جاپان دنیا بھر میں طلبہ کی خودکشیوں میں سرفہرست ٹوکیو : جاپان طلبہ کی خودکشیوں کے حوالے سے دنیا بھر میں سرفہرست ملک بن گیا ہے عالمی میڈیا کے مطابق حکومت کا کہنا ہے کہ وہ طلبہ میں خودکشیوں کی بڑھتی ہوئی تعداد سے نمٹنے کے لیے اے آئی معاونت پر مبنی مشاورتی سیشن جیسے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
جے ڈی وینس کا ماننا ہے کہ ایران سے معاہدے کا امکا ن موجود ہے، امریکی عہدیدار
لندن: امریکی عہدیدار نے کہا ہے کہ نائب صدر جے ڈی وینس کا ماننا ہے کہ ایران کے ساتھ معاہدہ بدستور ممکن ہے لیکن ایران نے اپنی طاقت کا غلط اندازہ لگایا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارہ (بی بی سی) کی رپورٹ کے مطابق ایک امریکی عہدیدار نے بتایا کہ اسلام آباد میں ایران کے ساتھ مزید پڑھیں
جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے جاری، درجنوں افراد شہید
بیروت: لبنان میں اسرائیلی فضائی حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے، جس کے نتیجے میں مختلف علاقوں میں درجنوں افراد شہید اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں جبکہ خطے میں انسانی بحران مزید سنگین صورت اختیار کرتا جا رہا ہے۔ لبنانی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی لبنان کے ضلع صور کے قصبے معروب میں ہونے مزید پڑھیں
مذاکرات ناکام ہوئے تو اسرائیل پر حملے کرینگے، ترک صدر
انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردوگان نے کہا ہے کہ اگر جاری سفارتی مذاکرات ناکام ہوئے تو اسرائیل کے خلاف سخت اقدامات کیے جا سکتے ہیں، جس سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رجب طیب اردوگان نے فلسطینی قیدیوں کو سزائے موت دینے کے مزید پڑھیں
دونوں فریق کچھ معاملات پر اتفاق تک پہنچ گئے تھے، دو تین اہم ایشوزکے سبب ڈیل نہ ہو سکی: ایرانی وزارت خارجہ
تہران میں ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران بعض معاملات پر اتفاق کے قریب پہنچ گئے تھے، تاہم دو سے تین اہم نکات کے باعث حتمی معاہدہ طے نہ پا سکا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ مذاکراتی دور گزشتہ ایک سال کے دوران سب سے طویل مزید پڑھیں
آبنائے ہرمز سے گزرنے والے ہر جہاز کو نئےکنٹرول نظام کے تحت ٹول دینا ہوگا: ایران
ایرانی نائب وزیر تیل محمد صادق عظیمفر نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کے حملوں سے متاثر ہونے والی آئل ریفائننگ صلاحیت کو دو ماہ کے اندر 70 سے 80 فیصد تک بحال کرنے کی توقع ہے۔ ایرانی میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے بتایا کہ لاوان ریفائنری کا کچھ حصہ تقریباً 10 دن مزید پڑھیں
وہ وقت گزر چکا جب ہمارے 70 فیصد دفاعی اخراجات امریکا کو جاتے تھے، کینیڈین وزیراعظم
کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنی نے دفاعی پالیسی میں بڑی تبدیلی کا عندیہ دیتے ہوئے امریکا پر انحصار کم کرنے اور مقامی فوجی سرمایہ کاری بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ کینیڈین میڈیا کے مطابق مونٹریال میں لبرل پارٹی کے قومی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے قومی خودمختاری اور دفاعی خود انحصاری مزید پڑھیں
اسلام آباد مذاکرات: امریکی اور ایرانی وفود میں کون کون سی اہم شخصیات شامل ہیں؟
ایران اور امریکا کے درمیان جاری اہم اور حساس نوعیت کے امن مذاکرات آج ہفتے کے روز پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں منعقد ہو رہے ہیں، جہاں دونوں ممالک کے اعلیٰ سطحی وفود شریک ہیں، جبکہ ان مذاکرات میں شامل امریکی اور ایرانی وفود کے اہم ارکان کے نام بھی سامنے آ گئے ہیں، مزید پڑھیں
ایران اور اسکے اتحادیوں سے لڑائی جاری رکھیں گے، نیتن یاہو کا ترک صدر پر ایران کی سہولت کاری کا الزام
اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران اور اس کے اتحادیوں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔ اپنے بیان میں انہوں نے ترک صدر رجب طیب اردوان پر ایران کی معاونت کا الزام عائد کیا اور انہیں کردوں کے خلاف کارروائیوں میں ملوث بھی قرار دیا۔ نیتن یاہو نے ایک بار پھر مزید پڑھیں
امریکا سے مذاکرات میں’اسرائیل نواز‘ نمائندوں کا سامنا ہوا تو معاہدہ نہیں ہوگا، ایرانی نائب صدر
تہران: ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف نے ملک کی مذاکراتی ٹیم پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ امریکی حکام کے ساتھ بات چیت میں اپنی ٹیم کی کامیابی کے لیے پرعزم ہیں اور ان کی حمایت کر رہے ہیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق انہوں نے کہا مزید پڑھیں