ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان ریلوے کا کرایوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

پاکستان ریلوے نے کسی بھی کلاس کے کرایوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ادارے نے ایک پریس ریلیز میں کہا کہ اکانومی اور ایئر کنڈیشنڈ کلاسز سمیت کرایوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا جائیگا۔ تاجر برادری کی سہولت کے لیے مال بردار ٹرین کے چارجز میں بھی کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔حکومت اس سال تیس جون تک چھ ارب روپے کا اضافی بوجھ برداشت کرے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں