امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قوم سے اپنے ٹیلی وژن خطاب میں خبردار کیا ہے کہ اگر کسی معاہدے تک نہ پہنچا گیا تو امریکہ ایران کی تمام توانائی تنصیبات کو نشانہ بنائے گا۔ اپنے خطاب میں ٹرمپ نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ آئندہ چند ہفتوں میں ایران پر ایسے شدید حملے کیے جائیں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
جامعہ الازہر کا عرب اور مسلم ممالک سے متحد ہو کر سفارتی طاقت استعمال کرنے کا مطالبہ
جامعہ الازہر نے اسرائیلی پارلیمنٹ کنیسٹ کی جانب سے فلسطینی قیدیوں کو سزائے موت دینے کے قانون کی منظوری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے فلسطینیوں کے خلاف جرائم کو قانونی جواز دینے کی ایک فریب کاری قرار دیا ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ الازہر کی مجلسِ کبار علماء کو، جیسے کہ مزید پڑھیں
روس کی پیشکش: ایران تنازع کے حل کے لیے کردار ادا کرنے کو تیار، پیوٹن متحرک
ماسکو: روس نے اعلان کیا ہے کہ وہ مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ اور ایران سے متعلق تنازع کے حل کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کو تیار ہے جبکہ صدر ولادیمیر پیوٹن مختلف عالمی و علاقائی رہنماؤں سے مسلسل رابطے میں ہیں۔ کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
جنگ جاری رہی تو آبنائے ہرمز مستحکم نہیں رہ سکے گی، چین کا انتباہ
بیجنگ: چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے خبردار کیا ہے کہ اگر مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کا سلسلہ نہ رکا تو آبنائے ہرمز مستحکم نہیں رہ سکے گی۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابقچ چینی وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملے بین الاقوامی قوانین کی خلاف مزید پڑھیں
ایران کے جوہری پروگرام فوجی کارروائیوں سے ختم نہیں ہوسکتے، فرانسیسی صدر
سیول: فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون نے ایران کے جوہری پروگرام اور مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال پر اہم بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس مسئلے کا حل جنگ کے ذریعے ممکن نہیں بلکہ سفارتکاری اور مذاکرات ہی واحد راستہ ہیں۔ جنوبی کوریا کے دورے کے دوران گفتگو کرتے ہوئے فرانسیسی صدر نے کہا مزید پڑھیں
ایران امریکا جنگ: جنگ کے خاتمے اور تنازع کے حل میں مدد کرنے کو تیار ہیں، روس
روس نے کہا ہے کہ وہ مشرق وسطیٰ جنگ اور ایران سے متعلق تنازع حل کرنے میں اپنا کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ روس ایران سے متعلق تنازع کے حل میں اپنا کردار ادا کرنے کے مزید پڑھیں
جنگ ایران کے جوہری مسئلے کا حل نہیں، سفارت کاری ہی واحد راستہ ہے: میکرون
فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون نے ایران کے جوہری پروگرام اور مشرقِ وسطیٰ کی موجودہ کشیدہ صورتحال پر اہم بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ کے ذریعے اس مسئلے کا حل ممکن نہیں۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے جنوبی کوریا کے دورے کے دوران ایران اور آبنائے ہرمز سے مزید پڑھیں
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے یو اے ای کا ایران کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا مطالبہ
متحدہ عرب امارات نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کو کھلوانے کے لیے ایران کے خلاف فوری اور فیصلہ کن اقدامات کیے جائیں۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق اپنے بیان میں اماراتی وزیر پیٹرولیم نے کہا کہ آبنائے ہرمز میں ایران کی مداخلت ناقابلِ قبول ہے اور یہ عالمی معیشت پر مزید پڑھیں
عراق کی جانب سے تیل کی برآمدات شروع
بغداد: عراق کی جانب سے ملکی معاشی استحکام کے لیے شام کے راستے تیل کی برآمدات شروع کر دی گئیں ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق عراقی وزارت تیل کے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک نے شام کے راستے ٹینکرز کے ذریعے تیل برآمد کرنا شروع کر دیا ہے تاکہ قومی معیشت کی مزید پڑھیں
ٹرمپ کے خطاب پر چین کا رد عمل: فوری جنگ بندی نہ کی گئی تو عالمی معیشت خطرے سے دوچار ہوجائے گی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران سے متعلق خطاب پر پہلا بین الاقوامی ردعمل سامنے آ گیا، جہاں چین نے تمام فریقین پر زور دیا ہے کہ وہ ایران سے جڑی جنگی کارروائیاں فوری طور پر روک دیں اور ایسے اقدامات سے گریز کریں جو عالمی معیشت اور توانائی کے تحفظ کے لیے خطرناک ثابت مزید پڑھیں