ایرانی ساحلوں پر فوجی آپریشن کا امکان، امریکا کی زمینی فوج بھیجنے کی تیاریاں

واشنگٹن: امریکا مشرقِ وسطیٰ میں اپنی عسکری موجودگی کو مزید مستحکم کرنے کے لیے ہزاروں کی تعداد میں میرینز اور بحری دستوں کو روانہ کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ابتدائی مرحلے میں تقریباً 4 ہزار میرینز پر مشتمل ایک اہم گروپ کو اس خطے کی جانب سفر کے احکامات مزید پڑھیں

پاسداران انقلاب کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل علی محمد نائینی امریکی و اسرائیلی حملے میں شہید

پاسدارانِ انقلابِ اسلامی کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل علی محمد نائینی کی شہادت کی اطلاعات سامنے آنے کے بعد مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی میں مزید اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ ایرانی ذرائع ابلاغ نے اس واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ حالیہ فضائی حملوں کے نتیجے میں جان کی بازی ہار مزید پڑھیں

یمن‘ مستحقین کیلیے عید کے کپڑے اور تحائف تقسیم

صنعا: سعودی حکومت کی جانمب سے نے یمن میں ضرورت مند خاندانوں میں عید کے کپڑے اور یتیموں میں تحائف تقسیم کیے گئے۔ عالمی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے امدادی ادارے شاہ سلمان ہیومینٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر (کے ایس آر سی) نے ملک یمن میں صوبے حضرموت میں ضرورت مند خاندانوں میں عید مزید پڑھیں

ایران کا آبنائے ہرمز پر ٹول ٹیکس عائد کرنے پر غور، عالمی توانائی منڈیوں میں تشویش

تہران: ایران نے عالمی سطح کی اہم سمندری گزرگاہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بین الاقوامی بحری جہازوں پر ٹول ٹیکس عائد کرنے کی تجویز پر سنجیدگی سے غور شروع کر دیا ہے، جس کے ممکنہ اثرات عالمی توانائی منڈیوں پر مرتب ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

امریکی سفارتخانے کی سعودی عرب میں شہریوں کو فوری انخلا کی ہدایت

ریاض: امریکی سفارتخانے نے سعودی عرب میں موجود امریکی شہریوں کو فوری طور پر ملک چھوڑنے کی ہدایت جاری کی ہے کیونکہ سعودی فضائی حدود میں میزائل اور ڈرون حملوں کے خطرات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ سفارتخانے نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکی شہری کمرشل پروازوں کے ذریعے جلد از جلد سعودی عرب مزید پڑھیں

ایران کے ساتھ جنگ میں امریکا کے 16 فوجی طیارے تباہ ہوگئے: بلوم برگ

نیویارک: ایران کی جنگ میں امریکا کے 16 فوجی طیارے تباہ ہوچکے ہیں، ان تباہ ہونے والے طیاروں میں دس ریپر ڈرونز بھی شامل ہیں۔ امریکی اخبار بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق اب تک کم از کم 16 امریکی فوجی طیارے تباہ ہو چکے ہیں، جن میں 10 ریپر حملہ آور ڈرونز بھی شامل مزید پڑھیں

یو اے ای کا امریکا میں 1.4 کھرب ڈالر سرمایہ کاری کے وعدے پر قائم رہنے کا اعلان

متحدہ عرب امارات نے امریکا میں 1.4 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کے اپنے عزم کو برقرار رکھنے کا اعادہ کیا ہے۔ امریکا میں تعینات اماراتی سفیر یوسف العتیبہ نے اماراتی-امریکی بزنس کونسل کو لکھے گئے خط میں کہا کہ امریکا کے ساتھ شراکت داری اور سرمایہ کاری کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔ انہوں مزید پڑھیں

دوبارہ قطر پر حملہ ہوا تو پارس گیس فیلڈ کو نشانہ بنایا جائے گا: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر قطر کو دوبارہ نشانہ بنایا گیا تو اس کے ردعملمیں ایران کی اہم توانائی تنصیبات، خصوصاً پارس گیس فیلڈ کو شدید نقصان پہنچایا جا سکتا ہے۔  یہ بیان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ٹرتھ سوشل” مزید پڑھیں

میزائل حملوں کا خوف اور بنکرز کی کمی، اسرائیلی فوجیوں نے ڈیوٹی سے انکار کردیا

تل ابیب: اسرائیلی فوج کو بنکروں کی کمی کا سامنا ہے جس کے باعث بعض اہلکاروں نے ڈیوٹی انجام دینے سے انکار کر دیا ہے۔ اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق رضاکار فوجی اہلکاروں نے راکٹ اور میزائل حملوں سے ناکافی تحفظ پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تعیناتی پر جانے سے گریز کیا۔ رپورٹس مزید پڑھیں

ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں پر ٹرانزٹ فیس لگانے پر غور

ایران کی جانب سے خلیج کے ایک انتہائی حساس اور عالمی تجارت کے لیے کلیدی سمجھے جانے والے آبی راستے آبنائے ہرمز کے حوالے سے نئی پالیسی پر غور جاری ہے، جس کے تحت اس راستے سے گزرنے والے بحری جہازوں پر ٹرانزٹ فیس عائد کرنے کی تجویز زیرِ بحث ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس مزید پڑھیں