خلیجی ممالک کا بڑا فیصلہ! آبنائے ہرمز کو بائی پاس کرنے کےلیے نئے آئل پائپ لائن منصوبوں پر غور

برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ خلیجی ممالک، جن میں سعودی عرب بھی شامل ہے، تیل اور گیس کی ترسیل کے لیے نئی پائپ لائنز بنانے اور موجودہ نیٹ ورک کو وسعت دینے کے آپشنز پر غور کر رہے ہیں تاکہ آبنائے ہرمز پر انحصار کم کیا جا سکے۔ مزید پڑھیں

تہران میں امریکی و اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں 33 ہزار مکانات متاثر، 1,869 خاندان بے گھر ہونے کا انکشاف

تہران میں جاری کشیدہ صورتحال اور امریکی و اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں رہائشی علاقوں کو وسیع پیمانے پر نقصان پہنچنے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جن کے مطابق شہر میں ہزاروں مکانات متاثر ہوئے ہیں اور شہری آبادی کو سنگین مشکلات کا سامنا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق اب تک تقریباً 33 ہزار گھروں مزید پڑھیں

ٹرمپ کے بیان پر ایران کا منہ توڑ جواب: اس مقام پر ایک دن میں نہیں پہنچے آٹھ ہزار سالہ تاریخ رکھتے ہیں

تہران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں پر سخت ردعمل دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ایران کو بمباری کے ذریعے “پتھر کے زمانے”میں واپس نہیں بھیجا جا سکتا۔ ایران کے سابق صدر کے مشیر حسام الدین آشنا نے ٹرمپ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا:”ہم ایک دن میں پتھر کے زمانے سے مزید پڑھیں

فرانسیسی صدر کی اہلیہ ان کے ساتھ بُرا سلوک کرتی ہیں: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون اور ان کی اہلیہ کے حوالے سے ایک طنزیہ اور متنازع بیان دیا ہے، جس میں انہوں نے کہا کہ میکرون کی اہلیہ ان کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کرتیں۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایک ظہرانے کے دوران ٹرمپ نے نیٹو اتحادی ممالک کو مزید پڑھیں

غزہ میں معصوم بچوں کا کھیل بھی جنگ کے سائے میں، ویڈیو وائرل

غزہ :جنگ زدہ غزہ سے سامنے آنے والی ایک دل دہلا دینے والی ویڈیو نے عالمی سطح پر توجہ حاصل کرلی ہے، جس میں معصوم بچوں کے کھیل میں بھی جنگ کے اثرات نمایاں دکھائی دے رہے ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک عارضی کیمپ میں موجود کم عمر بچے اپنی گڑیا مزید پڑھیں

بغداد میں امریکی خاتون صحافی اغوا، سیکیورٹی فورسز کا بڑا سرچ آپریشن شروع

بغداد: عراق کے دارالحکومت بغداد سے ایک غیر ملکی خاتون صحافی کے اغوا کے واقعے کے بعد سیکیورٹی اداروں نے ملک بھر میں ہائی الرٹ جاری کرتے ہوئے بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ عراقی وزارتِ داخلہ کے مطابق اغوا ہونے والی خاتون کی شناخت شیلی کٹلسن کے نام سے ہوئی ہے مزید پڑھیں

ایران کے ساتھ جنگ میں13 امریکی فوجی ہلاک348زخمی ہوئے

واشنگٹن: ایران کے ساتھ جنگ میں اب تک 13 امریکی فوجی ہلاک اور 348 زخمی ہوئے ہیں۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے ترجمان کیپٹن ٹم ہاکنز کی جانب سے فراہم کردہ سرکاری معلومات کے مطابق گزشتہ روز6 امریکی فوجی شدید زخمی ہوئے ہیں۔  گزشتہ جمعہ کو جاری کردہ ایک پچھلی بریفنگ میں سینٹرل کمانڈ نے اطلاع مزید پڑھیں

ایران نے امریکی صدر کی جنگ بندی کی درخواست کو مسترد کر دیا

تہران : ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دعوے کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے کسی سے سیز فائر کی درخواست نہیں کی اور امریکا کی جانب سے ایران کے حوالے کیے جانے والے مبینہ پانچ نکاتی منصوبے کو قیاس آرائی قرار دیا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے مزید پڑھیں

ایرن جنگ کا ایک ماہ: عرب ممالک کو 186 ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑ گیا

ایران جنگ کے ایک مہینے میں عرب ممالک کی مجموعی قومی آمدنی میں 6 فیصد کمی اور  186 ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق اقوامِ متحدہ کے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل عبداللہ دردری نے کہا ہےکہ جنگ بندی میں ہر دن کی تاخیر عالمی معیشت پر منفی اثرات مرتب کر مزید پڑھیں

سیکیورٹی باہر سے خریدی نہیں جا سکتی، سابق ایرانی وزیر خارجہ کا برادرممالک کو پیغام

تہران : ایران کے سابق وزیر خارجہ جواد ظریف نے خلیج فارس میں اپنے پڑوسی عرب ممالک کو خبردار کیا ہے کہ سیکیورٹی بیرونی ذرائع سے خریدی نہیں جا سکتی اور بیرونی فوجی اڈے استحکام نہیں بلکہ جنگ کے لیے راستہ ہموار کرتے ہیں۔ جواد ظریف نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے مزید پڑھیں