امریکا کو پہنچا ایک اور دھچکا: پولینڈ نے پیٹریاٹ سسٹم مشرق وسطیٰ بھیجنے سے انکار کردیا

یورپی ملک پولینڈ نے اپنا جدید پیٹریاٹ میزائل سسٹم مشرقِ وسطیٰ بھیجنے سے صاف انکار کر دیا ہے، جس کے بعد خطے کی سیکیورٹی صورتحال سے متعلق نئی بحث شروع ہو گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولینڈ کی حکومت نے واضح کیا ہے کہ وہ اپنے دفاعی نظام کو کسی دوسرے خطے میں منتقل مزید پڑھیں

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بھی ٹرمپ کے دعوے کو مسترد کردیا

تہران : ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ ایران نے امریکا سے مذاکرات یا جنگ بندی کی درخواست کی ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے اپنے بیان میں کہا کہ ایران کی جانب سے جنگ بندی کی درخواست مزید پڑھیں

دوتہائی امریکی ایران جنگ کا فوری خاتمہ چاہتے ہیں: سروے

امریکا میں ہونے والے ایک حالیہ جائزے کے مطابق دو تہائی امریکی شہری ایران کے ساتھ جاری جنگ کو فوری طور پر ختم کرنے کے حامی ہیں۔ یہ جائزہ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز اور اپسوس کی جانب سے کیا گیا، جس میں ایران جنگ کے حوالے سے عوامی رائے لی گئی۔ نتائج کے مطابق مزید پڑھیں

مودی کی اسرائیل نوازی نے بھارت کو نئے بحرانوں میں دھکیل دیا

نئی دہلی: مودی سرکار کی اسرائیل نوازی کے نتیجے میں بھارت نئے بحرانوں کے دلدل میں پھنستا جا رہا ہے۔ مشرقِ وسطیٰ میں جاری شدید کشیدگی اور جنگی حالات کے پیشِ نظر آبنائے ہرمز میں 18 بھارتی پرچم بردار تجارتی جہاز محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ان جہازوں میں مزید پڑھیں

وعدہ صادق 4: ایران کی اسرائیل و امریکی فوجی اڈوں پر جدید میزائلوں کی بارش

تہران: ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ایک بڑی عسکری کارروائی کے دوران اسرائیل اور خطے میں موجود امریکی فوجی اڈوں کو جدید میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔ اس کارروائی کو آپریشن وعدہ صادق 4 کا نام دیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق ایرانی حکام نے بتایا مزید پڑھیں

ایران جنگ کے باعث مہنگائی کا دباؤ: برطانیہ میں تنخواہوں میں اضافہ، توانائی بلوں میں کمی کردی گئی

ایران پر مسلط جنگ کے باعث دنیا بھر میں بڑھتی مہنگائی سے نمٹنے کے لیے برطانیہ میں حکومت نے شہریوں کے لیے کئی ریلیف اقدامات کا آغاز کر دیا ہے، جن کا اطلاق آج سے ہو گیا ہے۔ برطانوی وزیرِاعظم کیئر اسٹارمر نے کہا کہ ان کی کوشش ہے کہ آبنائے ہرمز کو کھولا جائے، مزید پڑھیں

روس کا فوجی ٹرانسپورٹ طیارہ گرکر تباہ، 29 افراد ہلاک

روس کا ایک فوجی نقل و حمل کا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں 29 افراد ہلاک ہو گئے۔ روسی وزارتِ دفاع کے مطابق انتونوف اے این 26 کریمیا میں حادثے کا شکار ہوا، جس میں 23 مسافر اور عملے کے 6 ارکان جان سے گئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

ایران نے ایک ماہ کے دوران خلیجی ممالک پر 5 ہزار 200 سے زائد حملے کیے: عرب میڈیا

عرب ذرائع ابلاغ کی رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایران کی جانب سے گزشتہ تیس روز کے دوران خلیجی ممالک کے مختلف علاقوں کو مجموعی طور پر پانچ ہزار دو سو سے زائد حملوں کا سامنا کرنا پڑا، جس کے نتیجے میں خطے میں سکیورٹی صورتحال غیر معمولی حد تک کشیدہ ہو گئی مزید پڑھیں

کیا ٹرمپ 39 سال پرانے نظریے پر عمل پیرا ہیں؟ ایران سے متعلق انکشاف

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی 39 برس پرانی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں ایران کے خلاف جارحانہ مؤقف اپناتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس ویڈیو نے عالمی سیاست کے حلقوں میں ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ سن 1987 میں ریکارڈ کیے گئے اس مزید پڑھیں

حزب اللہ کے راکٹ حملوں میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک، اسرائیل کی تصدیق

لبنانی مسلح گروپ حزب اللہ کی جانب سے اسرائیلی فوجیوں کے خلاف کیے گئے متعدد راکٹ حملوں کے نتیجے میں چار اسرائیلی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی لبنان میں جاری کشیدگی کے دوران حزب اللہ کی جانب سے اسرائیلی فوجی دستوں پر متعدد راکٹ حملوں کے نتیجے میں چار مزید پڑھیں