نائب ایرانی صدر کی امریکا ایران جنگ بندی ممکن بنانے پر پاکستان کی کاوشوں کی تعریف

ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف نے امریکا اور اسرائیل کی جارحیت روکنے کے لیے عبوری جنگ بندی ممکن بنانے پر پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔ انہوں نے اعلان کیا کہ ایران اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات میں بھرپور اور بااختیار انداز میں شرکت کرے گا، اور ان بات چیت کا مقصد اپنی مزید پڑھیں

ایران سے دوبارہ جنگ کے لیے تیار ہیں: نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک بار پھر جنگ بندی کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی ہے اور کہا ہےکہ اسرائیل ایران سے دوبارہ جنگ کیلئے تیار ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اپنے تازہ بیان میں نیتن یاہو نے کہا کہ اسرائیل کے مزید اہداف ہیں جنہیں مزید پڑھیں

لبنان کے صدر کی اسرائیل کے ساتھ براہ راست مذاکرات کی تصدیق

بیروت: لبنان کے صدر جوزف عون نے کہا کہ اسرائیل اور لبنان میں براہ راست مذاکرات کا آغاز ہوگیا۔ صدر جوزف عون نے کہا ہے کہ موجودہ کشیدہ صورتحال کا واحد حل اسرائیل کے ساتھ فوری جنگ بندی ہے، اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کی تجویز اور براہِ راست مذاکرات کا آغاز ہو چکا ہے مزید پڑھیں

ایران امریکا جنگ ہماری نہیں تھی: برطانوی وزیراعظم

برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے کہا ہےکہ ایران، امریکا و اسرائیل جنگ ہماری جنگ نہیں تھی۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب پہنچنے پر گفتگو کرتے ہوئے برطانوی وزیراعظم نے کہا کہ امریکا ایران جنگ بندی ہوگئی لیکن ابھی بہت کام کرنا باقی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جنگ بندی کو مستقل اور دیرپا بنانے مزید پڑھیں

ٹرمپ نے جنگ شروع کی لیکن شکست کھا کر نکلے: امریکی تجزیہ کار

امریکی سیاسی رسک اینا لسٹ ایئن بریمر نے کہا ہےکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ شروع کی لیکن ہار کر نکلے اور امریکا کی مہنگی جنگ بے سود رہی۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق اپنے تجزیے میں  امریکی سیاسی تجزیہ کار ایئن بریمر نے کہا کہ ٹرمپ نے فتح کا اعلان کیا لیکن سیز فائردراصل مزید پڑھیں

ایران پر ہونے والے حملوں کا بدلہ لیں گے،مجتبیٰ خامنہ ای

تہران:ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے چہلم پر جاری بیان میں کہا ہے کہ ایران جنگ نہیں چاہتا لیکن اپنے حقوق سے دستبردار نہیں ہوگا۔ مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا ہے کہ سڑکوں پر عوام کی موجودگی 40 دنوں کی طرح جاری رہنی چاہیے۔ ایران مزید پڑھیں

امریکی افواج خطے میں بدستور موجود، ممکنہ معاہدے تک دباؤ برقرار رکھنے کا عندیہ

واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کے حوالے سے سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر کسی بھی مرحلے پر صورتحال غیر متوقع رخ اختیار کرتی ہے تو ایران پر پہلے سے زیادہ طاقتور حملے کیے جا سکتے ہیں۔ ٹرمپ کے اس بے جا اور بے محل بیان سے خطے میں کشیدگی مزید پڑھیں

ٹرمپ کی ایران کو ہتھیار دینے والوں پر ٹیرف کی دھمکی

واشنگٹن: امریکی جریدے کی ایک رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ بعض نیٹو ممالک کے خلاف سخت اقدامات پر غور کر رہے ہیں، جنہوں نے ایران کے ساتھ کشیدگی کے دوران امریکا کا ساتھ نہیں دیا۔ میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ ایسے ممالک سے امریکی فوجیوں کا انخلا زیر غور ہے جو ایران سے مزید پڑھیں

پاکستان نے وہ کارنامہ انجام دیا جو دیگر ممالک نہ کرسکے: عمر عبداللہ

قبوضہ کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ جنگ بندی کے عمل میں پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے اسے ایک اہم سفارتی کامیابی قرار دیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ مقبوضہ کشمیر عمر عبداللہ نے اس امر کو تسلیم کیا کہ پاکستان نے وہ کردار ادا مزید پڑھیں

ٹرمپ دھمکیوں کے دوران پس پردہ جنگ بندی کی کوششیں کرتے رہے، رپورٹ

لندن: ایران اور امریکا کے درمیان حالیہ جنگ بندی کے پس منظر میں نئی تفصیلات سامنے آئی ہیں، جن کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ بظاہر سخت بیانات دیتے رہے لیکن پس پردہ عارضی جنگ بندی کے لیے بھرپور سفارتی کوششیں جاری تھیں، جس میں پاکستان کا کردار اہم قرار دیا جا رہا ہے۔ برطانوی اخبار مزید پڑھیں