شمالی کوریا کے رہنما کی بیٹی کی ٹینک چلانے کی ویڈیو وائرل

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن کی بیٹی کم جو اے ایک فوجی مشق کے دوران ٹینک چلاتی نظر آئیں، جس کی تصاویر سرکاری میڈیا پر جاری کر دی گئیں۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق تقریباً 13 سالہ کم جو اے حالیہ مہینوں میں اپنے والد کے ہمراہ مختلف عوامی اور فوجی تقریبات میں مزید پڑھیں

امریکا ایران جنگ پر ٹرمپ کی پاکستان کو وارننگ دینے کی وڈیو وائرل

واشنگٹن: امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملوں کے بعد سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہوئی، جس میں ڈونلڈ ٹرمپ کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا کہ انہوں نے پاکستان کو ممکنہ جنگ میں شامل نہ ہونے کی وارننگ دی ہے۔ ویڈیو میں یہ تاثر بھی دیا گیا کہ پاکستان مزید پڑھیں

ایران کی طاقت کا غلط اندازہ لگایا گیا، دشمن ناکام رہا، سپریم لیڈر

ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل نے ایران کی طاقت اور عوامی ردعمل کا غلط اندازہ لگایا۔ نئے ایرانی سال کے آغاز پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ دشمن کو توقع تھی کہ چند روزہ حملوں کے بعد ایرانی عوام حکومت کے خلاف اٹھ کھڑے مزید پڑھیں

ایران کے خلاف جاری جنگ میں امریکا کو فضائی نقصان، 16 طیارے تباہ

امریکی خبر رساں ادارے بلوم برگ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے خلاف جاری تنازعے میں امریکا کو بھاری فضائی نقصان اٹھانا پڑا ہے،اب تک مجموعی طور پر 16 امریکی طیارے تباہ ہو چکے ہیں، جن میں 10 ریپر ڈرون بھی شامل ہیں، جبکہ 6 دیگر جنگی طیارے شدید نقصان کا شکار ہوئے ہیں۔ مزید پڑھیں

ایران کی کارروائی میں امریکی ایف-35 طیارہ نشانہ، ہنگامی لینڈنگ پر مجبور

ایران کے خلاف جاری فضائی کارروائیوں کے دوران ایک امریکی F-35 Lightning II اسٹیلتھ لڑاکا طیارے کو نشانہ بنائے جانے کے بعد ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی جو اس تنازع میں پہلا ایسا واقعہ قرار دیا جا رہا ہے۔  رپورٹس کے مطابق اس پیش رفت کے بعد عالمی سطح پر عسکری ماہرین، خصوصاً چینی تجزیہ کار، مزید پڑھیں

پیوٹن اور ٹرمپ کی عیدالفطر پر مبارکباد، دنیا بھر میں نماز عید کے اجتماعات

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے عیدالفطر کے موقع پر مسلمانوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تہوار اخلاقی بلندی، رحمت اور باہمی ہمدردی کی علامت ہے, یہ ادارے خاندانی نظام کے استحکام، نوجوان نسل کی تربیت اور معاشرتی ہم آہنگی کے فروغ میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ روس بھر کی مزید پڑھیں

برطانیہ نے آبنائے ہرمز کی سیکیورٹی کے لیے امریکی افواج کو اپنے اڈے استعمال کرنے کی اجازت دے دی

لندن: برطانیہ نے آبنائے ہرمز کی سیکیورٹی کے لیے امریکا کو اپنے فوجی اڈے استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے تاکہ ایران کے ممکنہ حملوں کے خلاف کارروائیوں میں مدد فراہم کی جا سکے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیر اعظم کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اس سے مزید پڑھیں

کویت کی اہم آئل ریفائنری پر ڈرون حملہ، تنصیبات میں خوفناک آگ

کویت سٹی: کویت کی اہم ترین اور بڑی آئل ریفائنری مینا الاحمدی پر ڈرون حملوں کے نتیجے میں تنصیبات میں شدید آگ بھڑک اٹھی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق ان حملوں کے بعد سے تیل کی عالمی سپلائی چین کے حوالے سے خدشات پیدا ہو گئے ہیں جس سے بین الاقوامی منڈیوں مزید پڑھیں

علی لاریجانی مذاکرات کی میز پر معاملات حل کرنے کی صلاحیت رکھتے تھے :سابق سربراہ آئی اے ای اے

بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سابق سربراہ محمد البرادعی نے کہا ہے کہ ایران کی قومی سلامتی کونسل کے مرحوم سیکرٹری علی لاریجانی ایک ایسے رہنما اور مذاکرات کار تھے جن کے ساتھ سنجیدہ گفتگو کے ذریعے معاملات کو حل کیا جا سکتا تھا۔ اپنے تازہ بیان میں محمد البرادعی نے علی لاریجانی کی مزید پڑھیں

ایران نے امریکی فوجی برتری کی علامت سمجھے جانے والے ایف-35 طیارے کو نشانہ بنایا: محمد باقر قالیباف

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ جدید ترین ایف-35 جنگی طیارہ، جسے امریکی عسکری برتری اور طاقت کی علامت سمجھا جاتا ہے، کو نشانہ بنا کر دنیا کو ایک اہم پیغام دیا گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں محمد باقر قالیباف نے مؤقف اختیار کیا مزید پڑھیں