امریکا کا نیٹو سے ممکنہ انخلا کا خدشہ، یورپ متبادل دفاعی منصوبہ تیز کرنے پر مجبور

وال اسٹریٹ جرنل کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکا کے ممکنہ طور پر نیٹو سے انخلا کے خدشے نے یورپ کو متبادل دفاعی حکمت عملی تیز کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ’یورپی نیٹو‘ کے تصور کے تحت یورپی ممالک کمانڈ اور کنٹرول میں زیادہ فعال کردار سنبھالنے کی مزید پڑھیں

امریکا نے آبنائے ہرمز میں مہنگے جاسوس ڈرون کی تباہی کی تصدیق کر دی

امریکی بحریہ نے خلیج فارس کے علاقے میں اپنے ایک نہایت جدید اور انتہائی مہنگے جاسوس ڈرون کی تباہی کی باضابطہ تصدیق کرتے ہوئے اسے ابتدائی طور پر ایک حادثہ قرار دیا ہے، تاہم مختلف غیر ملکی ذرائع اس واقعے کو مختلف زاویوں سے دیکھتے ہوئے یہ دعویٰ کر رہے ہیں کہ مذکورہ طیارہ ممکنہ مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز: ایران نے دشمن ممالک کے جہازوں کے داخلے پر پابندی لگا دی

مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی جغرافیائی کشیدگی کے دوران ایران کی فوجی قیادت نے آبنائے ہرمز، خلیج فارس اور بحیرۂ عمان میں سیکیورٹی صورتحال سے متعلق سخت اور واضح مؤقف اختیار کرتے ہوئے خطے میں بحری نقل و حرکت کے حوالے سے نئی پالیسیوں کا عندیہ دیا ہے۔ ایران کی عسکری تنظیم اسلامک پاسدارانِ انقلاب مزید پڑھیں

پاکستان کے ذریعے امریکا–ایران رابطے برقرار ہیں: اسماعیل بقائی

ایران کی وزارتِ خارجہ نے پاکستان کے ذریعے امریکا کے ساتھ جاری بالواسطہ رابطوں کی تصدیق کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ آئندہ کسی بھی ممکنہ مذاکرات کا محور مکمل جنگ بندی ہوگا، جبکہ دیگر اہم امور بھی اس عمل کا حصہ ہوں گے۔ تہران میں نیوز بریفنگ کے دوران ترجمان ایرانی وزارتِ خارجہ اسماعیل مزید پڑھیں

بھارت،وندے ماترم پڑھنے سے انکار،2 مسلم کونسلرز پر مقدمہ

اندور:مسلم دشمن مودی سرکار نے وندے ماترم گانے سے انکار پر 2 مسلم کونسلرز پر مقدمہ درج کرلیا۔ بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں2 مسلم خواتین کانگریس کونسلروں نے میونسپل کونسل کے بجٹ اجلاس کے دوران وندے ماترم گانے سے انکار کردیا۔ پولیس نے دونوں کونسلروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔  مدھیہ پردیش میں مزید پڑھیں

خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار نمایاں، بھارتی ماہرین بھی قائل ہو گئے

خطے میں امن کے قیام اور حالیہ کشیدگی کے دوران پاکستان کے متوازن اور فعال کردار کو عالمی سطح پر سراہا جا رہا ہے، یہاں تک کہ بھارت کے سابق فوجی افسر بھی اس مؤثر سفارتی حکمت عملی کے معترف نظر آ رہے ہیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق بھارتی میجر جنرل (ر) یشپال مور مزید پڑھیں

 مشرقِ وسطیٰ کیلئے مشترکہ سکیورٹی نظام ناگزیر ہے، چینی صدر

بیجنگ: چین کے صدر شی جن پنگ سے متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان نے بیجنگ میں ملاقات کی، جس میں مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال، عالمی سلامتی اور خطے میں پائیدار امن کے امکانات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ چینی سرکاری میڈیا کے مطابق ملاقات میں چینی مزید پڑھیں

بھارت:21 سال تک اقتدار میں رہنے والے نتیش کمار نے وزارتِ اعلیٰ سے استعفیٰ دے دیا

بھارتی ریاست بہار کی سیاست میں ایک اہم موڑ اس وقت آیا جب طویل عرصے تک اقتدار سنبھالنے والے سینئر سیاستدان نتیش کمار نے وزارتِ اعلیٰ کے منصب سے علیحدگی اختیار کرلی۔ انہوں نے اپنا استعفیٰ گورنر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عطا حسین کو پیش کیا، جسے فوری طور پر منظور بھی کرلیا گیا، یوں ریاست مزید پڑھیں

ترکیہ میں اسکول کے اندر فائرنگ:16افراد زخمی،حملہ آورنے بھی خودکشی کرلی

استنبول: ترکیہ کے جنوب مشرقی صوبے شانلی اورفا کے ضلع سیوریک میں واقع ایک ہائی اسکول میں سابق طالب علم نے فائرنگ کرکے 16 افراد کو زخمی کرنے کے بعد خود کو بھی گولی مارلی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گورنر حسن سلداک نے بتایا کہ 18 سالہ حملہ آور نے شاٹ گن سے اندھا دھند فائرنگ مزید پڑھیں

اسرائیلی اقدامات پر تنقید کرنے والی حکومتوں کو دباؤ اور دھمکیوں کا سامنا ہے: ہسپانوی وزیر اعظم

 ہسپانوی وزیر اعظم پیدرو سانچیز نے کہا ہے کہ اسرائیل بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی کا مرتکب ہو رہا ہے، انہوں نے الزام عائد کیا کہ جو حکومتیں اسرائیل کی ان خلاف ورزیوں کے خلاف آواز بلند کر رہی ہیں انہیں دھمکیوں کا سامنا بھی کرنا پڑ رہا ہے۔ چینی صدر شی جن مزید پڑھیں