ایران کی عسکری تنظیم اسلامک پاسدارانِ انقلاب گارڈز (آئی آر جی سی) نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے وسطی ایران کی فضاؤں میں میں جدید ترین امریکی لڑاکا طیارے ایف-35 کو مار گرایا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاسدارانِ انقلاب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ آپریشن وعدہ صادق مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
حوثی فورسز کی اسرائیلی اہداف پر بیلسٹک میزائلوں کی بوچھاڑ
حوثی گروپ نے بیلسٹک میزائلوں کی بوچھاڑ کے ذریعے اہم اسرائیلی اہداف کو نشانہ بنایا۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق حوثی گروپ نے اپنے بیان میں کہا انہوں نے بیلسٹک میزائلوں کی بوچھاڑ کے ذریعے اہم اسرائیلی اہداف کو نشانہ بنایا، بیان کے مطابق یہ کارروائی ایران اور لبنان میں موجود حزب اللہ کے ساتھ مزید پڑھیں
امریکی دھمکی کے بعد: ایران کی امریکا و اسرائیل پر شدید ترین حملوں کی جوابی دھمکی
ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی کے بعد امریکا اور اسرائیل پر شدید ترین حملوں کی دھمکی دے دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران نے جمعرات کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ’پتھر کے دور میں بھیجنے کی دھمکی‘ کے بعد جواباً امریکا اور اسرائیل پر شدید ترین حملوں مزید پڑھیں
ایران جنگ گلے کی ہڈی: ٹرمپ نے دفاعی بجٹ میں بڑے اضافے کا مطالبہ کردیا
ایران پر مسلط کردہ جنگ سپر پاور امریکا کے گلے کی ہڈی بن گئی، صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دفاعی بجٹ میں پندرہ سو ارب اضافے کا مطالبہ کر دیا۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دفاعی بجٹ میں پندرہ سو ارب اضافے کا مطالبہ کر دیا۔ ٹرمپ نے فوجی بجٹ میں تاریخی مزید پڑھیں
کیوبا کا 2,010 قیدیوں کی رہائی کا اعلان، انسانی ہمدردی کا اقدام قرار
کیوبا کی حکومت نے 2,010 قیدیوں کو رہا کرنے کا اعلان کیا ہے، جسے حکام نے ایک “انسانی ہمدردی کے اشارے” کے طور پر پیش کیا ہے۔ یہ اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ڈونلڈ ٹرمپ کی قیادت میں امریکی انتظامیہ کی جانب سے دباؤ میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس مزید پڑھیں
جواد ظریف کا ایران کو جنگ ختم کرنے کیلئے “فتح” کا اعلان کرنے کا مشورہ
تہران: ایران کے سابق وزیر خارجہ جواد ظریف نے موجودہ کشیدہ صورتحال کے تناظر میں ایران کو مشورہ دیا ہے کہ وہ جنگ کے خاتمے کیلئے “فتح” کا اعلان کرتے ہوئے ایک جامع معاہدہ کرے تاکہ نہ صرف موجودہ تنازع ختم ہو بلکہ آئندہ کسی نئی جنگ کا راستہ بھی روکا جا سکے۔ امریکی جریدے مزید پڑھیں
جنگ کا 35واں روز، وعدہ صادق 4 کی 91 ویں لہر: ایران کا 7 امریکی فضائی اڈوں پر حملوں اور ایف-35 طیارہ تباہ کرنے کا دعویٰ
مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی اب اپنے بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے، جہاں ایران، اسرائیل اور امریکا کے درمیان تنازعہ 35ویں روز میں داخل ہو گیا ہے۔ اس دوران ایران نے امریکی اور اسرائیلی تنصیبات کے خلاف اپنی عسکری کارروائیوں کی 91ویں لہر کا اعلان کیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں
امریکی وزیرجنگ نے آرمی چیف آف اسٹاف جنرل رینڈی جارج کو عہدے سے ہٹا دیا
امریکی وزیرِ جنگ پیٹ ہیگسیٹھ نے آرمی چیف آف اسٹاف جنرل رینڈی جارج کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیرِ جنگ ایسے فوجی سربراہ کی تعیناتی چاہتے ہیں جو صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے دفاعی نقطۂ نظر کے مطابق کام کر سکے۔ جنرل رینڈی جارج اس سے مزید پڑھیں
ٹرمپ کی حکومت میں بڑے پیمانے پر ردوبدل شروع، مزید برطرفیوں کا خدشہ بڑھ گیا
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا آغاز ہوگیا ہے، جس کے بعد مزید اہم شخصیات کی برطرفیوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حالیہ تبدیلیوں کے باعث اعلیٰ سطح کے حکام میں بے چینی پائی جا رہی ہے اور کئی سینئر عہدیدار مزید پڑھیں
ٹرمپ کی دھمکی: معاہدہ نہ ہوا تو ایران کی توانائی تنصیبات تباہ، “پتھر کے زمانے” میں دھکیل دیں گے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قوم سے اپنے ٹیلی وژن خطاب میں خبردار کیا ہے کہ اگر کسی معاہدے تک نہ پہنچا گیا تو امریکہ ایران کی تمام توانائی تنصیبات کو نشانہ بنائے گا۔ اپنے خطاب میں ٹرمپ نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ آئندہ چند ہفتوں میں ایران پر ایسے شدید حملے کیے جائیں مزید پڑھیں