تہران: ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے واضح کیا ہے کہ ان کا ملک ایک متوازن اور منصفانہ معاہدے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے، تاہم اس کے لیے ضروری ہے کہ امریکا بین الاقوامی قوانین کی پاسداری کرے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق انہوں نے کہا کہ اگر مذاکرات قانون اور مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
آسٹریلین آرمی کی 125 سالہ تاریخ میں پہلی بار خاتون سربراہ تعینات
آسٹریلیا نے اپنی بری فوج کی 125 سالہ تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون کو سربراہ مقرر کر دیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق حکومت نے دفاعی قیادت میں رد و بدل کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل سوزان کوئیل کو بری فوج کی سربراہ مقرر کیا ہے۔ وہ رواں برس جولائی میں لیفٹیننٹ جنرل مزید پڑھیں
ایرانی بندرگاہوں پر حملے کی صورت میں خطے کی کوئی بھی بندرگاہ محفوظ نہیں رہے گی: ایرانی فوج
ایرانی فوج کے خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹرز کے ترجمان لیفٹیننٹ کرنل ابراہیم ذوالفقاری نے خطے کی سلامتی کے حوالے سے ایک سخت اور دوٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران کی بندرگاہوں کو کسی بھی نوعیت کا خطرہ درپیش ہوا تو اس کے اثرات صرف ایران تک محدود نہیں رہیں گے بلکہ مزید پڑھیں
لبنان کے اہم شہر بنت جبیل کا مکمل محاصرہ کرلیا: اسرائیل کا دعویٰ
اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ جنوبی لبنان کے اہم شہر بنت جبیل کا مکمل محاصرہ کر لیا گیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ میں اسرائیلی فوج کے مطابق شہر کا مکمل کنٹرول چند دنوں میں حاصل کر لیا جائے گا، صیہونی فوج نے ایک ہفتے میں 100 سے زائد حزب اللہ اہلکار شہید کرنے کا مزید پڑھیں
برطانیہ اور آسٹریلیا نے ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات میں ڈیل نہ ہونا مایوس کن قرار دے دیا
برطانیہ اور آسٹریلیا نے اسلام آباد میں امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات میں معاہدہ نہ ہونے کو مایوس کن قرار دیا ہے۔ برطانوی وزیر صحت ویس اسٹریٹنگ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ڈیل نہ ہونا اس بات کا مطلب نہیں کہ سفارتی کوششیں روک دی جائیں۔ آسٹریلیا کی وزیر خارجہ پینی وونگ نے مزید پڑھیں
امریکی صدر ٹرمپ کی پوپ لیو پر شدید تنقید، کمزور اور خطرناک شخصیت قرار دیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیتھولک مسیحیوں کے مذہبی پیشوا پوپ لیو کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں کمزور اور خطرناک شخصیت قرار دے دیا۔ اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وہ پوپ لیو کے مداح نہیں ہیں، ان کے مطابق جرم کے معاملات میں پوپ کمزور جبکہ خارجہ پالیسی مزید پڑھیں
خانہ کعبہ کی تزئین و آرائش: جدید ٹیکنالوجی سے دیواروں کو محفوظ بنانے کا عمل شروع
مکہ مکرمہ: حرمین شریفین کی انتظامیہ نے بیت اللہ شریف کی تزئین و آرائش کے سلسلے میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے نئے اقدامات شروع کیے ہیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق حرمین انتظامیہ نے بیان میں بتایا ہے کہ اس منصوبے میں جدید ترین ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جا رہا ہے جس کا بنیادی مزید پڑھیں
آبنائے ہرمز کی بندش کا مقصد معاشی دباؤ ڈالنا ہے، ریٹائرڈ امریکی ایڈمرل
امریکی سکیورٹی تجزیہ کار اور بحریہ کے ریٹائرڈ ایڈمرل جیمز سٹیورڈز نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے آبنائے ہرمز کی ممکنہ ناکہ بندی دراصل ایران پر براہِ راست حملے کے بجائے معاشی دباؤ ڈالنے کی ایک حکمت عملی ہو سکتی ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اس اقدام کا مقصد ایران کی مزید پڑھیں
ہنگری میں تاریخی سیاسی تبدیلی: امریکی حمایت یافتہ حکمراں جماعت کے اقتدار کا خاتمہ
بڈاپسٹ: ہنگری میں منعقدہ حالیہ پارلیمانی انتخابات نے ملک کی سیاسی بساط الٹ دی ہے، جہاں طویل عرصے سے برسرِ اقتدار رہنے والی امریکی حمایت یافتہ حکومت کو اپوزیشن جماعت کے ہاتھوں غیر متوقع اور عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے جو کہ ملکی تاریخ کا اہم موڑ ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں مزید پڑھیں
امریکا ایران کا اعتماد حاصل کرنے میں ناکام، قالیباف کا سخت مؤقف
تہران: ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور امریکا کے ساتھ مذاکرات کرنے والی ٹیم کے سربراہ محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ امریکا ایران کی منطق اور اصولوں کو سمجھ چکا ہے، وہ اب تک ایران کا اعتماد حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے۔ مذاکرات کے اختتام کے بعد سوشل میڈیا پر جاری بیان میں مزید پڑھیں