ایران نے امریکا کو توانائی کے نظام پر حملے کے سنگین نتائج کی وارننگ دے دی۔ سیکرٹری ایرانی قومی سلامتی کونسل علی لاریجانی نے کہا کہ ایران کی بجلی تنصیبات پر حملہ ہوا تو پورا خطہ اندھیرے میں ڈوب جائے گا۔ علی لاریجانی نے کہا کہ جوابی کارروائی میں آدھے گھنٹے میں پورا خطہ تاریکی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
روس نے یوکرین کے درجنوں ڈرونز کو مار گرایا
ماسکو: روس نے یوکرین کی جانب سے کیے گئے 80 ڈرون مار گرائے ہیں۔ روس کے مختلف علاقوں اور بحیرۂ آزوف و بحیرۂ اسود کے اوپر فضائی وزارتِ دفاع نے بتایا کہ فضائی دفاعی نظام کے تحت یوکرین کے فکسڈ وِنگ بغیر پائلٹ طیاروں کو نشانہ بنایا۔ 30 ڈرون کراسنودار ریجن، 14 جمہوریہ کریمیا، 10 مزید پڑھیں
ایران کا ہائپرسونک میزائلوں سے اسرائیل پر تازہ حملہ
ایران نے جدید ترین ہائپرسونک اور بیلسٹک میزائلوں سے اسرائیل پر تازہ حملہ کر دیا۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق پاسدارانِ انقلاب نے دارالحکومت تل ابیب میں صہیونی فوج کے عسکری مراکز کو تباہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔ ایران نے ڈرون حملوں کی تازہ لہر میں اسرائیل کے پاماخیم اور اووداایئر بیس کو نشانہ مزید پڑھیں
برطانوی فوجی اڈے سے امریکی بمبار طیاروں پر بنکربسٹربم لوڈ ہوگئے، غیرملکی نجی چینل کی رپورٹ
مغربی انگلینڈ میں برطانوی فوجی اڈے پر امریکی بمبار طیاروں پر بنکر بسٹر بموں کے لوڈ ہونے کی ویڈیو رپورٹ ہوئی ہے۔ عالمی میڈیا تفصیلات کے مطابق الجزیرہ میڈیا چینل کا کہنا ہے کہ اس کے عملے نے برطانیہ کے فوجی اڈے پر امریکی طیاروں پر بم لوڈ ہوتے ہوئے ویڈیو بنائی، الجزیرہ کے رپورٹر مزید پڑھیں
امریکی تحقیقات میں انکشاف: ایران میں اسکول پر میزائل حملہ ہدف بندی کی غلطی کا نتیجہ
امریکہ کی ایک ابتدائی فوجی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ایران میں ایک ابتدائی اسکول پر ہونے والا مہلک ٹام ہاک میزائل حملہ دراصل امریکی فوج کی ہدف بندی میں ہونے والی غلطی کا نتیجہ تھا۔ یہ حملہ 28 فروری کو ایرانی شہر Minab میں ہوا، جہاں ایرانی حکام کے مطابق کم مزید پڑھیں
امیر جماعت اسلامی بنگلا دیش شفیق الرحمن کا بی این پی اراکین سے حلف اٹھانے کا مطالبہ
امیر جماعت اسلامی بنگلا دیش شفیق الرحمن نے بنگلا دیش نیشلسٹ پارٹی (بی این پی) کے ارکان سے اپیل کی ہے کہ وہ آئینی اصلاحات کونسل کے رکن کے طور پر حلف اٹھائیں اور پارلیمانی عمل میں مثبت کردار ادا کریں۔ امیر جماعت اسلامی بنگلہ دیش اور اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر شفیق الرحمان نے واضح کیا مزید پڑھیں
ایران نے اسرائیل اور خلیجی ممالک میں امریکی ٹیکنالوجی کمپنیوں اور بینکوں کو اپنا ہدف بنا لیا
تہران: ایرانی پاسداران انقلاب نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل اور خلیجی ممالک میں موجود امریکی ٹیکنالوجی کمپنیوں اور مالیاتی اداروں کو ممکنہ اہداف کے طور پر نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔ اس بیان کے بعد مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی میں مزید اضافہ ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ بین الاقوامی خبر مزید پڑھیں
صدر اِردوان نے نیتن یاہو کو اسرائیل کے لیے بڑی آفت قرار دیدیا
انقرہ: ترکیہ کے صدر رجب طیب اِردوان نے نتین یاہو پر شدید تنقید کرتے ہوئے انہیں اسرائیل کے لیے ایک بڑی آفت قرار دے دیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ترک صدر کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال نے نہ صرف خطے میں کشیدگی بڑھا دی ہے بلکہ اسرائیلی شہریوں کو بھی غیر معمولی مزید پڑھیں
ٹرمپ کئی روز سے جنگ بندی کا اعلان کروانے کی کوشش کر رہے ہیں: ایرانی جنرل کا دعویٰ
مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے دوران ایران اور امریکا کے بیچ تناؤ میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، جہاں ایرانی عسکری قیادت نے امریکی الزامات اور دعووں کا بھرپور جواب دیا ہے۔ ایرانی پاسداران انقلاب کے سینئر کمانڈر علی فدوی نے ایک انٹرویو میں دعویٰ کیا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کئی روز سے مزید پڑھیں
ایران پر امریکی کارروائیاں بارہویں روز میں داخل، اسرائیل کا تہران میں وسیع پیمانے پر حملوں کا دعویٰ
تہران: ایران پر امریکی اور اسرائیلی فوجی کارروائیاں مسلسل بارہویں روز بھی جاری ہیں، اور اسرائیلی حکام نے تہران میں بڑے پیمانے پر حملوں کا دعویٰ کیا ہے، دارالحکومت کے مرکزی علاقوں میں زوردار دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں، جن میں ایک بینک بھی نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں ایک ملازم جان مزید پڑھیں