گینگ کے سرغنہ غلام رسول عرف چھوٹو سمیت تین مجرمان کی سزائے موت کے خلاف اپیلیں خارج کر دی ہیں اور انہیں سنائی گئی چھ چھ بار سزائے موت کے فیصلے کو برقرار رکھا ہے۔ جسٹس ہاشم کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے اس اہم کیس مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
غیر ملکی فنڈڈ منصوبوں کا جائزہ لینے کے لیے کمیٹی قائم
سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور نےتمام غیر ملکی فنڈڈ منصوبوں کا جائزہ لینے کے لیے ایک ذیلی کمیٹی قائم کردی ہے، یہ کمیٹی تمام غیر ملکی فنڈڈ منصوبوں کا جائزہ لے کر رپورٹ پیش کرے گی۔ قائمہ کمیٹی نے این-45 منصوبے کی بڈنگ میں بے ضابطگیوں پر اسے کالعدم قرار دیتے ہوئے نیشنل ہائی مزید پڑھیں
حج پروازیں جاری؛ 36 ہزار 943 پاکستانی حجازِ مقدس پہنچ گئے
اسلام آباد: پاکستان سے حج پروازوں کے ذریعے عازمین کی سعودی عرب روانگی کا سلسلہ جاری ہے۔ دستیاب اعداد و شمار کے مطابق اب تک 126 پروازوں کے ذریعے 32 ہزار 454 عازمین حج سرکاری اسکیم کے تحت سعودی عرب پہنچ چکے ہیں جبکہ 4 ہزار 489 پرائیویٹ عازمین حج بھی حجازِ مقدس پہنچے ہیں۔ مزید پڑھیں
کراچی، شفاف نتائج کے اجراء کے باوجود 4 ماہ تک معطل رہنے والے چیئرمین حیدرآباد تعلیمی بورڈ مستعفی
کراچی: بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن حیدرآباد پروفیسر شجاع احمد اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں اور انھوں نے اپنا استعفی سیکریٹری یونیورسٹی اینڈ بورڈ عباس بلوچ کو بھیج دیا ہے۔ فی الحال ان کا استعفی منظور نہیں ہوا ہے تاہم انھوں نے اپنے استعفی کی بظاہر وجہ انتظامی ذمے داریوں کے سبب ان مزید پڑھیں
ویڈ لاک پالیسی رہنما اصول، قانونی استحقاق نہیں، آئینی عدالت
اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے سپریم کورٹ کے ویڈلاک پالیسی سے متعلق حالیہ فیصلے پر سوالات اٹھا دیے، سرکاری شادی شدہ جوڑوں سے متعلق اس فیصلے پر سپریم کورٹ نے تمام سرکاری اداروں کو سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کی تھی۔ آئینی عدالت کے جسٹس عامر فاروق نے 12 صفحاتی فیصلے میںکہا کہ ویڈلاک مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان میں فوجی چوکی پر بارود سے بھری گاڑی کا ناکام خودکش حملہ، سات شہری زخمی
وانا: جنوبی وزیرستان میں پاک فوج کی چوکی پر دہشت گردوں کے ناکام خودکش حملے میں سات شہری زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں خوارج بارود سے بھری گاڑی کے ذریعے فوجی چیک پوسٹ پر حملہ کرنے آئے، پاک فوج کے ہائی الرٹ دستے کی بروقت کارروائی کے باعث گاڑی مزید پڑھیں
وفاقی آئینی عدالت نے مقررہ مدت میں فیصلہ نہ سنانا قانون کی خلاف ورزی قرار دے دیا
اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے مقررہ مدت کے اندر فیصلہ نہ سنانے کو قانون کی خلاف ورزی قرار دے دیا۔ وفاقی آئینی عدالت جسٹس عامر فاروق نے7 صفحات پر مشتمل فیصلہ تحریر کیا، جس میں کئی کئی ماہ عدالتی فیصلے محفوظ رکھنے اور سنانے سے قبل لیک ہونے کےخلاف فیصلہ سنادیا۔فیصلے میں کہا گیا مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان: پاک فوج کی چوکی پر ناکام خودکش حملہ، 7 شہری زخمی
جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں پاک فوج کی ایک چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے ناکام خودکش حملے میں 7 شہری زخمی ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق حملہ آور بارود سے بھری گاڑی کے ذریعے فوجی چیک پوسٹ کو نشانہ بنانے کی کوشش کر رہے تھے، ہائی الرٹ فوجی دستوں نے بروقت کارروائی مزید پڑھیں