ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بنگلہ دیش کے توانائی بحران سے نمٹنے کےاقدامات

ڈھاکہ:بنگلہ دیش نے توانائی کے بحران سے نمٹنے کے لیے دفتری اوقات میں کمی کا اعلان کیا ہے۔

مالز اور دکانوں کو جلد بند کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔

ملک کی کابینہ نے سرکاری دفاتر میں ایندھن اور بجلی کے اخراجات میں 30 فیصد کمی کا حکم دیا ہے۔

نئی گاڑیوں، بحری جہازوں اور ہوائی جہازوں کی خریداری کو فی الحال روک دیا گیا ہے۔

 تقریبات کے لیے آرائشی لائٹنگ کی اجازت نہیں ہوگی۔

  • ویب ڈیسک
  • Faiz alam babar

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں