ایران کا اصفہان میں امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کی عسکری تنظیم اسلامک پاسدارانِ انقلاب گارڈز (آئی آر جی سی) نے اپنے تازہ بیان میں اعلان کیا ہے کہ فضائی دفاعی یونٹس نے اصفہان کے اطراف میں امریکا کے ایک ایم کیو نو ریپر ڈرون کو کامیابی سے روک کر مار گرایا۔ بیان میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

لبنان: اقوامِ متحدہ امن مشن کے دو اہلکار ہلاک

لبنان میں اقوامِ متحدہ کے امن مشن یونیفل نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بتایا کہ پیر کے روز جنوبی لبنان کے گاؤں بنی حیان کے قریب ایک نامعلوم دھماکے میں ان کی گاڑی تباہ ہو گئی، جس کے نتیجے میں دو امن اہلکار ہلاک ہو گئے۔ مشن کے مطابق اس واقعے میں ایک مزید پڑھیں

ایران جنگ: اسپین نے امریکی طیاروں کے لیے فضائی حدود بند کردی

اسپین نے ایران کے خلاف جنگ میں شامل امریکی طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود بند کردی۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق اسپین کی وزیرِ دفاع مارگریٹا روبلس نے پیر کے روز صحافیوں سے بات کرتے ہوئے فضائی حدود کی بندش کی تصدیق کی۔ اسپین کی وزیر دفاع مارگریٹا روبلس نے کہا کہ یہ بات مزید پڑھیں

جنوبی لبنان میں دھماکا: امن مشن کے 2اہلکا ر جاں بحق

بیروت : جنوبی لبنان میں دھماکے میں امن مشن کے 2 اہلکار جاں بحق، 2 زخمی ہوگئے۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق صبح سے اب تک اسرائیل کی جانب سے حملوں میں امن فوج کے 3 اہلکار جاں بحق ہو چکے ہیں،دھماکے سے اقوام متحدہ امن مشن کی گاڑی بھی تباہ ہوئی ہے۔ امن مزید پڑھیں

سعودی عرب سے مزید 15 ہزار غیر قانونی تارکین ملک بدر

ریاض: برادر اسلامی ملک سعودی عرب سے ایک ہفتے کے اندر مزید 15 ہزار غیر قانونی تارکین ملک بدر کر دیے گئے ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق ملک میںاقامہ، لیبر اور سرحدی قوانین کی مزید 10 ہزار خلاف ورزیاں ریکارڈ کی گئیں جبکہ 15 ہزار غیر قانونی تارکین کو ملک بدر کر دیا گیا۔ نیوز مزید پڑھیں

برطانیہ کا یورپی یونین کے دفاعی فنڈ میں شمولیت کا فیصلہ

لندن: برطانیہ کی جانب سے بین الاقوامی قوانین کے مطابق یورپی یونین کے دفاعی صلاحیت میں اضافے کے منصوبوں میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق وزیر اعظم سر کیئر اسٹارمر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ تھنک ٹینک سے مشاورت کے بعد یورپی ڈیفنس فنڈ میں مزید پڑھیں

برطانیہ نے ایران جنگ کا حصہ بننے سے انکار کردیا

برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے کہا ہے کہ ایران جنگ ہماری نہیں اس کا حصہ نہیں بنیں گے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانیہ کی سیاسی قیادت نے مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے حوالے سے واضح مؤقف اختیار کیا ہے۔ کیئر سٹارمر نے کہا ہے کہ ایران سے متعلق موجودہ جنگ برطانیہ کی نہیں مزید پڑھیں

پاکستان کے ذریعے امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات میں پیشرفت ہو رہی ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کے ذریعے ایران امریکا مذاکرات میں پیشرفت ہورہی ہے۔ برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کی جانب سے بعض پاکستانی پرچم بردار بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دی گئی ہے، مزید پڑھیں

کرپشن مقدمات: اسرائیلی صدر آئزک ہرزوگ نے نیتن یاہو کی معافی کی اپیل پر مزید تفصیلات مانگ لیں

اسرائیل میں سیاسی و قانونی محاذ پر ایک نئی پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں صدر آئزک ہرزوگ  نے بدعنوانی کے مقدمات میں گھِرے وزیرِاعظم  بنیامین نیتن یاہو کی جانب سے دائر کی گئی معافی کی درخواست کو فوری طور پر منظور کرنے کے بجائے مزید غور و خوض کے لیے وزارتِ انصاف کو واپس بھجوا مزید پڑھیں

ایران کی پاسداران انقلاب کے نیوی کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق

مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے دوران ایک اہم پیش رفت میں ایران نے پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے سربراہ علی رضا تنگسیری  کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کر دی ہے، جس کے بعد خطے کی صورتحال مزید حساس رخ اختیار کر گئی ہے۔ ایرانی حکام کے مطابق وہ ایک حالیہ حملے میں شدید مزید پڑھیں