امریکی صدر نے پاکستان کی 2 ہفتوں کی جنگ بندی کی تجویز قبول کرلی

ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف بمباری اور فوجی کارروائیوں کو دو ہفتوں کے لیے معطل کرنے پر متفق ہو گئے ہیں، اور اس دوران دو طرفہ جنگ بندی برقرار رہے گی۔ امریکی صدر کے مطابق یہ فیصلہ اس بنیاد پر کیا گیا ہے کہ امریکا اپنے زیادہ تر فوجی مزید پڑھیں

عالمی قوانین کے ماہرین نے ایران پر حملوں کو جنگی جرائم قرار دے دیا

واشنگٹن: بین الاقوامی قوانین کے 100 سے زائد ماہرین نے ایران پر کیے گئے امریکی اور اسرائیلی فوجی حملوں کو اقوام متحدہ کے چارٹر کی سنگین خلاف ورزی اور جنگی جرائم قرار دیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ کارروائیاں قانونی جواز سے مکمل عاری ہیں۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق ماہرین نے مزید پڑھیں

ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے نئے ترجمان کی تقرری کر دی

ایران کی عسکری تنظیم اسلامک پاسدارانِ انقلاب گارڈز (آئی آر جی سی) کی جانب سے تنظیمی سطح پر اہم تبدیلی کرتے ہوئے بریگیڈیئر جنرل حسین محبی کو نیا ترجمان مقرر کر دیا گیا ہے، جس کے بعد میڈیا اور عسکری ترجمانی کے شعبے میں ایک نئے دور کا آغاز متوقع قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ مزید پڑھیں

امریکی طیارے گرائے جانے پر اسرائیل نے ایران کیخلاف منصوبہ بند کارروائی روک دی

تہران: ایران کی فضائی حدود میں امریکی جنگی طیارے مار گرائے جانے کے بعد اسرائیل نے اپنے طے شدہ حملے ملتوی کر دیے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق اس اہم پیش رفت کے بعد خطے میں جاری شدید کشیدگی کے تناظر میں سفارتی اور عسکری حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی مزید پڑھیں

ایران پر حملے ہی آبنائے ہرمز میں کشیدگی کی اصل وجہ ہے، چین کا مؤقف

بیجنگ: چین نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں پیدا ہونے والی کشیدگی اور ممکنہ بندش کی بنیادی وجہ ایران پر امریکہ اور اسرائیل کے حملے ہیں۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان کے مطابق خطے میں بحری گزرگاہوں میں خلل کی اصل وجہ وہ فوجی کارروائیاں ہیں جو ایران کے خلاف کی گئیں، جنہیں انہوں مزید پڑھیں

تباہ ہونے والے امریکی جہاز کے پائلٹ کی معلومات دینے والے کو انعام دیا جائے گا، ایران کا اعلان

تہران: ایرانی سرکاری میڈیا کے حوالے سے برطانوی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ Iran نے مبینہ طور پر گرنے والے امریکی طیارے کے پائلٹ کی تلاش یا گرفتاری پر 66 ہزار 100 ڈالر انعام کا اعلان کیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق اعلان میں کہا گیا ہے کہ جو شہری پائلٹ کو زندہ حالت مزید پڑھیں

اسرائیلی انخلا کی ضمانت کے بغیر ہتھیار نہیں ڈالیں گے، حماس کا دو ٹوک مؤقف

قاہرہ: فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے واضح کیا ہے کہ جب تک اسرائیل غزہ سے اپنی فوج کو مکمل طور پر واپس نہیں بلاتا اور اس عمل کی یقینی ضمانت فراہم نہیں کی جاتی، اس وقت تک غیر مسلح ہونے کے حوالے سے کوئی بھی مذاکرات ممکن نہیں ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کے توانائی بحران سے نمٹنے کےاقدامات

ڈھاکہ:بنگلہ دیش نے توانائی کے بحران سے نمٹنے کے لیے دفتری اوقات میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ مالز اور دکانوں کو جلد بند کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ ملک کی کابینہ نے سرکاری دفاتر میں ایندھن اور بجلی کے اخراجات میں 30 فیصد کمی کا حکم دیا ہے۔ نئی گاڑیوں، بحری جہازوں مزید پڑھیں

بھارت،زہریلی شراب پینے سے 5 ہلاک،متعدد اندھے ہوگئے

موتیہاری: بھارت ریاست بہار کے ضلع موتیہاری میں زہریلی شراب نے ایک بار پھر تباہی مچا دی ہے، جہاں اب تک 5 افراد کی موت ہو چکی ہے جبکہ 15 سے زائد افراد شدید حالت میں اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔  اطلاعات کے مطابق متاثرین میں کئی افراد ایسے بھی ہیں جنہوں نے زہریلی شراب مزید پڑھیں

پیرس میں مسلمانوں کے سالانہ اجتماع پر سیکیورٹی خدشات کے نام پر پابندی عائد

پیرس: فرانسیسی حکام نے سیکیورٹی خدشات کا جواز پیش کرتے ہوئے پیرس میں مسلمانوں کے 40 ویں سالانہ اجتماع پر پابندی عائد کر دی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق پولیس کے اعلیٰ حکام کا کہنا ہے کہ یہ اجتماع ممکنہ طور پر امن و امان کی صورتحال کے لیے خطرہ بن سکتا مزید پڑھیں