ایران جنگ کے فیصلے پر ٹرمپ کے قریبی حلقوں میں پچھتاوا، امریکی مداخلت طویل ہونے کا خدشہ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی مشیروں اور اعلیٰ حکام کے درمیان ایران کے خلاف جنگ کے فیصلے پر اختلافات اور پچھتاوے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انتظامیہ کے کچھ ارکان کو خدشہ ہے کہ واشنگٹن نے ایران کی مزاحمت اور صلاحیت کو کم سمجھا اور جنگ کے ممکنہ نتائج مزید پڑھیں

سی آئی اے مجھے ایران کے معاملے پر پھنسانے کی تیاری کررہی ہے: امریکی صحافی ٹکرکارلسن

معروف امریکی صحافی ٹکر کارلسن نے دعویٰ کیا ہے کہ سی آئی اے نے جنگ سے قبل ان کے پیغامات تک رسائی حاصل کی تاکہ ان پر غیر ملکی ایجنٹ کے طور پر کام کرنے کا الزام لگایا جا سکے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹکر کارلسن نے ایک ویڈیو میں کہا کہ محکمہ انصاف مزید پڑھیں

امریکی کمیشن کی تازہ رپورٹ: بھارت میں مذہبی آزادی کی سنگین خلاف ورزیوں کا انکشاف

امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی کی تازہ رپورٹ میں بھارت میں مذہبی آزادی کی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اقلیتوں کے خلاف مبینہ خلاف ورزیوں کو عالمی سطح پر توجہ کا مسئلہ قرار دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ملک میں مذہبی آزادی تیزی سے زوال کا شکار ہے اور مزید پڑھیں

ایران؛ اسرائیل کیلئے جاسوسی کے الزام میں 20 افراد گرفتار

ایران کے مختلف علاقوں میں اسرائیل کو حساس معلومات فراہم کرنے کے الزام میں 20 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق صوبائی پراسیکیوٹر کے دفتر کی شکایت پر ان افراد کو حراست میں لیا گیا جن پر ایران کی فوجی اور سیکیورٹی تنصیبات کے مقامات سے متعلق معلومات اسرائیل کو مزید پڑھیں

اسرائیلی صدرکمزورشخص ہے، نیتن یاہو وزیراعظم نہ ہوتا تو اسرائیل کا وجود بھی نہ ہوتا: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی صدر آئزک ہرزوگ کو کمزور شخصیت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر بنیامین نیتن یاہو وزیر اعظم نہ ہوتے تو شاید آج اسرائیل کا وجود بھی نہ ہوتا۔ اسرائیلی ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں ٹرمپ نے کہا کہ اسرائیلی صدر ہرزوگ کمزور اور غیر مؤثر مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ خلیج میں امریکی نیوی بھیجیں، ابھی 10 سال پہلے تیار کیے گئے میزائل استعمال کررہے ہیں: ایران

 ایران کی عسکری تنظیم اسلامک پاسدارانِ انقلاب گارڈز (آئی آر جی سی) نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ دعووں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی بحریہ کے خاتمے کا بیان حقیقت کے منافی ہے۔ ایک بیان میں پاسداران انقلاب کے ترجمان علی محمد نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دعووں کو چیلنج مزید پڑھیں

جنوبی لبنان میں اسرائیلی زمینی کارروائیوں کا آغاز، حزب اللہ کے ساتھ شدید جھڑپیں

جنوبی لبنان میں کشیدگی نے نیا رخ اختیار کر لیا ہے جہاں اسرائیلی فوج نے باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے کہ اس کے دستوں نے زمینی کارروائیوں کا آغاز کر دیا ہے، یہ آپریشن حزب اللہ کے ٹھکانوں اور عسکری ڈھانچے کو نشانہ بنانے کے لیے شروع کیا گیا ہے، جبکہ میدان جنگ میں مزید پڑھیں

ایران پر اسرائیلی بمباری کے خلاف تل ابیب میں احتجاج

تل ابیب: اسرائیل کے اندر سے ایران پر جنگ کے خلاف آوازیں اٹھنے لگیں۔تل ابیب میں ایران جنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ تل ابیب میں ہونے والےمظاہرے میں شرکاء نے ایران پر بمباری بند کرو، جمہوریت لاشوں پر نہیں بن سکتی کے نعرے لگائے۔مظاہرین نے اسرائیلی پائلٹس سے ایران پر بمباری روکنے کا مزید پڑھیں

امریکا، جنوبی کوریا بحری مشقیں: شمالی کوریا نے 10 بیلسٹک میزائل داغ دیے

شمالی کوریا نے امریکا اور جنوبی کوریا کی فوجی مشقوں کے دوران   سمندر میں 10 بیلسٹک میزائل داغ دیے۔ عالمی میڈیا تفصیلات میں جنوبی کورین فوج کی جانب سے جاری بیان کےمطابق شمالی کوریا نے جاپان کے سمندر کی طرف تقریباً 10 نامعلوم بیلسٹک میزائل فائر کیے، شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائلوں نے تقریباً 350 کلو مزید پڑھیں

ایران کے اسکول پر امریکی حملہ جنگی قوانین کی خلاف ورزی ہے: ڈائریکٹر ہیومن رائٹس واچ

ڈائریکٹر ہیومن رائٹس واچ واشنگٹن سارہ یاگر کا کہنا ہے امریکا کی جانب سے ایران میں اسکول پر حملے سے جنگی قوانین کی خلاف ورزی ہوئی۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سارہ یاگر کا کہنا تھا کہ امریکی فوج کی جانب سے ایران کے اسکول پر حملے کی تحقیقات کے نتائج ظاہر کرتے ہیں کہ مزید پڑھیں