ایران نے امریکا اور اسرائیل کے ساتھ جاری جنگ کے دوران خلیجی ممالک پر میزائل اور ڈرون حملوں کا سلسلہ تیز کر دیا ہے، جس سے پورا خطہ شدید کشیدگی کا شکار ہے۔ رپورٹس کے مطابق قطر، متحدہ عرب امارات، کویت، سعودی عرب اور بحرین نے حالیہ گھنٹوں میں متعدد میزائل اور ڈرون حملوں کو مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
سعودیہ میں شوال کا چاند نظرنہیں آیا، عیدالفطر جمعہ 20 مارچ کوہوگی
ریاض: سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا جس کے باعث یکم شوال المکرم عیدالفطر 20 مارچ بروز جمعہ کو ہو گی ۔ میڈیا ذرائع کے مطابق سعودی سپریم کورٹ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ 12 مختلف مقامات پر شوال المکرم 1447 کا چاند دیکھنے کیلئے کمیٹیوں کا اجلاس ہوا ۔ مزید پڑھیں
ایران نے آبنائے ہرمز سے بھارتی جہازوں کے گزرنے کی شرط عائد کر دی
ایران اور بھارت کے درمیان آبنائے ہرمز میں بحری راستوں کے حوالے سے پیدا ہونے والا تناؤ بڑھ گیا ہے، جہاں تہران نے بھارتی جہازوں کے گزرنے کے لیے مخصوص شرائط عائد کر دی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران نے بھارت کو واضح پیغام دیا ہے کہ اگر وہ اپنے بحری جہازوں مزید پڑھیں
شہید علی لاریجانی کی زندگی، جدوجہد اور سیاسی سفر کا جائزہ
ایران کے سیاستدان اور اعلیٰ قومی سیکیورٹی رہنما علی لاریجانی کی زندگی اور سیاسی سفر خطے کی حالیہ تاریخ کا ایک اہم باب ہیں۔ وہ سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے قریبی اور قابل اعتماد ساتھی تھے اور ایرانی سیاسی منظرنامے میں کئی دہائیوں تک اثرورسوخ رکھتے رہے۔ لاریجانی نے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر، صدارتی مزید پڑھیں
بیروت پر اسرائیلی وحشیانہ فضائی حملے، متعدد شہید
بیروت: لبنان کے دارالحکومت بیروت سمیت ملک کے مختلف علاقوں پر اسرائیل کی جانب سے شدیدوحشیانہ فضائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے جبکہ بڑے پیمانے پر تباہی پھیل گئی ہے اور انسانی بحران مزید سنگین ہو گیا ہے۔ لبنانی میڈیا کے مطابق تازہ مزید پڑھیں
تہران میں اسرائیلی حملہ، ایرانی وزیرِ انٹیلیجنس کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
تہران: ایران کے دارالحکومت تہران میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایرانی وزیرِ انٹیلیجنس اسماعیل خطیب کو نشانہ بنانے کا دعویٰ سامنے آیا ہے، حملے کے نتائج اور نقصانات کے حوالے سے صورتحال تاحال واضح نہیں ہو سکی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹسکے مطابق حملے میں اسماعیل خطیب کو ہدف بنایا گیا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں
شوال کا چاند نظرنہیں آیا، عیدالفطر جمعہ 20 مارچ کوہوگی
ریاض: سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا جس کے باعث یکم شوال المکرم عیدالفطر 20 مارچ بروز جمعہ کو ہو گی ۔ میڈیا ذرائع کے مطابق سعودی سپریم کورٹ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ 12 مختلف مقامات پر شوال المکرم 1447 کا چاند دیکھنے کیلئے کمیٹیوں کا اجلاس ہوا ۔ مزید پڑھیں
خلیجی بحران میں مودی کی سفارتکاری تنقید کی زد میں، عالمی تعلقات کے دعوے سوالیہ نشان بن گئے
خلیجی کشیدگی کے دوران بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی خارجہ پالیسی اور سفارتکاری پر شدید سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ عالمی جریدے Bloomberg کی ایک رپورٹ کے مطابق بھارت کے عالمی اثر و رسوخ اور اسٹریٹجک تعلقات کے دعوے اس بحران میں کمزور دکھائی دیے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مشکل وقت میں مزید پڑھیں
علی لاریجانی کی شہادت پر ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور صدر مسعود پزشکیان کا دوٹوک مؤقف سامنے آگیا
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے قومی سلامتی کے مشیر علی لاریجانی کی شہادت کے بعد اپنے ردعمل میں واضح پیغام دیا ہے کہ علی لاریجانی کی شہادت بلاشبہ ایک بڑا نقصان ہے، تاہم ایران کا نظام کسی ایک شخصیت پر منحصر نہیں بلکہ ایک مضبوط اور منظم ڈھانچے پر قائم ہے۔ عباس عراقچی کا مزید پڑھیں
ہم اپنے شیڈول سے بہت آگے جارہے ہیں: علی لاریجانی کی شہادت کے بعد امریکی صدر کا بیان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے علی لاریجانی کی شہادت کے بعد اپنے بیان میں کہا ہے کہ امریکا اپنے طے شدہ منصوبے سے کہیں آگے بڑھ چکا ہے۔ انہوں نے ایران پر حملے کو درست اقدام قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر یہ کارروائی نہ کی جاتی تو ایران اب تک جوہری ہتھیار تیار کر مزید پڑھیں