ایران پر اسرائیلی و امریکی جنگ کے نتیجے میں دنیا کی20 بڑی ائیر لائنز کو 53 ارب ڈالرز کا نقصان

ایران پر اسرائیل اور امریکا کی جنگ کے نتیجے میں دنیا کی 20 بڑی ائیرلائنز کو تقریباً 53 ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اس جنگ کے باعث خلیجی ممالک کے ہوائی اڈے اور پروازیں شدید متاثر ہوئی ہیں۔ برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ائیرلائن انڈسٹری کورونا مزید پڑھیں

برطانیہ نے ایران کا لندن کو میزائل سے نشانہ بنانے کا اسرائیلی دعویٰ مسترد کردیا

برطانیہ نے اسرائیل کے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ ایران لندن کو میزائل حملے کا نشانہ بنا سکتا ہے۔ اسرائیل کی جانب سے کیے گئے اس دعوے پر ردعمل دیتے ہوئے برطانوی ہاؤسنگ سیکرٹری اسٹیو ریڈ نے کہا کہ اس حوالے سے کوئی مستند یا تصدیق شدہ مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان حکومت کے تحت جسمانی سزاؤں اور سرعام سزائے موت میں اضافہ

کابل: افغانستان میں طالبان حکومت کے تحت مارچ 2025 سے مارچ 2026 کے دوران کم از کم 1,186 افراد کو کوڑے مارے گئے اور قصاص کے تحت 6 افراد کو سرعام سزائے موت دی گئی۔ جلا وطن افغان صحافیوں کے مرتب کردہ سرکاری بیانات اور اعداد و شمار کے مطابق جسمانی سزاؤں کا سلسلہ ملک مزید پڑھیں

امریکی واسرائیلی جارحیت جاری: دشمن کے مکمل سرنڈر تک جنگ جاری رہے گی، ایران

تہران: ایرانی وزارت دفاع کے ترجمان نے کہا ہے کہ دشمن کے مکمل سرنڈر تک جنگ پوری شدت اور طاقت کے ساتھ جاری رکھی جائے گی۔  ترجمان کے مطابق آج خلیج فارس اور بحیرۂ عمان میں دشمن کے کسی جہاز کا کوئی نشان نہیں ملا، اور یہ پیش رفت ایرانی قوم، جنگجوؤں اور مزاحمتی محاذ مزید پڑھیں

امریکا اور ایران کے درمیان پس پردہ رابطے جاری، ثالث ممالک کے ذریعے پیغامات کا تبادلہ

واشنگٹن: ایک امریکی ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان براہ راست مذاکرات ختم ہونے کے باوجود دونوں ممالک کے درمیان بالواسطہ رابطے اب بھی جاری ہیں اور مختلف ثالث ممالک کے ذریعے پیغامات کا تبادلہ کیا جارہا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق مصر، قطر اور برطانیہ اس عمل مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز پر ایران کا کنٹرول، گزرنے والے جہازوں سے لاکھوں ڈالر فیس وصولی کا دعویٰ

تہران: ایرانی رکنِ پارلیمنٹ علاءالدین بروجردی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بعض جہازوں سے تقریباً 20 لاکھ ڈالر تک ٹرانزٹ فیس وصول کر رہا ہے، جو اس کی طاقت اور خودمختاری کا مظہر ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق قومی سلامتی اور خارجہ امور کی پارلیمانی کمیٹی کے رکن علاءالدین مزید پڑھیں

قطر میں فوجی ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ، ریسکیو آپریشن جاری

خلیجی ریاست قطر میں ایک فوجی نوعیت کے فضائی حادثے نے تشویش کی لہر دوڑا دی ہے، جہاں وزارتِ دفاع نے تصدیق کی ہے کہ ایک ہیلی کاپٹر دورانِ پرواز اچانک پیش آنے والی فنی خرابی کے باعث سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا۔ حکام کے مطابق حادثہ معمول کی آپریشنل سرگرمی کے دوران مزید پڑھیں

بجلی کے انفراسٹرکچر کو نشانہ بنانے کی صورت میں بھرپور اور سخت ردعمل دیا جائے گا، ایران کی ٹرمپ کے بیان پر دوٹوک وارننگ

مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں ایران نے ایک بار پھر سخت لہجہ اختیار کرتے ہوئے واضح انتباہ جاری کیا ہے کہ اگر اس کے بجلی کے ڈھانچے کو نشانہ بنایا گیا تو ردعمل کے طور پر خطے بھر میں توانائی اور آبی تنصیبات محفوظ نہیں رہیں گی۔ ایرانی عسکری قیادت نے مزید پڑھیں

قطر میں ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ، 6 افراد ہلاک

قطر میں ایک ہیلی کاپٹر تکنیکی خرابی کے باعث سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔ اتوار کے روز قطری وزارت دفاع نے تصدیق کی کہ معمول کی پرواز کے دوران ہیلی کاپٹر کو فنی خرابی پیش آئی جس کے نتیجے میں وہ ملک کی سمندری حدود میں گر کر تباہ ہو گیا۔ قطری وزارت داخلہ مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز صرف دشمن عناصر کے لیے بند ہے: ایرانی میری ٹائم آرگنائزیشن

اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے انٹرنیشنل میری ٹائم آرگنائزیشن میں ایران کے نمائندے نے واضح کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کی آبی گزرگاہ مخصوص شرائط کے ساتھ کھلی ہے، تاہم یہ سہولت صرف ان جہازوں کے لیے دستیاب ہے جو ایران کے بقول اس کے “دشمنوں” سے منسلک نہ ہوں۔ اس بیان کو خطے میں مزید پڑھیں