اسلام آباد میں ایران اور امریکا کے درمیان ہونے والے حالیہ مذاکرات کسی حتمی معاہدے کے بغیر ختم ہونے کے باوجود سفارتی سطح پر سرگرمیاں بدستور جاری ہیں اور فریقین ایک ممکنہ معاہدے کے لیے سنجیدہ دکھائی دے رہے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق ایک امریکی عہدیدار نے انکشاف کیا ہے کہ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ایران نے پیغام بھیجا تھا کہ وہ بے تابی سے ڈیل چاہتے ہیں: ٹرمپ کا دعویٰ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کے دوران کئی نکات پر اتفاق ہو گیا تھا، تاہم یورینیم کے معاملے پر رائے یکساں نہ ہو سکی۔ انہوں نے بتایا کہ امریکی وفد نے ایران کے ساتھ مثبت بات چیت کی، لیکن ایران کی جانب سے رویہ مناسب نہیں تھا۔ ان مزید پڑھیں
پوپ لیو کا الجزائر میں جامع مسجد کا دورہ، بین المذاہب ہم آہنگی پر زور
کیتھولک مسیحیوں کے مذہبی پیشوا پوپ لیو نے الجزائر میں ایک جامع مسجد کا دورہ کیا جہاں انہوں نے جوتے اتار کر مسجد میں داخل ہوکر احترام کا مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر پوپ لیو نے بین المذاہب ہم آہنگی، باہمی احترام اور امن کے فروغ پر زور دیتے ہوئے کہا کہ خدا کی قربت مزید پڑھیں
برطانوی وزیراعظم کا لبنان کو جنگ بندی میں شامل کرنے کا مطالبہ
برطانیہ کے وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال پر ردعمل دیتے ہوئے لبنان کو فوری طور پر جنگ بندی میں شامل کرنے پر زور دیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر کھولنے کے لیے ابھی مزید اقدامات درکار ہیں اور خطے میں پائیدار امن مزید پڑھیں
آبنائے ہرمز میں کشیدگی میں اضافہ، ایرانی پاسداران کی امریکی جہاز کو وارننگ
ایران کی اسلامی انقلابی گارڈ کور (IRGC) کی جانب سے آبنائے ہرمز کے قریب امریکی بحری جہاز کو واپس مڑنے کی وارننگ کی ویڈیو جاری کیے جانے کے بعد خطے میں کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے آبنائے ہرمز کی ممکنہ ناکہ بندی کے اعلان کے بعد مزید پڑھیں
ایپل میپس میں لبنان کے متعدد علاقوں کے نام اچانک غائب ہونے پر صارفین حیران
سوشل میڈیا پر ان دنوں اس وقت شدید بحث دیکھنے میں آ رہی ہے جب صارفین نے لبنان کے بعض دیہات اور قصبوں کے نام ایپل میپس میں ظاہر نہ ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اس معاملے نے اس وقت زیادہ توجہ حاصل کی جب متعدد صارفین نے اپنے اسکرین شاٹس شیئر کیے مزید پڑھیں
مذاکرات میں پیش رفت ضرور ہوئی ہے لیکن بنیادی نکات پر اختلاف برقرار ہے، ٹرمپ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری مذاکرات میں کچھ نکات پر اتفاق ہو چکا ہے تاہم تہران نے یورینیئم افزودگی بند کرنے اور ایٹمی ہتھیار نہ رکھنے سے متعلق اہم شرائط ماننے سے انکار کر دیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر نے اپنے بیان میں مزید پڑھیں
ایران کے ساتھ جنگ اسرائیل پر 11 ارب 50 کروڑ ڈالر سے زائد کا بوجھ ڈال گئی
ایران کے ساتھ حالیہ کشیدگی اور جنگی صورتحال نے اسرائیل کی معیشت پر بھاری بوجھ ڈال دیا ہے، جہاں سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اب تک اربوں ڈالر کے اخراجات سامنے آ چکے ہیں، جو ملکی خزانے پر غیر معمولی دباؤ کا باعث بن رہے ہیں۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں
ٹرمپ کی پوپ لیو کی بے توقیری کرنا ناقابل قبول ہے؛ اطالوی وزیراعظم برہم
روم: یورپ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قریبی اتحادی سمجھی جانے والی اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی بھی پوپ لیو چہاردہم کی حمایت میں سامنے آ گئی ہیں اور انہوں نے امریکی صدر کے بیان کو سخت الفاظ میں مسترد کر دیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی نے اپنے مزید پڑھیں
امریکا میں ایرانیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، مزید 3 گرفتار ، گرین کارڈ منسوخ
واشنگٹن: امریکا میں وفاقی حکام نے قومی سلامتی کے خدشات کے پیش نظر ایرانی نژاد مزید 3 افراد کو حراست میں لے لیا ہے، جن پر الزام ہے کہ ان کے روابط ایرانی حکومت سے جڑے ہوئے ہو سکتے ہیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق اس کارروائی کو حالیہ دنوں میں امریکا کی جانب سے مزید پڑھیں