ماسکو: روس میں تعینات برطانوی سفارت کار کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا گیا۔ ترک نشریاتی ادارے ٹی آر ٹی ورلڈ کے مطابق روسی سیکیورٹی ادارے ایف ایس بی نے اعلان کیا ہے کہ ایک برطانوی سفارتکار کی ایکریڈیٹیشن منسوخ کر دی گئی ہے اور اسے ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ایرانی حملے ،ہزاروں خوفزدہ اسرائیلی شہری مصر فرار
تہران:ایران کے تابڑ توڑ حملوں سے تنگ آکر خوف زدہ اسرائیلی شہریوں کی بڑی تعداد فرار ہوکر مصر میں پناہ لے رہی ہے۔ اس حوالے سے ایرانی میڈیا نے مصر میں تبا اور اسرائیل کے ایلات کے درمیان بین الاقوامی سرحدی کراسنگ پر اسرائیلیوں کی تصویریں شیئر کی ہیں۔ بین گوریون ہوائی اڈے کی بندش مزید پڑھیں
جنگ کا 29واں روز: ایران کے حملوں کی 84ویں لہر، کویت میں 6 امریکی طیارے تباہ، سلطان ایئر بیس پر بھی نقصان، متعدد امریکی فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰ
Israel has hit 2 of Iran’s largest steel factories, a power plant and civilian nuclear sites among other infrastructure. Israel claims it acted in coordination with the U.S. Attack contradicts POTUS extended deadline for diplomacy. Iran will exact HEAVY price for Israeli crimes — Seyed Abbas Araghchi (@araghchi) March 27, 2026
ایران میں فوجی اہداف کے باوجود آبنائے ہرمز کو برقرار رکھنا مشکل ہو سکتا ہے: مارکو روبیو
پیرس: امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ امریکا ایران کے ساتھ ممکنہ مذاکرات کے حوالے سے اس امر کا منتظر ہے کہ تہران کی جانب سے بات چیت میں کس سطح اور کن نمائندوں کو شامل کیا جاتا ہے، تاہم ان کا مؤقف ہے کہ امریکا زمینی افواج تعینات کیے بغیر بھی مزید پڑھیں
ایرانی فوج کا 500 سے زائد امریکی فوجیوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
تہران: ایرانی فوج نے حالیہ کشیدگی کے تناظر میں ایک بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مختلف کارروائیوں کے دوران 500 سے زائد امریکی فوجیوں کو نشانہ بنایا گیا، یہ حملے دو الگ مقامات پر کیے گئے جہاں امریکی اہلکاروں کی نمایاں تعداد موجود تھی۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق ایرانی فوج مزید پڑھیں
یونان میں کشتی حادثے میں 22 تارکین وطن ہلاک،26کو بچالیا گیا
ایتھنز: یونان کے ساحل کے قریب کشتی حادثے میں 2 2 تارکین وطن ہلاک ہوگئے۔ میڈیا ذرائع کاکہنا ہے کہ یونانی کوسٹ گارڈ کے مطابق کشتی حادثہ یونان کے ساحل کے قریب پیش آیا جس دوران26 افراد کو کریٹ کے قریب یورپی سرحدی ایجنسی کے جہاز نے ریسکیو کیا۔ ذرائع کے مطابق بچ جانے والے مزید پڑھیں
جنونی ہندو پروفیسر کی مسلم طالبعلم کو ٹرمپ کی دھمکی
بنگلورو:بنگلورو کی پی ای ایس یونیورسٹی میں جنونی ہندو پروفیسر مسلم طالبعلم پر برس پڑا،ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی،جہنم میں جانے کا فتویٰ۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں ایک پروفیسر اپنی حدیں بھول کر کلاس روم میں ایک مسلم طالب علم کو ’دہشت گرد‘ کہتے ہوئے نظر آ مزید پڑھیں
نیومیکسیکو‘ میٹا کیخلاف عدالتی فیصلہ‘کمپنی بچوں کیلیے مہلک قرار
واشنگٹن : امریکی ریاست نیو میکسیکو کی جیوری نے ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کے خلاف تاریخی فیصلہ دیتے ہوئے پلیٹ فارم کو قصداً بچوں کی ذہنی صحت کو نقصان پہنچانے کا مرتکب قرار دے دیا۔نیوز ایجنسی کے مطابق گزشتہ 7ہفتوں سے چلنے والے مقدمے کے فیصلے میں میٹا کو اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ہونے مزید پڑھیں
چین کا امریکا ایران مذاکرات پر زور، پاکستان کے کردار کی حمایت
بیجنگ: چین نے امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ بات چیت کے ذریعے نہ صرف جانی نقصان سے بچا جا سکتا ہے بلکہ آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کو بھی معمول پر لایا جا سکتا ہے جبکہ پاکستان کے کردار کو بھی سراہا گیا ہے۔ چینی وزیر خارجہ مزید پڑھیں
لبنان میں شہری زندگی تباہ، دنیا اسرائیلی دھمکیوں پر خاموش نہ رہے: ایمنسٹی انٹرنیشنل
لبنان میں شہری زندگی بری طرح متاثر اور تباہ ہو چکی ہے، دنیا اسرائیلی قیادت کی مزید تباہی اور بے دخلی کی دھمکیوں پر خاموش نہ رہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عالمی انسانی حقوق تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیر دفاع نے جنوبی لبنان میں پلوں اور گھروں کی مزید پڑھیں