تہران:ایران کی تسنیم میڈیا نے بدھ کو “صبح” کے وقت میزائلوں کے داغے جانے کے مناظر دکھائے۔ یہ امریکا اور اسرائیل کے خلاف ایران کے آپریشن ٹرو پرومیس کی 100ویں لہر ہے۔ تسنیم میڈیا نے ایرانی فوج کے حوالے سے بتایا کہ ہم نے امریکا اور صہیونی ادارے سے منسلک 13 توانائی کی تنصیبات اور مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
جنگ بندی کے بعد آبنائے ہرمز سے بحری جہازوں کی آمدورفت دوبارہ شروع ہو گئی
امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی میں کمی اور جنگ بندی پر اتفاق کے بعد عالمی سطح پر اہم بحری گزرگاہ آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت ایک بار پھر بحال ہونا شروع ہو گئی ہے، جسے خطے میں معمول کی جانب واپسی کی ابتدائی علامت قرار دیا جا رہا ہے۔ میری ٹائم نگرانی کے ادارے میرین مزید پڑھیں
صہیونی ریاست ہٹ دھرمی پر قائم، لبنان کو جنگ بندی سے الگ قرار دیدیا
مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل نے ایران کے ساتھ 2 ہفتوں کے لیے جنگ بندی پر مشروط آمادگی ظاہر کی ہے، تاہم اس فیصلے میں لبنان کو شامل نہیں کیا گیا جس سے خطے میں کشیدگی برقرار رہنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر سے جاری کردہ مزید پڑھیں
جنگ بندی ہمارے عظیم رہنما خامنہ ای کی شہادت کا ثمر ہے: ایرانی صدر
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ حالیہ جنگ بندی ایران کے اُن عمومی اصولوں کے مطابق ہے جن پر ملک ہمیشہ کاربند رہا ہے، اور یہ پیش رفت موجودہ علاقائی صورتحال میں ایک اہم موڑ کی حیثیت رکھتی ہے۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) مزید پڑھیں
ٹرمپ ایران کے ساتھ ڈیل کے لیے بےچین ہیں: امریکی نائب صدر
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ جاری جنگ کے خاتمے اور اس سلسلے میں پیش رفت کے لیے خاصے بے چین ہیں، صدر کی جانب سے مذاکراتی ٹیم کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ ایرانی حکام کے ساتھ خلوص نیت کے ساتھ بامقصد بات مزید پڑھیں
سابق اطالوی وزیراعظم کی شہباز شریف کیلئے نوبیل انعام کی تجویز، جنگ بندی کوششوں کو سراہا
اٹلی کے سابق وزیرِاعظم پاؤلو جینٹی لونی نے وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کے کردار کو سراہتے ہوئے انہیں عالمی امن کے لیے نمایاں خدمات انجام دینے پر نوبیل انعام کا مستحق قرار دیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق اٹلی کے سابق وزیرِاعظم پاؤلو جینٹی لونی نے سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں
ایران جنگ ایسے موڑ پر ہے جہاں کشیدگی قابو سے باہر ہوسکتی ہے: قطر
ترجمان قطری وزارت خارجہ ماجد النصاری نے کہا ہے کہ ایران جنگ ایسے موڑ پر ہے جہاں کشیدگی قابو سے باہر ہو سکتی ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق نیوز بریفنگ کے دوران دوحا ترجمان قطری وزارت خارجہ ماجد النصاری کا کہنا تھا کہ ایران جنگ اگر جاری رہتی ہے تو کوئی بھی ونر نہیں مزید پڑھیں
کویت میں رات کے اوقات میں عوام کو گھروں میں رہنے کی ہدایت
کویت سٹی:وزارت داخلہ کویت نے شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ بدھ کی شب آدھی رات سے صبح چھ بجے تک اپنے گھروں میں رہیں، جسے ایک احتیاطی سیکیورٹی اقدام قرار دیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ فیصلہ ملک مزید پڑھیں
ایران کے بوشہر پر چرنوبل یا ہیروشیما جیسے تباہ کن حملے کا خطرہ
تہران: ایران کے بوشہر نیوکلیئر پاور پلانٹ پر براہ راست حملے کا خطرہ عالمی سطح پر شدید خدشات پیدا کر رہا ہے۔ نیوکلیئر سیکیورٹی ماہر طارق راؤل نے خبردار کیا ہے کہ ایسا حملہ چرنوبل یا ہیروشیما جیسا تباہ کن واقعہ پیدا کر سکتا ہے۔ طارق راؤل جو پہلے انٹرنیشنل ایٹامک انرجی ایجنسی میں نیوکلیئر مزید پڑھیں
اسرائیل کی امریکی خاتون صحافی کو قتل کی دھمکیاں
نیویارک:غزہ میں اسرائیل کے انسانیت سوز مظالم اور فلسطینیوں کی نسل کشی کے واقعات بتانے پر اسرائیلی حکام کے امریکی خاتون صحافی کو قتل کی دھمکیاں۔ امریکی صحافی اینا کیسپرین نے کہا ہے کہ مجھے قتل کیا گیا تو اسرائیل ذمہ دار ہو گا۔انہوں نے کہا ہے کہ میں خودکشی کرنے والی نہیں ہوں، اور مزید پڑھیں