واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں امریکا اپنے تزویراتی اہداف کے حصول کے انتہائی قریب پہنچ چکا ہے جس کے بعد ایران کے خلاف جاری فوجی کارروائیوں کو بتدریج کم کرنے کے حوالے سے سنجیدگی سے غور کیا جا رہا ہے۔ صدر ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکا کا ایرانی تیل پر پابندیوں میں 30 دن کی عارضی رعایت کا اعلان
واشنگٹن: امریکا نے ایران کے خام تیل اور پٹرولیم مصنوعات پر عائد سخت پابندیوں میں 30 دن کے لیے عارضی نرمی کا اعلان کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق اس فیصلے کا مقصد عالمی سطح پر تیل کی رسد کو یقینی بنانا اور قیمتوں میں جاری غیر معمولی اتار چڑھاؤ کو کنٹرول مزید پڑھیں
یہ جنگ ہم پر مسلط کی گئی، اپنی حفاظت جاری رکھیں گےِ، ایرانی وزیر خارجہ
تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران پر مسلط کی گئی جنگ کے جواب میں دفاعی اقدامات جاری ہیں اور جب تک ضرورت ہوگی اپنی حفاظت کرتے رہیں گے۔ جاپانی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ امریکا اور اسرائیل کی جانب سے کی جانے والی مزید پڑھیں
نطنز جوہری مرکز پر حملہ، اسرائیل نے ملوث ہونے کی تردید کر دی
تہران: ایران کے سب سے اہم جوہری مرکز نطنز کو حالیہ حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے، جس میں ایران نے بین الاقوامی قوانین اور جوہری عدم پھیلاؤ معاہدے (NPT) کی خلاف ورزی قرار دیا ہے جبکہ اسرائیل نے اس کارروائی میں ملوث ہونے کی واضح تردید کر دی ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں
امریکا ایران میں ممکنہ زمینی کارروائی کی ابتدائی منصوبہ بندی کر رہا ہے، امریکی رپورٹ
واشنگٹن: امریکا اب ایران میں ممکنہ زمینی فوجی کارروائی کے لیے ابتدائی منصوبہ بندی کر رہا ہے، جس کا مقصد برّی فوج کے دستوں کی تعیناتی اور آپریشنل حکمت عملی تیار کرنا بتایا گیا ہے، امریکی فوج کے سینیئر حکام مختلف آپشنز پر غور کر رہے ہیں اور پینٹاگون کے اندر باقاعدہ منصوبہ بندی کی مزید پڑھیں
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
واشنگٹن: مشرق وسطیٰ میں جاری شدید کشیدگی اور تیل کی ترسیل میں رکاوٹوں کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ ماہرین نے عالمی معیشت کے لیے توانائی کے تحفظ کو سب سے بڑا چیلنج قرار دیا ہے۔ بین الاقوامی توانائی ایجنسی کے سربراہ نے مزید پڑھیں
اسرائیل ایران اور پڑوسی ممالک میں نفرت پیدا کر رہا ہے، مجتبیٰ خامنہ ای
تہران: ایران کے نو منتخب رہبر اعلیٰ مجتبیٰ خامنہ ای نے اپنے پہلے سرکاری پیغام میں پاکستان کے ساتھ گہرے اور دیرینہ تعلقات کا اعادہ کیا ہے۔ انہوں نے اپنے والد شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کی پاکستان سے خصوصی وابستگی اور لگاؤ کا کھل کر اظہار کیا ہے۔ مجتبیٰ خامنہ ای نے نو مزید پڑھیں
برطانوی جوہری بحری اڈے میں گھسنے کی کوشش کرنے والا ایرانی جوڑا گرفتار
ایڈنبرا: اسکاٹ لینڈ میں واقع برطانیہ کے حساس ترین جوہری بحری اڈے فاسلین میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے کی کوشش کرنے والے دو ایرانی شہریوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق یہ جوڑا انتہائی اہم تنصیبات کے قریب پایا گیا تھا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق گرفتار مزید پڑھیں
ایران کشیدگی: نیٹو نے عراق سے اپنے فوجی اہلکاروں کا انخلا شروع کر دیا
بغداد: ایران اور خطے میں جاری شدید کشیدگی کے تناظر میں نیٹو اتحاد نے عراق سے اپنے فوجی اہلکاروں کو واپس بلانے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ نیٹو کے اعلیٰ کمانڈر جنرل الیکسس گرینکیوچ نے تصدیق کی ہے کہ کئی سو اہلکاروں کو عراق سے نکال کر محفوظ مقام پر منتقل کیا جا چکا مزید پڑھیں
امریکا کے آبنائے ہرمز اور اسرائیل کے لبنان میں تازہ حملے، خطے میں کشیدگی عروج پر
بیروت: اسرائیل اور امریکی افواج نے ایران اور لبنان میں اپنے اہداف کو نشانہ بناتے ہوئے تازہ حملے کیے ہیں جس کے بعد مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی انتہائی خطرناک موڑ پر پہنچ چکی ہے۔ اسرائیلی حکام نے تصدیق کی ہے کہ بیروت پر یہ فضائی حملے حزب اللہ کی جانب سے اسرائیل پر کی مزید پڑھیں