اسلام آباد: امریکا نے اعتماد سازی کے اقدام کے طور پر ضبط کیے گئے ایرانی کنٹینر جہاز ایم وی توسکا کے 22 اہلکاروں کو پاکستان منتقل کر دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ پاکستان کے مطابق عملے کے تمام افراد گزشتہ رات پاکستان پہنچے، جنہیں آج باضابطہ طور پر ایرانی حکام کے حوالے کر دیا جائے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
امریکا کا اعتماد سازی اقدام، ایرانی جہاز کے 22 اہلکار پاکستان منتقل
اسلام آباد: امریکا نے اعتماد سازی کے اقدام کے طور پر ضبط کیے گئے ایرانی کنٹینر جہاز ایم وی توسکا کے 22 اہلکاروں کو پاکستان منتقل کر دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ پاکستان کے مطابق عملے کے تمام افراد گزشتہ رات پاکستان پہنچے، جنہیں آج باضابطہ طور پر ایرانی حکام کے حوالے کر دیا جائے مزید پڑھیں
شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کی 2 سالہ کارکردگی کی رپورٹ طلب کرلی
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اراکین سے حکومت کی دو سالہ کارکردگی کی تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے تمام وزراء کو اپنی اپنی وزارتوں کی کارکردگی سے متعلق جامع رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔ اس سلسلے میں مختلف وفاقی وزارتوں میں کارکردگی کے مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی: ایران سے مزید 38پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
کوئٹہ: ایران میں مقیم پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ 65ویں روز بھی جاری رہا۔ تفصیلات کے مطابق گبد ریمدان بارڈر کے ذریعے آج 38 افراد وطن واپس پہنچے ہیں، گبد ریمدان بارڈرکے ذریعے اب تک مجمو عی طور پر 3445 افراد پاکستان پہنچے ہیں۔ حکام کا کہنا تھا کہ 28 فروری سے اب تک مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ: ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو کیس میں بی این پی لمیٹڈ کی درخواست مسترد
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو کیس کا تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے بی این پی (پرائیویٹ) لمیٹڈ کی لیز منسوخی کے خلاف درخواست مسترد کر دی۔ عدالت نے کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی جانب سے 8 مارچ 2023 کو جاری کردہ لیز منسوخی کے حکم کو قانونی قرار دیتے مزید پڑھیں
پاک بحریہ کا بحیرۂ عرب میں ریسکیو آپریشن، بھارتی عملے کو امداد فراہم
پاک بحریہ نے بحیرۂ عرب میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ریسکیو آپریشن شروع کر رکھا ہے، جس کے دوران ایم وی گوتم پر سوار 6 بھارتی اور ایک انڈونیشیائی عملے کو ہنگامی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق عمان سے بھارت جانے والے اس جہاز میں تکنیکی خرابی پیدا ہونے مزید پڑھیں
علیمہ خان کی پارٹی رہنماؤں کو اڈیالہ جیل پہنچنے کی ہدایت، عمران خان کے علاج کا مطالبہ
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے پارٹی کے تمام منتخب نمائندوں اور رہنماؤں کو منگل کے روز اڈیالہ جیل پہنچنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ علیمہ خان نے کہا کہ ارکان قومی و صوبائی اسمبلی اور سینیٹرز کی جیل آمد کا مقصد حکومت پر دباؤ بڑھانا ہے تاکہ عمران مزید پڑھیں
ون کانسٹی ٹیوشن پروجیکٹ سے متعلق الزامات، سعد رفیق کی تردید
لاہور: خواجہ سعد رفیق نے اسلام آباد کے ون کانسٹی ٹیوشن پروجیکٹ میں شراکت داری یا کسی اپارٹمنٹ کی ملکیت سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ان کا یا ان کے خاندان کا اس منصوبے میں کسی اپارٹمنٹ کی مزید پڑھیں