امریکا کا افغانستان سے شہریوں کی فوری رہائی کا مطالبہ، مارکو روبیو کا سخت بیان

واشنگٹن: امریکا نے افغانستان کے حوالے سے ایک اہم اعلان کرتے ہوئے اسے ’ناجائز حراست‘ کی سرپرستی کرنے والا ملک قرار دے دیا ہے اور طالبان حکومت پر امریکی شہریوں کی رہائی کے لیے دباؤ بڑھانے کا عندیہ دیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ایک بیان میں کہا کہ طالبان پالیسی رعایتیں حاصل مزید پڑھیں

روسی صدر کا ٹرمپ کو ایران سے جنگ ختم کرنےکا مشورہ

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اپنے امریکی ہم منصب کو ایران کے ساتھ جاری جنگ ختم کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلیفون پر رابطہ ہوا جس میں صدر پیوٹن نے ایران کے ساتھ جنگ کے جلد خاتمے کے لیے ٹرمپ کو چند تجاویز پیش مزید پڑھیں

پینٹاگون نے ایران پر حملوں کے ابتدائی 2 دنوں میں 5.6 ارب ڈالر کے ہتھیار استعمال کیے: رپورٹ

ایران کے خلاف جنگ کے ابتدائی دنوں میں امریکی فوج نے تقریباً 5.6 ارب ڈالر مالیت کے ہتھیار اور گولہ بارود استعمال کیے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے امریکی حکام کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ پینٹاگون نے جنگ کے پہلے دو دنوں کے دوران ہی 5.6 ارب ڈالر کے ہتھیار استعمال کیے، جس مزید پڑھیں

بحرین میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے لیے جاسوسی کرنے والا بھارتی شہری گرفتار

بحرین کی سیکیورٹی اور انٹیلی جنس ایجنسی نے ایک بھارتی شہری کو گرفتار کر لیا ہے جس پر اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے لیے جاسوسی کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق گرفتار شخص مبینہ طور پر حساس معلومات غیر ملکی خفیہ ادارے کو فراہم کرنے میں ملوث تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں

ایران اور حزب اللہ کے حملے: اسرائیل کا 1900 زخمیوں کا اعتراف

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی وزارتِ صحت نے اعتراف کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ کے آغاز کے بعد سے اب تک 1900 سے زائد زخمی افراد اسرائیل کے مختلف اسپتالوں میں منتقل کیے جا چکے ہیں۔ اسرائیلی حکام کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 157 زخمیوں کو اسپتال لایا گیا۔ اب مزید پڑھیں

نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کی پیروی کیلئے تیار ہیں، ایرانی پاسداران انقلاب

ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے مجتبیٰ خامنہ ای کو ایران کے نئے سپریم لیڈر کے طور پر تسلیم کرتے ہوئے انہیں مبارکباد پیش کی ہے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق جاری بیان میں پاسدارانِ انقلاب نے مجتبیٰ خامنہ ای سے اپنی مکمل اور تاحیات وفاداری کا اعلان کیا اور کہا کہ وہ ان کے احکامات کی مزید پڑھیں

ایرانی اسکول پرحملہ،ٹرمپ کا دعویٰ غلط ثابت

نیویارک: امریکی جریدے نیویارک ٹائمز نے ایران میں بچیوں کے ا سکول پر حملے کا ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ غلط ثابت کر دیا ہے۔ نیویارک ٹائمز کی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اسکول پر امریکی میزائل گرا، جس کے نتیجے میں 160 سے زائد بچیاں شہید ہوئیں۔ ماہرین نے بحری اڈے پر ٹوما ہاک مزید پڑھیں

روس نے یوکرین کیلیے امریکی ضمانتیں منظور کرلیں

کیف: روس کی جانب سے یوکرین کے لیے سلامتی کی امریکی ضمانتیں قبول کرنے پر اتفاق کرلیا گیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق یوکرین کے ایک اعلیٰ عہدیدار کا کہنا ہے کہ روس نے امن منصوبے پر گفتگو میں یوکرین کے لیے سلامتی کی امریکی ضمانتیں قبول کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔ یوکرین کے صدارتی مزید پڑھیں

یوکرین‘ روسی ڈرون حملے کی ہلاکتوں میں مزید اضافہ

کیف: گزشتہ دنوں یوکرین کے جنوب مشرقی علاقے دنیپروپیٹرووسک میں روسی ڈرون حملے میں کان کنوں کو لے جانے والی بس کو نشانہ بنایا گیاتھا، جس کے باعث 15 افراد ہلاک اور 7 1زخمی ہو گئے تھے۔تازہ رپورٹ کے مطابق زخمیوں میں سے بھی مزید 5افراد کے ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔ اس طرح ہلاکتوں کی مزید پڑھیں

ایران کے نئے سپریم لیڈر کو نشانہ بنانے کی امریکی دھمکی پر چین کا ردعمل

چین نے ایران کے نئے سپریم لیڈر کو نشانہ بنانے کی کسی بھی کوشش کی مخالفت کر دی۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایران میں آیت اللّٰہ خامنہ ای کے بیٹے کی بطور نئے سپریم لیڈر تقرری پر چین نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے نئے سپریم لیڈر کی تقرری ایران کا مزید پڑھیں