جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملے، حزب اللہ رہنما کے قریبی ساتھی کی شہادت کا دعویٰ

اسرائیل نے جنوبی لبنان میں حملوں کے دوران حزب اللہ چیف کے پرسنل سیکرٹری علی یوسف حارشی کو نشانہ بنا کر شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے، جبکہ تنظیم کے انفرااسٹرکچر پر بھی حملوں کا کہا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی افواج نے جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں کے ساتھ بیروت کے نواحی مزید پڑھیں

اٹلی کے سابق وزیراعظم کا عالمی اداروں سے شہباز شریف کو نوبیل انعام دینے کا مطالبہ

اسلام آباد:اٹلی کے سابق وزیرِاعظم پاؤلو جینٹی لونی نے پاکستان کے وزیرِاعظم شہباز شریف کو امریکا، اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ بندی میں کردار ادا کرنے پر نوبیل انعام کا حقدار قرار دے دیا ہے۔ بین الاقوامی سطح پر جاری کشیدگی کے خاتمے کے لیے ہونے والی سفارتی کوششوں کو سراہتے ہوئے جینٹی لونی مزید پڑھیں

روس ایران کو خفیہ سیٹلائٹ معلومات فراہم کررہا ہے: رائٹرزکا دعویٰ

رائٹرز کا کہنا ہے کہ روس ایران کو خفیہ سیٹلائٹ معلومات فراہم کر رہا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق رائٹرز نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ روس اور ایران کے درمیان سیٹلائٹ ڈیٹا کے تبادلے کیلئے مستقل رابطہ چینل قائم ہے، روسی سیٹلائٹس نے مشرق وسطیٰ میں درجنوں حساس مقامات کی تفصیلی مزید پڑھیں

امریکا۔ایران جنگ بندی: خلیجی و عالمی ممالک کی پاکستان کی سفارتی کوششوں کو بھرپور خراجِ تحسین

اسلام آباد: امریکا اور ایران کے درمیان دو ہفتوں کی جنگ بندی کے اعلان کے بعد خلیجی اور عالمی ممالک نے پاکستان کی سفارتی کوششوں کو سراہتے ہوئے اسے خطے میں امن کے قیام کی جانب اہم پیش رفت قرار دیا ہے۔ سعودی عرب کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کے مطابق پاکستان کی کوششوں سے مزید پڑھیں

ایران کا سعودی تیل پائپ لائن پر حملہ، عالمی توانائی سپلائی متاثر ہونے کا خدشہ

ریاض: ایران کی جانب سے سعودی عرب کی اہم تیل پائپ لائن کو نشانہ بنانے کے بعد عالمی توانائی منڈی میں بے چینی پیدا ہو گئی ہے اور ماہرین نے تیل کی ترسیل متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران نے اس پائپ لائن پر حملہ کیا جو مزید پڑھیں

اسرائیلی حکام نے بھی عارضی جنگ بندی پر اتفاق کرلیا: وہائٹ ہاؤس عہدےدار

وائٹ ہاؤس کے عہدیدار کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے بھی عارضی جنگ بندی پر اتفاق کر لیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس کے عہدیدار نے بتایا کہ اسرائیل نے ایران پر بمباری روک دی ہے اور وہ بھی مذاکرات میں شامل ہوگا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو آبنائے ہرمز مزید پڑھیں

امریکی ڈیموکریٹس کا ٹرمپ کے خلاف آئین کی 25 ویں ترمیم کے تحت کارروائی کا مطالبہ

امریکا میں ڈیموکریٹک پارٹی کے کئی رہنماؤں نے مطالبہ کیا ہے کہ صدر ٹرمپ کے خلاف آئین کی 25 ویں ترمیم کے تحت کارروائی کی جائے۔ عالمی میڈیا تفصیلات کے مطابق یہ ترمیم اس صورت میں نائب صدر کو صدر کے اختیارات سنبھالنے کی اجازت دیتی ہے جب صدر اپنے فرائض انجام دینے کے قابل مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز کھلی رکھنے کی شرط، جنگ بندی برقرار رہنے سے مشروط: وائٹ ہاؤس

واشنگٹن:امریکی حکومت نے واضح کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ بندی کا تسلسل آبنائے ہرمز کی کھلی حیثیت سے مشروط ہے اور اگر اس اہم سمندری گزرگاہ میں رکاوٹ پیدا ہوئی تو معاہدہ متاثر ہو سکتا ہے۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عالمی تجارت اور توانائی مزید پڑھیں

امریکا اور اسرائیل کو ایران میں بدترین شکست ملی: روس

روس کی وزارتِ خارجہ نے امریکا اور اسرائیل کی ایران کے خلاف کارروائیوں پر سخت ردعمل دیتے ہوئے اسے ’بڑی شکست‘ قرار دے دیا ہے اور فوری طور پر سفارتی حل پر زور دیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق روسی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے ایک بیان میں کہا کہ امریکا اور مزید پڑھیں

لبنان پر اسرائیلی حملے جاری رہے تو ایران جنگ بندی سے الگ ہو سکتا ہے، میڈیا رپورٹس

تہران :ایران نے خبردار کیا ہے کہ اگر لبنان پر اسرائیلی حملے جاری رہے تو وہ دو ہفتوں کے جنگ بندی معاہدے سے دستبردار ہو سکتا ہے جبکہ ممکنہ جوابی کارروائی کے لیے اہداف کی نشاندہی بھی شروع کر دی گئی ہے۔ ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ ایران اس بات مزید پڑھیں