مودی کی اسرائیل نوازی بھارت کی معاشی تباہی کا سبب بننے لگی

نئی دہلی: مودی حکومت کی اسرائیل نواز خارجہ پالیسی کے باعث بھارتی معیشت شدید بحران کا شکار ہو گئی ہے جس کے اثرات اب عوامی زندگی پر بھی نمایاں ہونے لگے ہیں۔ عالمی جریدے دی نیویارک ٹائمز کی رپورٹ نے ملکی معاشی استحکام پر گہرے سوالات اٹھا دیے ہیں۔ مشرق وسطیٰ میں جاری حالیہ کشیدگی مزید پڑھیں

ایران کا امریکا اور اسرائیل کو بڑا سرپرائز دینے اور مزید سخت کارروائیوں کا عندیہ

تہران: ایران نے خطے میں جاری کشیدگی کے دوران امریکا اور اسرائیل کے خلاف میزائل حملوں کی 78 ویں لہر شروع کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق پاسدارانِ انقلاب کے مطابق یہ نئی فوجی کارروائیاں آپریشن وعدہ صادق 4 کا حصہ ہیں جن کا مقصد دشمن کے اہداف کو مزید پڑھیں

آسٹریلیا: کم عمر صارفین کے لاکھوں اکائونٹ بلاک

کینبرا :آسٹریلیا میں سوشل میڈیا پر کم عمر صارفین کے لاکھوں اکائوننٹس بلاک کر دیے گئے ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر صارفین کے ویب سائیٹ کے استعمال پر پابندی کے بعد اسنیپ چیٹ نے 4 لاکھ 15 ہزار اکائوننٹس بلاک کر دیے ہیں۔ اسنیپ چیٹ کا جاری بیان مزید پڑھیں

لندن میں ایرانی نژاد دو شہریوں پر جاسوسی کے الزام میں مقدمہ، ایرانی سفیر طلب

لندن: برطانیہ میں دو ایرانی نژاد شہریوں کے خلاف غیر ملکی خفیہ ایجنسی کو مدد فراہم کرنے کے شبہ میں مقدمہ چلایا جا رہا ہے۔ مقدمے میں نامزد افراد میں ایرانی شہری علی رضا فراسانی اور ایک ایرانی نژاد برطانوی شہری نعمت اللہ شہسواری شامل ہیں۔ لندن کی میٹروپولیٹن پولیس لندن کے مطابق دونوں افراد مزید پڑھیں

جنگ میں شدت آئی تو خطے میں صورتحال خطرناک ہوسکتی ہے: چین

بیجنگ: چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکون کا کہنا ہے کہ جنگ میں شدت آئی تو پورا خطہ خطرناک صورتحال میں پھنس سکتا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ طاقت کے استعمال سے صورتِ حال مزید خراب ہوگی۔ طاقت کا استعمال مسائل کو حل کرنے کے بجائے مزید پیچیدہ بنا دے گا۔ طاقت کے استعمال مزید پڑھیں

 امریکی بیانات کا مقصد توانائی کی قیمتوں اور فوجی منصوبوں کے لیے وقت حاصل کرنا، ایران

تہران:ایرانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیانات کا مقصد توانائی کی عالمی قیمتوں کو کم کرنا اور اپنے فوجی منصوبوں پر عملدرآمد کے لیے وقت حاصل کرنا ہے۔ وزارت خارجہ کے بیان میں مزید کہا گیا کہ خطے کے بعض ممالک کشیدگی کم کرنے کی کوششیں کر رہے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا اسرائیلی قبضہ پسندانہ حملوں کی شدید مذمت

نیویارک:اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوترس نے پیر کے روز مغربی کنارے میں فلسطینیوں اور ان کی جائیداد پر اسرائیلی قبضہ پسندانہ حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ گوترس کے ترجمان اسٹیفان ڈوجریک نے پریس کانفرنس میں کہا کہ “سیکریٹری جنرل حالیہ دنوں میں مغربی کنارے میں فلسطینیوں اور ان کی جائیداد پر اسرائیلی مزید پڑھیں

ایران کا جنوبی ساحلی حدود میں دشمن کا ایف-15 طیارہ مار گرانے کا دعویٰ

تہران: ایران کی مسلح افواج نے جنوبی ساحلی علاقوں میں ملکی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے دشمن کے ایف-15 لڑاکا طیارے کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ جوائنٹ ایئر ڈیفنس کمانڈ نے ہرمز جزیرے کے قریب جدید دفاعی میزائل کے مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، نصیرت کیمپ اور شمالی غزہ میں 4 فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیل کی جانب سے غزہ کی پٹی پر مسلسل بمباری کے نتیجے میں مزید 4 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔ تازہ ترین کارروائیاں وسطی غزہ کے نصیرت کیمپ اور شمالی غزہ کے علاقوں میں کی گئیں، جن میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت کے حکام نے بتایا مزید پڑھیں

سعودی عرب کی پرنس سلطان ایئربیس کو ہدف بنایا گیا ہے: ایران

ایران اور خطے میں جاری کشیدگی کے تناظر میں ایک تازہ پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں ایرانی عسکری قیادت کی جانب سے سعودی عرب میں واقع ایک اہم فوجی تنصیب کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ ایران کے ختم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے ترجمان کے مطابق سعودی عرب میں قائم پرنس سلطان مزید پڑھیں