امریکا اور ایران جنگ بندی معاہدے کے قریب، فریم ورک ڈیل پر پیش رفت جاری

واشنگٹن:امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی میں کمی کے آثار سامنے آنے لگے ہیں، جہاں دونوں ممالک ایک ممکنہ فریم ورک معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں جو جنگ کے خاتمے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مذاکرات سے واقف ایک اعلیٰ عہدیدار نے دعویٰ کیا ہے کہ مزید پڑھیں

امریکی ناکابندی کے پہلے 48 گھنٹے، ایران سے منسلک 9 جہاز روکے جانے کا دعویٰ

امریکی فوج نے ایران کے خلاف بحری ناکابندی کے ابتدائی 48 گھنٹوں میں پیش رفت کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران سے منسلک 9 جہازوں کو روکا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ یہ جہاز یا تو واپس مڑ گئے مزید پڑھیں

غیر قانونی حج: عازمین اور سہولت کاروں پر بھاری جرمانہ اور پابندیاں عائد ہونگی

ریاض: سعودی عرب نے حج کے انتظامات کو منظم اور محفوظ بنانے کے لیے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت اقدامات کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت غیر قانونی طور پر حج کی سہولت فراہم کرنے والوں پر بھاری جرمانے عائد کیے جائیں گے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت مزید پڑھیں

بھارتی ریاست منی پور میں سیکیورٹی فورسز اور مشتعل مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپیں

نئی دہلی: بھارتی ریاست منی پور میں مودی حکومت کی انتہا پسندانہ پالیسیوں کے نتیجے میں پیدا ہونے والی کشیدگی نے خطرناک صورتحال اختیار کر لی ہے جہاں مشتعل عوام اور سیکیورٹی فورسز کے مابین شدید جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے اور حالات قابو سے باہر دکھائی دیتے ہیں۔ ضلع بشنو پور میں ہونے والے مزید پڑھیں

ایران میں جنگ سے کروڑوں انسان بھوک کا شکار ہو سکتے ہیں: چیف اکانومسٹ ورلڈبینک

عالمی بینک کے چیف اکانومسٹ انڈرمٹ گل نے خبردار کیا ہے کہ ایران میں ممکنہ جنگ کے باعث کروڑوں افراد شدید غذائی بحران اور بھوک کا شکار ہو سکتے ہیں۔ واشنگٹن میں ایک خبر ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایسی کسی بھی بڑی جنگ کے اثرات صرف ایک ملک تک محدود مزید پڑھیں

دباؤ کے باوجود برطانیہ کا ایران جنگ میں شامل ہونے سے انکار

لندن : برطانیہ نے ایران سے جاری کشیدگی کے تناظر میں جنگ کا حصہ بننے سے ایک بار پھر واضح انکار کر دیا ہے جبکہ برطانوی وزیرِاعظم کیئر اسٹارمر نے پارلیمنٹ میں دوٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کسی بھی دباؤ کے آگے نہیں جھکیں گے۔ پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے کیئر مزید پڑھیں

غزہ جنگ بندی کے بعد امریکا اور حماس کے درمیان پہلی براہِ راست ملاقات

قاہرہ: غزہ میں جنگ بندی کے بعد پہلی بار امریکا اور حماس کے درمیان براہِ راست مذاکرات ہوئے ہیں، جنہیں ایک نازک اور تعطل کا شکار امن معاہدے کو آگے بڑھانے کی اہم کوشش قرار دیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق حماس کے مرکزی مذاکرات کار خلیل الحیہ نے قاہرہ میں امریکی وفد سے مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطح رابطہ، کشیدگی کم کرنے پر بات چیت

ابوظہبی : متحدہ عرب امارات اور ایران کے اعلیٰ حکام کے درمیان اہم ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں خطے کی صورتحال اور کشیدگی میں کمی کے امکانات پر غور کیا گیا۔ عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق امارات کے نائب صدر شیخ منصور بن زاید اور ایران کی مجلسِ شوریٰ کے سربراہ محمد باقر قالیباف کے مزید پڑھیں

بند مُٹھیاں لے کر مذاکرات نہیں ہوسکتے، جنگ بندی کا موقع ضائع نہ کیا جائے، رجب طیب اردوان

انقرہ : ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے امریکا اور ایران سے جنگ بندی مذاکرات کو آگے بڑھانے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ بند مُٹھیاں لے کر بات چیت نہیں کی جا سکتی، اس لیے موجود موقع سے فائدہ اٹھانا ضروری ہے۔ انقرہ میں حکمراں جماعت کے پارلیمانی اجلاس سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

دیر پا معاہدہ چاہتے ہیں تو ٹچ اسکرین سے دور رہیں،ٹرمپ پر طنز

تہران: ایرانی سفارت خانے نے ڈونلڈ ٹرمپ پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ دیر پا معاہدہ چاہتے ہیں تو ٹچ اسکرین سے دور رہیں۔ فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کے ایران پہنچنے پر زمبابوے میں ایرانی سفارت خانے کی جانب سے دلچسپ اور طنزیہ ٹوئٹ کیا گیا۔ ٹوئٹ میں امریکی صدر کو طنز کا مزید پڑھیں