اسلام آباد ہائی کورٹ نے انجینئر محمد علی مرزا کے خلاف دی گئی اسلامی نظریاتی کونسل کی رائے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کالعدم قرار دے دیا ہے۔ عدالت کی جانب سے جسٹس محسن اختر کیانی کا تبادلے سے قبل 27 اپریل کو جاری کیا گیا تفصیلی تحریری فیصلہ اب منظر عام پر آ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
مظفرآباد؛ تیندوے کو صحتیابی کے بعد دوبارہ قدرتی ماحول میں چھوڑ دیا گیا
مظفر آباد سے گزشتہ ماہ ریسکیو کیا جانے والا (کامن لیپڈ) تیندوا صحت یابی کی بعد دوبارہ اسکے قدرتی ماحول میں چھوڑ دیا گیا۔ محکمہ جنگلی حیات کے مطابق 5 اپریل کو نوجوان تیندوا زخمی حالت میں تحصیل نصیرآباد میں آبادی کے قریب سے ریسکیو کیا گیا تھا۔ محکمہ وائلڈ لائف کی ٹیم نے ریسکیو مزید پڑھیں
مردہ جنگلی جانوروں کی کھالیں اتارنے والا ملزمان گرفتار، حنوط شدہ جانور بھی برآمد
لاہور میں وائلڈ لائف رینجرز نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے ان ملزمان کو تلاش کرلیا جو ایک مردہ شیر کی کھال اتار رہے تھے۔ ڈپٹی چیف وائلڈ لائف رینجر لاہور ریجن سخی محمد جوئیہ کے مطابق ملزمان بیگم کوٹ کے علاقے میں مردہ جنگلی جانوروں کی کھالیں اتار کر انہیں حنوط کرنے کا غیرقانونی مزید پڑھیں
پاکستان کو آج دنیا میں ارض امن قرار دیا جا رہا ہے، علامہ طاہر اشرفی
لاہور: چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ جس پاکستان پر دہشت گردی پھیلانے کا الزام لگایا جاتا تھا اُسے آج دنیا میں ارض امن قرار دیا جا رہا ہے۔ جامعہ منظور اسلامیہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے علامہ طاہر اشرفی نے کہا کہ ہم معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے مزید پڑھیں
پاکستانی سفارت خانے میں سالانہ "پاسپورٹ ڈی سی” اوپن ہاؤس ایونٹ کا انعقاد
پاکستانی سفارت خانے میں سالانہ "پاسپورٹ ڈی سی” اوپن ہاؤس ایونٹ کا شاندار انعقاد کیا گیا جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق ایونٹ میں پاکستان کی منفرد تاریخ، متنوع ثقافت اور لذیذ کھانوں کی عالمی سطح پر پذیرائی ہوئی۔ بین الاقوامی ثقافتوں کے جشن میں واشنگٹن میں مقیم 68 ممالک کے مزید پڑھیں
راولپنڈی؛ ہوٹل میں متعدد بار زیادتی کے بعد خاتون حاملہ، پیدا ہونے والی بچی بھی چھین لی گئی
راولپنڈی: تھانہ پیرودھائی کے علاقے میں مسواک فروخت کرکے محنت مزدوری کرنے والی خاتون کو ہوٹل میں محبوس رکھ کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنوایا جاتا رہا، خاتون کی بچی پیدا ہونے پر بچی کو ماں سے چھین لیا اور بلیک میل کرکے زیادتی کا سلسلہ جاری رکھا گیا۔ سی پی او راولپنڈی خالد ہمدانی مزید پڑھیں
190 ملین پاؤنڈز کیس: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اپیلیں سماعت کیلیے مقرر
اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف دائر مرکزی اپیلوں کو باقاعدہ سماعت کے لیے 7 مئی کو مقرر کر دیا ہے۔ عدالت عالیہ کے چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف پر مشتمل ڈویژن بینچ نے کیس کی سماعت مزید پڑھیں
پیپلزپارٹی میں شمولیت سے متعلق خبریں، پرویز الہٰی کا بیان سامنے آگیا
سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے پیپلز پارٹی میں شامل ہونے کی خبروں کو مسترد کر دیا ہے۔ لاہور میں ایک شادی کی تقریب کے دوران غیر رسمی گفتگو میں جب صحافی نے ان سے پی ٹی آئی چھوڑنے سے متعلق سوال کیا تو انہوں نے واضح کیا کہ پیپلز پارٹی میں شمولیت کی مزید پڑھیں
اسلام آباد سمیت کئی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اور اس کے نواحی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جس کے نتیجے میں شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر کھلے مقامات پر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق قدرتی آفت کی شدت مزید پڑھیں
کمشنر کراچی کی شہر میں 5 مقامات پر مویشی منڈیاں لگانے کی اجازت
کمشنر کراچی نے کے ایم سی کو شہر میں پانچ مقامات پر مویشی منڈیاں لگانے کی منظوری دے دی ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اتوار بازار نارتھ کراچی، کے ایم سی گراؤنڈ، سفاری پارک اور گلستانِ جوہر کے بلاک 5 اور 6 میں مویشی منڈیاں قائم کی جائیں گی۔ اس کے علاوہ لیاری کی مزید پڑھیں