ایران اور اسکے اتحادیوں سے لڑائی جاری رکھیں گے، نیتن یاہو کا ترک صدر پر ایران کی سہولت کاری کا الزام

اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران اور اس کے اتحادیوں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔ اپنے بیان میں انہوں نے ترک صدر رجب طیب اردوان پر ایران کی معاونت کا الزام عائد کیا اور انہیں کردوں کے خلاف کارروائیوں میں ملوث بھی قرار دیا۔ نیتن یاہو نے ایک بار پھر مزید پڑھیں

امریکا سے مذاکرات میں’اسرائیل نواز‘ نمائندوں کا سامنا ہوا تو معاہدہ نہیں ہوگا، ایرانی نائب صدر

تہران: ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف نے ملک کی مذاکراتی ٹیم پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ امریکی حکام کے ساتھ بات چیت میں اپنی ٹیم کی کامیابی کے لیے پرعزم ہیں اور ان کی حمایت کر رہے ہیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق انہوں نے کہا مزید پڑھیں

ٹرمپ کا آبنائے ہرمز کو بارودی سرنگوں سے صاف کرنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ دنیا کی خاطر آبنائے ہرمز کو بارودی سرنگوں سے صاف کرنے کا عمل شروع کر رہے ہیں۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ سب جانتے ہیں ایران بری طرح جنگ ہار رہا ہے، ایران کی بحریہ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں امریکا ایران مذاکرات: فریقین سنہری موقع سے فائدہ اٹھائیں، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے امریکا اور ایران کے درمیان اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات کا خیرمقدم کرتے ہوئے فریقین پر زور دیا ہے کہ خلوص نیت کے ساتھ بات چیت میں حصہ لیں۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں جاری ایران اور امریکا کے درمیان امن مذاکرات پر عالمی سطح پر مثبت ردعمل مزید پڑھیں

امریکا کے پاس دنیا کے دو بڑے ملکوں سے زیادہ تیل موجود ہے: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا کے پاس دنیا کے دو بڑے ملکوں سے زیادہ تیل موجود ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر جاری بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لکھا کہ دنیا بھر سے خالی بحری جہازوں کی بڑی تعداد کی امریکا آمد جاری ہے، جہاز یہاں مزید پڑھیں

اسلام آباد میں ایرانی وفد قومی مفادات کا بھرپور دفاع کررہا ہے: پزشکیان

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں ہمارا مذاکراتی وفد قومی مفادات کا بھرپور دفاع کر رہا ہے۔ ایرانی صدر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ ہمارا وفد پاکستان میں پوری بہادری اور جرات سے مذاکرات کرے گا، ایرانی عوام کی خدمت کا مشن مزید پڑھیں

ایران مذاکرات میں عدم اعتماد کے ساتھ داخل ہو رہا ہے: ایرانی وزیر خارجہ

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے واضح کیا ہے کہ تہران امریکا کے ساتھ ہونے والے مذاکرات میں کسی قسم کے اعتماد کے بغیر شریک ہو رہا ہے اور اس عمل کو انتہائی محتاط انداز میں آگے بڑھایا جائے گا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سے اسپیکر محمد باقر کی قیادت میں ایرانی وفد کی ملاقات

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جاری اعلیٰ سطحی سفارتی سرگرمیوں کے دوران ایران کے خصوصی وفد نے امریکا کے ساتھ ہونے والی مجوزہ بات چیت سے قبل وزیراعظم میان محمد شہباز شریف سے اہم ملاقات کی ہے۔ ایرانی وفد کی قیادت ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کر رہے ہیں جبکہ وزیر خارجہ عباس مزید پڑھیں

اسلام آباد مذاکرات: ایرانی قونصلیٹ نےپاکستان آنے والے اپنے صحافیو ں کو طنز کا نشانہ بنادیا

ممبئی: ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی کو ختم کرنے کے لیے پاکستان کی میزبانی میں ہونے والے تاریخی مذاکرات جاری ہیں ایسے میں  بھارتی شہر ممبئی میں ایرانی قونصلیٹ جنرل نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو پوسٹ میں ایران کے صحافیوں پر طنز کیا جو سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

عراق میں نئی سیاسی پیش رفت: نزارالعمیدی صدر منتخب

بغداد: عراق کی پارلیمنٹ نے ایک اہم سیاسی پیش رفت میں نزارالعمیدی کو ملک کا نیا صدر منتخب کر لیا ہے۔ یہ انتخاب ہفتہ 11 اپریل 2026 کو پارلیمانی ووٹنگ کے ذریعے عمل میں آیا، نزارالعمیدی نے واضح برتری حاصل کرتے ہوئے 227 ووٹ حاصل کیے اور اپنے حریف کو شکست دی،جسے عراق کی حالیہ سیاسی مزید پڑھیں