اسرائیلی سیاستدان کی یونانی جزائر خریدنے کی تجویز مسترد، ’متبادل آئرن ڈوم‘ منصوبہ ناکام

تل ابیب: اسرائیل کے ایک سیاستدان کی جانب سے یونان کے غیر آباد جزائر خریدنے کی تجویز نے علاقائی سطح پر نئی بحث کو جنم دے دیا ہے، جسے سیکیورٹی خدشات اور بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں دیکھا جا رہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق اسرائیلی سیاسی شخصیت اوری اسٹینر نے تجویز دی کہ یونان مزید پڑھیں

امریکی مطالبہ: حماس غزہ منصوبے کے تحت مکمل غیرمسلح ہوجائے

امریکا نے غزہ کے حوالے سے ایک نئے منصوبے کے تحت حماس اور دیگر فلسطینی گروہوں سے مکمل طور پر غیر مسلح ہونے کا تحریری مطالبہ کیا ہے جسے تجزیہ کاروں نے تنظیم کے ’سیاسی طور پر ہتھیار ڈالنے‘ کی کوشش قرار دیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ میں عرب میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ مزید پڑھیں

امریکا کی فوجی مشقیں جنگ کی تیاری ہیں: روس

روس‌ نے امریکا اور جنوبی‌کوریاکی حال ہی میں ہونے والی‌ فوجی‌ مشقوں‌ کو جنگ‌ کی ‌تیاری‌ قرار ‌دے دیا۔ عالمی میڈیا تفصیلات میں  ترجمان روسی ‌وزارتِ ‌خارجہ کے مطابق امریکا اور جنوبی‌کوریا کی ‌مشقیں‌محض‌ دفاعی ‌نہیں ‌ہیں بظاہر سرکاری‌ طور ‌پر ان‌ مشقوں‌کو  دفاعی ‌قرار‌ دیا‌ گیا ‌ہے مشقوں میں تعینات ‌فوجی ‌سازوسامان ‌دیکھ ‌کر مزید پڑھیں

سعودی عرب: ایکسپائر ویزا ہولڈرز کو رعایت دے دی، بڑی مشکل آسان

سعودی عرب نے ویزا ہولڈرز کو ریلیف دیتے ہوئے ویزا اسٹیٹس درست کرنے کا عمل شروع کر دیا۔ سعودی وزارت داخلہ نے 25 فروری 2026 تک ایکسپائر ویزوں پر رعایت دیدی جس سے وزٹ، عمرہ، ٹرانزٹ اور فائنل ایگزٹ ویزا ہولڈر مستفید ہوں گے۔ سعودی وزارت داخلہ نے ویزا توسیع کی آخری تاریخ 18اپریل 2026 مزید پڑھیں

سعودی عرب سمیت خلیجی خطے میں موسلادھار بارش، شدید آندھی کاانتباہ

جدہ: سعودی عرب اور خلیجی خطے میں موسلادھار بارش، شدید آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے خدشے سے متعلق انتباہ جاری کیا ہے۔ ماہرین موسمیات نے انکشاف کیا کہ طاقتور طوفان سعودی عرب اور خلیجی خطے کی جانب بڑھ رہا ہے، جس کے باعث موسلا دھار بارش، شدید آندھی اور گرد آلود ہواؤں کا خدشہ مزید پڑھیں

یوکرین کے ڈرونزکو روس کے فضائی دفاعی نظام نے ناکام بنادیا

ماسکو: روس پر یوکرین کی جانب سے بڑے پیمانے پر ڈرون حملہ کیا گیا، جسے روسی فضائی دفاعی نظام نے ناکام بنا دیا۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق ایک ہی رات میں 389 بغیر پائلٹ طیارے (ڈرونز) مار گرائے گئے، جسے اب تک کا سب سے بڑا حملہ قرار دیا جا رہا ہے۔ حکام کے مزید پڑھیں

ایران کا امریکا اور اسرائیل پر جزیرہ قبضے کی سازش کا الزام، سخت ردعمل کی دھمکی

تہران:ایران نے امریکا اور اسرائیل پر اپنے ایک جزیرے پر قبضے کی مبینہ منصوبہ بندی کا سنگین الزام عائد کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ کسی بھی جارحانہ اقدام کی صورت میں سخت اور بلا امتیاز ردعمل دیا جائے گا، جس سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ ایران کی مزید پڑھیں

تہران کا عرب دنیا کو انتباہ: “ایران کے بعد اگلا نمبر آپ کا ہوگا، اسرائیل کے لیے آپ آسان شکار ثابت ہوں گے”

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں ایران کے مستقل نمائندے علی بہرامی نے خطے کے ممالک کو ایک سنگین اور ہنگامی پیغام جاری کیا ہے۔ انہوں نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران کی مزاحمت کو کمزور کیا گیا تو اسرائیل کے لیے خطے کی دیگر ریاستوں کو نشانہ بنانا انتہائی آسان ہو جائے مزید پڑھیں

ٹرمپ نے ایران پر حملے کی ذمہ داری وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ پر ڈال دی!

امریکی سیاست اور مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بن گئی ہے، جہاں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک بیان نے خطے میں جاری کشیدگی پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ ٹرمپ نے انکشاف کیا ہے کہ وزیرِ دفاع پیٹ ہیگسیتھ وہ ابتدائی شخصیات میں شامل تھے جنہوں نے ایران مزید پڑھیں

کانگریس رہنما سونیا گاندھی کی طبیعت خراب،اسپتال میں داخل

دہلی: کانگریس پارلیمانی پارٹی کی چیئرپرسن اور سینئر سیاسی رہنما سونیا گاندھی کو طبیعت خرابی کے باعث اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سونیا گاندھی کو سینے میں درد اور سانس لینے میں دشواری کے باعث دہلی کے گنگا رام اسپتال میں داخل کیا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے معائنے کے بعد مزید پڑھیں