ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لبنان کے اہم شہر بنت جبیل کا مکمل محاصرہ کرلیا: اسرائیل کا دعویٰ

اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ جنوبی لبنان کے اہم شہر بنت جبیل کا مکمل محاصرہ کر لیا گیا ہے۔

عالمی میڈیا رپورٹ میں اسرائیلی فوج کے مطابق شہر کا مکمل کنٹرول چند دنوں میں حاصل کر لیا جائے گا، صیہونی فوج نے ایک ہفتے میں 100 سے زائد حزب اللہ اہلکار شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

عرب میڈیا مکے مطابق اسرائیلی 98 ویں ڈویژن نے بنت جبیل کا گھیرا مکمل کر کے زمینی حملہ شروع کر دیا، اسرائیلی فورسز نے شہر کے داخلی و خارجی راستے بند کر دیئے، کمک کا راستہ کاٹ دیا گیا۔

حزب اللہ کی جانب سے راکٹ اور ڈرون حملوں کے ذریعے بھرپور مزاحمت جاری ہے، بنت جبیل اسرائیل سرحد سے صرف 5 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع لبنان کا اہم سٹریٹجک شہر ہے۔

  • ویب ڈیسک
  • مرزا ندیم بیگ

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں