ایران کے ساتھ جاری کشیدگی اور عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کے اثرات اب امریکی داخلی سیاست پر بھی واضح طور پر محسوس کیے جا رہے ہیں، جہاں ایک تازہ سروے نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی عوامی مقبولیت میں نمایاں کمی کی نشاندہی کی ہے۔ بدلتے ہوئے حالات نے نہ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
دہلی اسمبلی کو بم سے اڑانے کی دھمکی، بھارت میں کھلبلی
نئی دہلی: دہلی اسمبلی کو بم سے اڑانے کی دھمکی ملنے کے بعد سکیورٹی ایجنسیوں میں کھلبلی مچ گئی ہے۔ منگل کی دوپہر تقریباً 1 بجکر 40 منٹ پر اسمبلی سیکرٹریٹ کو ایک مشتبہ ای میل موصول ہوئی، جس میں دعویٰ کیا گیا کہ اسمبلی کمپلیکس میں 16 آر ڈی ایکس آئی ای ڈی نصب مزید پڑھیں
جنوبی بحرالکاہل کے ملک ٹونگا میں 7.6 شدت کا شدید زلزلہ، سونامی وارننگ جاری
جنوبی بحرالکاہل کے خطے میں واقع جزیرہ نما ملک ٹونگا ایک شدید زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اٹھا، جس کے باعث علاقے میں ہنگامی صورتحال پیدا ہو گئی اور شہریوں میں خوف و ہراس کی لہر دوڑ گئی۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق منگل کے روز آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل مزید پڑھیں
عراق: پی ایم ایف ہیڈکوارٹر پر فضائی حملہ، کمانڈر سمیت 14 اہلکار ہلاک
مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی نے ایک بار پھر خطرناک رخ اختیار کر لیا ہے، جہاں عراق کے صوبہ انبار میں ہونے والے ایک مہلک فضائی حملے نے صورتحال کو مزید بگاڑ دیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق اس کارروائی میں ایران کے حمایت یافتہ مسلح دھڑے پاپولر موبلائزیشن فورسز (پی ایم ایف) مزید پڑھیں
جاپان کا قومی تیل کے ذخائر استعمال کرنے کا اعلان
ٹوکیو:جاپان کی وزیراعظم سنائے تاکائیچی نے کہا ہے کہ جاپان بڑھتی ہوئی سپلائی کے خدشات کے پیشِ نظر جمعرات سے اپنے قومی تیل کے ذخائر کا کچھ حصہ جاری کرنا شروع کرے گا۔ تاکائیچی نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ ہم اس ہفتے 26 تاریخ سے قومی ذخائر جاری کرنا شروع کریں گے۔ مزید پڑھیں
کینیا‘ سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد میں مزید اضافہ
نیروبی : کینیا میں طوفانی بارش و سیلاب کے سبب ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد میں مزید اضافے کی اطلاعات ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق کینیا کے پبلک سروس کے وزیر جیفری روکو نے مذکورہ حوالے سے آگاہ کیا ہے کہ انتظامیہ نے تاحال 70 کے قریب لاشیں نکالنے میںکامیاب ہوئیں جبکہ دارالحکومت نیروبی اموات مزید پڑھیں
یوکرین جنگی حملے: ایک ہفتے کے دوران 130 سے زائد روسی شہری متاثر، 14 ہلاک
روسی وزارتِ خارجہ کے سفیر برائے خصوصی امور روڈیون میروشینک نے کہا ہے کہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران یوکرینی افواج کے حملوں کے نتیجے میں 130 سے زائد روسی شہری متاثر ہوئے، جن میں 14 افراد ہلاک اور 119 زخمی ہوئے ہیں، جبکہ زخمیوں میں 10 بچے بھی شامل ہیں۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مزید پڑھیں
ایکواڈور‘جرائم پیشہ گروہ کا گرفتار سرغنہ کولمبیا منتقل
کیوٹو: ایکواڈور کے جرائم پیشہ گروہ کے سرغنہ کو مقدمات کا سامنا کرنے کے لیے کولمبیا منتقل کر دیا گیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق گزشدہ دنوںلوس لوبوس کے سرغنہ اینجل ایسٹیبن ایگیلار کو میکسیکو سٹی کے انٹرنیشنل ائر پورٹ سے گرفتار کیا گیا تھا۔ حکام کے مطابق ملزم جعلی شناخت کے ذریعے ملک میں مزید پڑھیں
برطانوی وزیراعظم کا مشرقِ وسطیٰ جنگ کے طویل ہونے کا خدشہ
لندن:برطانیہ کے وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے خبردار کیا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ طویل عرصے تک جاری رہ سکتی ہے، اس لیے حکومت کو اسی تناظر میں اپنی حکمت عملی ترتیب دینا ہوگی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نے پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنگ کے جلد خاتمے مزید پڑھیں
ایران نے جنگ بندی کے لیے امریکا اور اسرائیل کے سامنے 6 سخت شرائط رکھ دیں
تہران: ایران نے خطے میں جاری کشیدگی کے خاتمے اور جنگ بندی کے لیے 6 اہم اور سخت شرائط پر مشتمل اسٹریٹجک فریم ورک پیش کر دیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق یہ تجاویز علاقائی ثالثوں اور مختلف ممالک کے ساتھ ہونے والی بات چیت کے بعد ایک باقاعدہ حکمت عملی کے تحت سامنے مزید پڑھیں