وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کویتی ہم منصب سے رابطہ، خطے کی بدلتی صورتحال پر تبادلہ خیال

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے آج کویت کے وزیر خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ دونوں رہنماؤں نے خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور اس کے وسیع تر معاشی اثرات پر بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ اس موقع پر اسحاق مزید پڑھیں

راولپنڈی پولیس کی کارروائی، کار اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ گرفتار

راولپنڈی میں تھانہ کینٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کار اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے ایک مسروقہ خیبر کار اور تین چوری شدہ موٹر سائیکلیں برآمد کر لی گئی ہیں۔ سردار بابر ممتاز خان (ایس پی پوٹھوہار) کا مزید پڑھیں

شہباز شریف کی نواز شریف سے جاتی امرا میں ملاقات، ملکی و عالمی صورتحال پر مشاورت

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے جاتی امرا میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے ملاقات کی، جس میں ملکی و بین الاقوامی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے نواز شریف کو ملک کی مجموعی صورتحال پر بریفنگ دی، جبکہ مشرق وسطیٰ کی تازہ صورتحال مزید پڑھیں

دنیا پاکستان کے ساتھ جڑنا فخر سمجھتی ہے، سرحد پار صرف تنہائی اور بدنامی ہے،  عطا تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے  کہا ہے کہ دنیا پاکستان کے ساتھ جڑنا فخر سمجھتی ہے جب کہ سرحد کے اُس پار صرف تاریکی، تنہائی اور بدنامی ہے۔ معرکہ حق کی یادگاری تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج پاکستان کی دنیا میں عزت اور مقام ہے ۔ مزید پڑھیں

پیٹرول پر 153 اور ڈیزل پر 116 روپے کے بھاری ٹیکسز اور مارجنز لیے جانے کا انکشاف

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات پر عائد ٹیکسوں اور مارجنز کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے انکشاف کیا گیا ہے کہ  ایک لیٹر پیٹرول پر 153 روپے 55 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل پر 116 روپے 46 پیسے وصول کیے جا رہے ہیں۔ پیٹرول کی ڈیوٹی مزید پڑھیں

سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا، چاندی کی قیمت میں اضافہ

کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت آج کم ہو گئی جبکہ چاندی کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج ہفتے کے روز فی اونس سونے کی قیمت 2 ڈالر کی کمی سے 4ہزار 614ڈالر کی سطح پر آگئی  جب کہ مقامی صرافہ بازاروں میں 24 قیراط مزید پڑھیں

حکومت کا رئیل اسٹیٹ کو مضبوط بنانے کا عزم، سرمایہ کاری کیلیے نئی اصلاحات کا عندیہ

اسلام آباد: حکومت نے ملک میں رئیل اسٹیٹ کو  مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے اس شعبے میں سرمایہ کاری کے لیے نئی اصلاحات کا عندیہ دیا ہے۔ وفاقی وزیرِ خزانہ و ریونیو سینیٹر محمد اورنگزیب نے کاروباری برادری، مالیاتی اداروں اور مارکیٹ کے دیگر اسٹیک ہولڈرز کے فعال کردار کو سراہتے ہوئے مزید پڑھیں

صحافی کاظم خان سی پی این ای کے بلامقابلہ صدر جبکہ ایاز خان نائب صدر منتخب

کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز(سی پی این ای)کے سالانہ اجلاس میں ممتاز صحافی کاظم خان ایک بار پھر بلامقابلہ صدر جبکہ ایاز خان سینئر نائب صدر منتخب ہوگئے۔ سی پی این ای کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق غلام نبی چانڈیو سیکریٹری جنرل اور تنویر شوکت ڈپٹی سیکریٹری جنرل منتخب جبکہ عارف بلوچ مزید پڑھیں

کراچی میں آج سے گرمی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان

کراچی میں آج سے گرمی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، جبکہ جنوبی علاقوں میں شدید گرمی پڑنے کی توقع ہے۔ کراچی میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ مزید پڑھیں

بجلی کے ترسیلی نظام میں بہتری اور لائن لاسز میں کمی کا حکم، وزیرِاعظم کا توانائی اصلاحات پر زور

اسلام آباد: وزیرِاعظم شہباز شریف نے ملک کے بجلی کے ترسیلی نظام میں بہتری لانے اور لائن لاسز میں نمایاں کمی کے لیے فوری اقدامات کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق توانائی کے شعبے میں اصلاحات سے متعلق ایک اہم اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ حکومت کی مزید پڑھیں