واشنگٹن: امریکا کی ریاست لوزیانا میں واقع اہم فوجی تنصیب بارکس ڈیل ایئر فورس بیس کے اوپر نامعلوم ڈرونز کی پروازوں کے بعد سیکیورٹی ادارے متحرک ہوگئے ہیں اور واقعے کی باقاعدہ تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی فضائیہ کے اس اسٹریٹیجک اڈے، جہاں بی-52 بمبار طیارے تعینات ہیں،انہوں نے تصدیق مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکا، اسرائیل کے خلاف جنگ میں ایران کا ساتھ دینے کو تیار ہیں: حوثی رہنما
یمن کی حوثی تحریک کے رہبر عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کیخلاف جنگ میں ایران کا ساتھ دینے کو تیار ہیں۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق اپنے بیان میں حوثی رہنما عبدالملک الحوثی کا کہنا تھا کہ اسلامی فریضہ جہاد ادا کرنے میں کبھی ہچکچاہٹ محسوس نہیں کریں گے، ہمارا موقف مزید پڑھیں
آبنائے ہرمز کی بندش کے خطرات، اقوام متحدہ کا ہنگامی ٹاسک فورس قائم کرنے کا اعلان
نیویارک: مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے باعث آبنائے ہرمز کے ذریعے سمندری تجارت میں ممکنہ خلل کے پیش نظر اقوام متحدہ نے انسانی بحران سے نمٹنے کے لیے ایک خصوصی ٹاسک فورس قائم کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جس کا مقصد عالمی سطح پر پیدا ہونے والے معاشی اور انسانی اثرات کو کم مزید پڑھیں
آبنائے ہرمز: بحری جہاز باحفاظت گزرنے کیلیے ایران کو 20 لاکھ ڈالر تک ادائیگی کررہے ہیں
ایران آبنائے ہرمز سے جہازوں کو گزرنے کی اجازت دینے کے لیے نیا نظام تیار کرنے پر کام کر رہا ہے جو امریکا اور اسرائیل کے ساتھ جاری جنگ کے بعد بھی برقرار رہ سکتا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایران جنگ کے آغاز سے قبل اس آبی راستے سے روزانہ تقریباً 135 جہاز مزید پڑھیں
ایران کے ایٹمی مرکز پر امریکی و اسرائیلی حملہ، یزد میں یلو کیک پلانٹ نشانہ
تہران: ایران پر جاری امریکی اور اسرائیلی حملوں کے دوران صوبہ یزد کے شہر اردکان میں واقع ایک اہم ایٹمی تنصیب کو نشانہ بنایا گیا ہے، جہاں یلو کیک (یورینیم پاؤڈر) تیار کیا جاتا ہے، ایرانی حکام نے تابکاری کے کسی بڑے اخراج کی تردید کر دی ہے۔ ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق حملہ اس مزید پڑھیں
تل ابیب میں حساس مقامات کو خودکش ڈرون حملوں سے نشانہ بنایا گیا، ایرانی فوج کا دعویٰ
تہران: ایران کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر بلااشتعال حملوں کے چار ہفتوں بعد اسرائیل کے شہر تل ابیب میں حساس اور اسٹریٹجک مقامات کو خودکش ڈرون حملوں کے ذریعے نشانہ بنایا گیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق فوج نے بتایا کہ یہ حملے اسرائیل کی مزید پڑھیں
بھارت: مسافر بس کے حادثے میں ہونیوالی ہلاکتوں میں مزید اضافہ
نئی دہلی : بھارت میں مسافر بس اور ڈمپر میں خوفناک تصادم کے باعث ابتدائی طور پر 14 افراد کے ہلاکتوں کی اطلاعات تھیں،جس میں مزید 6 افراد کے اضافے کے بعد ہلاکتوں کی موجودہ تعداد20تک پہنچ گئی ہے۔ جبکہ اب بھی19 افراد زخمی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک حادثہ بھارت کی ریاست آندھرا مزید پڑھیں
ایران کا امریکی ایف-18 طیارہ گرانے کا دعویٰ، امریکہ کی تردید
مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدہ صورتحال کے دوران ایران اور امریکا کے درمیان بیانات کی جنگ ایک نئے مرحلے میں داخل ہو گئی ہے، جہاں تہران نے ایک امریکی لڑاکا طیارہ مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے، تاہم واشنگٹن نے اس مؤقف کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔ ایران کی عسکری تنظیم اسلامک پاسدارانِ انقلاب مزید پڑھیں
ابوظبی میں میزائل کا ملبہ گرنے سے مزید 2 افراد جاں بحق
ابوظبی میں بیلسٹک میزائل کے ملبے کے گرنے کے باعث مزید دو افراد جان کی بازی ہار گئے۔ حکام کے مطابق امارات کے فضائی دفاعی نظام نے ایک بیلسٹک میزائل کو فضا ہی میں تباہ کر دیا تھا، تاہم اس کا ملبہ سویجان کے علاقے میں آ گرا۔ اس واقعے کے نتیجے میں دو افراد مزید پڑھیں
ایران نے مجھے سپریم لیڈر بنانے کی پیشکش کی: ٹرمپ کا دعویٰ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حالیہ ایک ریپبلکن فنڈ ریزنگ تقریب میں طنزیہ انداز میں دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی اعلیٰ قیادت نے غیر رسمی طور پر انہیں ملک کا اگلا سپریم لیڈر بننے کی پیشکش کی تھی، تاہم انہوں نے اسے فوراً مسترد کر دیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خطاب مزید پڑھیں