روسی تیل پر پابندیوں میں نرمی: یورپی رہنماؤں کی امریکا پر کڑی تنقید

روسی تیل پر  پابندیوں میں نرمی کے بعد  امریکا کو  یورپی رہنماؤں کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے روس کو جنگ کیلئے مزید مالی وسائل مل سکتے ہیں لہٰذا روس پر دباؤ برقرار رکھنا ضروری ہے، فرانس مزید پڑھیں

ایران کی جنگ میں کئی امریکی ہتھیاروں کو پہلی بار استعمال کیا گیا

گزشتہ چند دہائیوں میں امریکا نے انسانی تاریخ کے انتہائی مہلک ہتھیاروں کا وسیع ذخیرہ تیار کیا ہے، جن کا سامنا اس وقت ایران کو کرنا پڑ رہا ہے۔ غیر ملکی جریدے کے مطابق ایران کے ساتھ جاری جنگ میں امریکا اپنے کئی جدید ہتھیار پہلی مرتبہ آزما رہا ہے۔ 28 فروری کو شروع ہونے مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کے خارگ جزیرے پر حملےکا اشارہ دیدیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں اطلاعات ملی ہیں کہ ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای اب زندہ نہیں، تاہم ان کے مطابق یہ خبر محض افواہ بھی ہو سکتی ہے۔ اپنے ایک بیان میں صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ امریکا نے ایران کو فوجی اور معاشی طور پر مکمل شکست مزید پڑھیں

روس میں2 ٹرام آپس میں ٹکراگئیں: 22 افراد زخمی، ہلاکتوں کا خدشہ

ماسکو: روس  میں دو ٹراموں کے درمیان تصادم میں 22 افراد زخمی ہو گئے جن میں پانچ بچے بھی شامل ہیں، حادثہ وولوکولامسک ہائی وے کے ڈپلیکیٹ روڈ پر پیش آیا۔  حکام کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک ٹرام پٹری سے اتر گئی. جس کے بعد اس کی دوسری ٹرام سے ٹکر مزید پڑھیں

سوشل میڈیاپر ملکی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے الزامات پر25 افراد گرفتار

ابوظبی:متحدہ عرب امارات ( یو اے ای) میں سوشل میڈیا کے ذریعے ملکی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے الزامات پر مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے پچیس افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے، گرفتار افراد مبینہ طور پر مختلف گروپوں کی صورت میں سرگرم تھے اور آن لائن مواد کے ذریعے گمراہ کن معلومات مزید پڑھیں

ایران کے خلاف جنگ نے امریکا کی داخلی سیاست میں کشیدگی پیدا کر دی

واشنگٹن :ایران کے خلاف جاری کشیدگی اور ممکنہ فوجی کارروائی نے امریکا کی داخلی سیاست میں نئی ہلچل پیدا کر دی ہے اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ریپبلکن جماعت کے اندر اختلافات کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔ پارٹی کے مختلف رہنما اور کارکن اس جنگ کی حمایت کر رہے ہیں، جبکہ متعدد شخصیات اسے مزید پڑھیں

ایران کے خلاف جنگ کے بعد امریکی سیاست میں ہلچل، ٹرمپ کی پارٹی میں دراڑیں

ایران کے خلاف جاری جنگ نے امریکا کی داخلی سیاست میں ہلچل پیدا کر دی ہے اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ریپبلکن جماعت کے اندر اختلافات نمایاں ہو گئے ہیں۔ اس جنگ کے معاملے پر پارٹی کے اندر مختلف آرا سامنے آ رہی ہیں۔ ایک جانب کئی بااثر رہنما اور کارکن ایران کے خلاف کارروائی مزید پڑھیں

ایران جنگ پر تنقیدی رپورٹنگ مہنگی پڑ سکتی ہے: امریکی حکومت کا میڈیا اداروں کو لائسنس منسوخی کا انتباہ

ایران کے خلاف جاری جنگ کے تناظر میں امریکا میں میڈیا کی آزادی اور حکومتی مؤقف کے درمیان کشیدگی بڑھ گئی ہے۔امریکی  صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے تنقیدی رپورٹنگ کرنے والے نشریاتی اداروں کو خبردار کیا ہے کہ اگر انہوں نے مبینہ طور پر غلط یا گمراہ کن معلومات نشر کیں تو ان کے مزید پڑھیں

ایرانی پاسداران انقلاب کی نیتن یاہو کو نشانہ بنانے کی دھمکی

تہران:ایران کی پاسداران انقلاب نے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے خلاف سخت بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ زندہ ہیں تو وہ ایران کے اہم اہداف میں شامل ہیں اور ایرانی حملوں کا ہدف رہیں گے۔ اس بیان کے بعد ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی میں مزید شدت مزید پڑھیں

جنگ کا پندرہواں روز، اسرائیل میں ایرانی حملوں کے بعد کئی مقامات پر شدید آگ لگ گئی، ایران میں شہدا کی تعداد 1348 ہوگئی

مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی پندرہواں روز بھی کم ہونے کے بجائے مزید شدت اختیار کر گئی ہے، ایران نے اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب پر میزائل حملے کردیے جس کے بعد تل ابیب میں 20 دھماکے سنے گئے جبکہ متعد دمقامات پر آگ لگ گئی۔ ایران کی عسکری تنظیم اسلامک پاسدارانِ انقلاب گارڈز (آئی مزید پڑھیں